واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


وزیر تجار ت مخدوم امین فہیم بھی واپڈ ا کے نا دہندہ نکلے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-10-10, 12:02 AM   #1
وزیر تجار ت مخدوم امین فہیم بھی واپڈ ا کے نا دہندہ نکلے
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 27-10-10, 12:02 AM

2010 : اکتوبر-26
اسلا م آبا د (مانیٹر نگ ڈیسک)وفا قی وزیر تجا رت اورپیپلز پا رٹی کے مر کزی رہنماءمخدوم امین فہیم بجلی کے بل کی مد میں تین لا کھ کے لگ بھگ رقم کے نا دہندہ ہیں ۔ جیو نیو ز کے مطا بق مخدوم امین فہیم نے کر ا چی کے علا قے ڈیفنس میں اپنی رہا ئش گاہ کا پا نچ ما ہ سے بجلی کا بل جمع نہیں کر ایا ہے ۔بجلی کے بل کی مد میں ان پر دو لا کھ پچا سی ہزار تین سو کے واجبا ت ہیں۔انہوں نے آخری با ر جو ن 2010میں بجلی کا بل ادا کیا تھا ۔مخدوم امین فہیم کے تر جمان اسلم پیر زادہ کا کہنا ہے کہ بجلی کے بلو ں کی ادائیگی میں دیر سویر ہوتی رہتی ہے۔ان کاکہنا تھا کہ کے ای ایس سی زائد بلنگ کر رہی ہے جس کے لیے با ربا ر شکا یت بھی کی گئی۔انہوں نے مزید بتا یا کہ کے ای ایس سی گھر پر فیکٹر کے حسا ب سے بل چا ر ج کررہی ہے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 232
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-10-10), نیلم خان (27-10-10), شمشاد احمد (27-10-10)
پرانا 27-10-10, 01:09 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,137
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب کی چھان بین کی جائے بہت کچھ سامنے آئے گا
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-10-10), شمشاد احمد (27-10-10)
پرانا 27-10-10, 07:19 PM   #3
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مخدوم امین فہیم کا تعلق پسماندہ تعلقہ "ہالا" سے ہے ۔ اور رہائش کر ا چی کے مہنگے ترین علا قے ڈیفنس میں ہے ۔ یہ تو کھلا تضاد ہے
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (28-10-10), شمشاد احمد (27-10-10)
پرانا 27-10-10, 07:52 PM   #4
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,693
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
مخدوم امین فہیم کا تعلق پسماندہ تعلقہ "ہالا" سے ہے ۔ اور رہائش کر ا چی کے مہنگے ترین علا قے ڈیفنس میں ہے ۔ یہ تو کھلا تضاد ہے
تضاد نہيں نصيب ہے۔۔۔۔ ۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (28-10-10)
پرانا 27-10-10, 10:45 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 423
کمائي: 13,752
شکریہ: 82
308 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسے نصیب کا کیا کہنا۔ لیکن دنیا میں عیش ضرور ہے قیامت میں عوام کا بھی ،حکومت کا بھی اور اللہ کا بھی مجرم ہوگا۔
__________________
ہم ہار کے بھی جیت گئے۔ اور وہ جیت کے بھی ہار گئے۔
قاسم شاہ آف لائن ہے   Reply With Quote
قاسم شاہ کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (28-10-10)
پرانا 28-10-10, 02:07 AM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,137
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : قاسم شاہ مراسلہ دیکھیں
ایسے نصیب کا کیا کہنا۔ لیکن دنیا میں عیش ضرور ہے قیامت میں عوام کا بھی ،حکومت کا بھی اور اللہ کا بھی مجرم ہوگا۔
انشاء اللہ ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-10-10, 05:50 PM   #7
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,693
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : قاسم شاہ مراسلہ دیکھیں
ایسے نصیب کا کیا کہنا۔ لیکن دنیا میں عیش ضرور ہے قیامت میں عوام کا بھی ،حکومت کا بھی اور اللہ کا بھی مجرم ہوگا۔



اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
انشاء اللہ ۔
يہ بھي تو نصيب ہي ہے۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتی, ہزار, کہنا, کھ, گھر, پیر, وفا, ڈیسک, وزیر, قے, لگ, نکلے, نیو, مر, مزید, ئش, اپنی, ادا, بجلی, تین, تر, جمع, دیر, رت, سو


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
ملا نہیں اذان رقص جن کو ،کبھی تو وہ بھی شرار دیکھو خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 2 15-01-11 01:22 PM
دیکھو بارش ھو رھی ھے ۔ ۔ ۔ J.S دلچسپ اور عجیب 28 13-01-11 08:29 PM
مجھے بھی پڑھو آپ سب abdulrehman303 عمومی بحث 1 27-12-10 11:23 AM
خط سے بھی خطرہ، رھو محبت نامے سے دور دور The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 11:48 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger