واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی امریکی نائب وزراء سے پاکستان کی اقتصادی صورتحال پر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-04-08, 09:23 AM   #1
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی امریکی نائب وزراء سے پاکستان کی اقتصادی صورتحال پر
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 13-04-08, 09:23 AM

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی امریکی نائب وزراء سے پاکستان کی اقتصادی صورتحال پر بات چیت
واشنگٹن (جنگ نیوز ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے امریکی نائب وزراء سے پاکستان کی معاشی اور اقتصادی صورت حال پر بات چیت کی ہے۔ اسحاق ڈار نے اپنے وفد کے ہمراہ واشنگٹن میں امریکی نائب وزیر برائے اقتصادی امور لیوین جیفری سے ملاقات کی جس میں پاکستان میں قائم ہونے والی جمہوری حکومت اور ملک کی معاشی اور اقتصادی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ۔ ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں دونوں رہنماؤں نے بات چیت کو مثبت قرار دیا اور کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان معاشی اور اقتصادی شعبوں میں تعاون جاری رہے گا ۔ اس سے قبل وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے امریکی نائب وزیر خزانہ رابرٹ کیمپ سے ملاقات کی جس میں ملک کو درپیش معاشی مسائل پر بات چیت کی گئی ۔ اسحاق ڈار واشنگٹن میں مختلف ممالک کے وزراء اور مالیاتی اداروں کے حکام سے بھی ملاقات کریں گے جن میں افغان وزیر خزانہ، جرمن وزیر برائے ترقیات، آئی ایم ایف کے ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر اور دیگر حکام شامل ہیں ۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 267
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, وزیر, نیوز, مسائل, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے، پاکستانی وزارت خارجہ ڈیوس کی رہائی کیلئے جلد سرٹیفکیٹ دے، امریکی وزیر عارف اقبال خبریں 1 06-02-11 10:12 PM
پاکستانی معیشت کی بھیانک صورتحال، اقتصادی ٹیم نے وزیراعظم کو آگاہ کردیا گلاب خان خبریں 0 25-12-10 08:18 AM
صدر کو استثنیٰ حاصل ہے، سوئس حکام کو خط نہیں لکھا جاسکتا، وزارت قانون نے سمری وزیراعظم کو بھجوا دی گلاب خان خبریں 0 24-09-10 03:08 AM
وزیراعلیٰٰ کے رویے پر پیپلز پارٹی کے پانچ صوبائی وزراء مستعفی ابن جلال خبریں 0 26-03-09 02:05 AM
وسرزمین پاکستان کی خوبصورت تصاویر۔ Farrukh.com پاکستان کی سیاحت 5 21-09-08 05:16 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger