واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


وفاقی حکومت کابھارتی جیلوں میں 19پاکستانیوں کے پاگل ہونیکی تحقیقات کافیصلہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-04-08, 08:02 AM   #1
وفاقی حکومت کابھارتی جیلوں میں 19پاکستانیوں کے پاگل ہونیکی تحقیقات کافیصلہ
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 18-04-08, 08:02 AM

وفاقی حکومت کابھارتی جیلوں میں 19پاکستانیوں کے پاگل ہونیکی تحقیقات کافیصلہ
اسلام آباد (طاہر خلیل/ نمائندہ خصوصی) وفاقی حکومت نے بھارتی جیلوں میں قید19پاکستانیوں کے پاگل ہونے کے واقعات کی تحقیقات کیلئے بھارتی حکومت سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ کو انصار برنی ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے رپورٹ موصول ہوئی ہے جس میں بتایاگیا ہے کہ بھارتی جیلوں میں قید 150 میں سے 19 پاکستانی پاگل ہوچکے ہیں ان پاکستانی قیدیوں پر جیلوں میں تشدد کیا گیا تھا جس کی وجہ سے وہ ذہنی توازن کھو بیٹھے۔ وزارت داخلہ نے اس رپورٹ کو انتہائی سنجیدہ معاملہ قرار دیا ہے۔ وزارت داخلہ اس معاملے کو وزارت خارجہ کے ذریعے بھارتی حکومت کے سامنے اٹھانے کے اقدامات کر رہی ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 301
Reply With Quote
جواب

Tags
پاگل, واقعات, قید, خصوصی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جنوری سے قراقرم سمیت ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا فیصلہ گلاب خان خبریں 0 31-12-10 03:57 AM
صدر کا استثنٰی، پرانے عدالتی فیصلوں نے ثابت کردیا وزیراعظم غلط ہیں گلاب خان خبریں 0 26-09-10 03:26 AM
عدالتی فیصلوں کا احترام ہی ہمیں بڑے بحرانوں سے نکال سکتا ہے جاویداسد خبریں 1 19-09-10 06:49 PM
قیدیوں کے جرائم پیشہ افراد سے رابطے ۔جیلوں میں موبائل جام سسٹم لگانے کا فیصلہ جاویداسد خبریں 0 12-06-10 08:00 PM
وکلاء تنظیموں کا فیصلہ ،ماتحت عدلیہ میں کام بحال،روزانہ ایک گھنٹہ علامتی ہڑتال کی جائیگی خرم شہزاد خرم خبریں 0 13-11-07 09:13 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger