|
وزیر اعلیٰ سندھ کی اسلام آباد روانگی

08-11-07, 04:15 PM
کراچی( اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ ڈاکٹر ار باب غلام رحیم ایک روزہ دورے پر اسلام آباد چلے گئے، ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ بدھ کی شام لاڑکانہ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد کراچی آنے کے بجائے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ اسلام آباد میں صدر جنرل پرویز مشرف وزیراعظم شوکت عزیز اور مسلم لیگ (ق) کے رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے ، وزیر اعلیٰ جمعرات کو واپس کراچی آجائیں گے
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|