واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


وزیر اعلیٰ بھوتانی کا بلوچستان کیلئے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا اعلان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-12-07, 10:04 AM   #1
وزیر اعلیٰ بھوتانی کا بلوچستان کیلئے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا اعلان
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 04-12-07, 10:04 AM

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) نگران وزیراعلیٰ سردار محمد صالح بھوتانی نے ضلع کوئٹہ میں 80 ملین روپے کی لاگت سے 28 ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ نگران وزراء کے توسط سے ایک ایک کروڑ کی لاگت سے منصوبوں پر عملدرآمد ہو گا اس بات کا اعلان نگران وزیراعلیٰ نے گزشتہ روز چیف منسٹرسیکرٹریٹ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں کیا انہوں نے کہا کہ صدر پرویز مشرف سے ہونے والی ملاقات میں صدر نے اس امر پر زور دیا کہ بلوچستان میں ترقی کا تسلسل جاری رہنا چاہئے اور اس سلسلے میں صدر کی بھرپور حمایت اور تعاون حاصل ہے انہوں نے کہا کہ ضلع کوئٹہ میں 80 ملین روپے کی لاگت سے 28 منصوبوں کی تکمیل سے کوئٹہ شہر اور اس کے شہریوں کا معیار زندگی بلند ہو جائے گا ، نگران وزیراعلیٰ نے کہا کہ عوام اور صوبے کی بااثر شخصیات کے تعاون سے نگران حکومت نے صوبے میں امن وامان قائم کر دیا ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ صوبے میں کہیں کوئی آپریشن نہیں ہو رہا مگر جہاں فورسز پر حملے ہوں گے وہاں تحقیقات ضرور ہوگی ا ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ صوبے کے تمام سیاسی قیدیوں اور وکلاء کو رہا کر دیا گیا ہے اور جو لوگ ابھی بند ہیں انہیں بھی جلد رہا کر دیا جائے گا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ نگران حکومت یا اس میں شامل کسی وزیر کے سیاسی عزائم نہیں اور نہ ہی ہم نے جانبداری کا مظاہرہ کیا ہے اگر کہیں ایسا ہوا تو اس کی نشاندہی کی جائے سخت نوٹس لیا جائے گا ۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 399
Reply With Quote
جواب

Tags
کوئٹہ, وزیر, لوگ, موقع, آپریشن, اعلیٰ, جواب, جلد, زندگی, سردار, شہر, صالح, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
صدر کا استثنٰی، پرانے عدالتی فیصلوں نے ثابت کردیا وزیراعظم غلط ہیں گلاب خان خبریں 0 26-09-10 03:26 AM
بابری مسجد منصوبہ بندی کے تحت شہید کی گئی ،بھارتی وزیرداخلہ محمدعمر خبریں 0 10-12-09 07:39 PM
پاکستان پر واضح کر دیا قبائلی علاقوں میں سکیورٹی کی صورت حال پوری دنیا کی سلامتی کیلئے اہم ہے‘امریک ابن جلال خبریں 0 19-09-08 10:30 PM
بھارتی وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس ، پاکستان کی صورتحال کا جائزہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 19-12-07 07:39 AM
بلوچستان کے نگراں وزیر اعلیٰ کیلئے سردار صالح بھوتانی کے نام پر غور خرم شہزاد خرم خبریں 0 13-11-07 10:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger