واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


وفاقی حکومت کا عیدالاضحی کے موقع پر 20 تا 22 دسمبر عام تعطیلات کا اعلان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-12-07, 08:37 AM   #1
وفاقی حکومت کا عیدالاضحی کے موقع پر 20 تا 22 دسمبر عام تعطیلات کا اعلان
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 15-12-07, 08:37 AM

اسلام آباد (جنگ نیوز) وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر 20 سے 22 دسمبر تک عام تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ جمعہ کو وزارت داخلہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق آئندہ جمعرات سے ہفتہ تک 3 روز کی عام تعطیل ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق ملک بھر میں عید الاضحیٰ 21 دسمبر بروز جمعہ منائی جائے گی۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 466
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (03-12-08)
پرانا 15-12-07, 11:28 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,890
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: وفاقی حکومت کا عیدالاضحی کے موقع پر 20 تا 22 دسمبر عام تعطیلات کا اعلان

السلام و علیکم!
آپ سب کو میری طرف سے عیدالاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں۔
ابو کاشان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
نیوز, موقع, اسلام, جواب, عید


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عید الاضحی کاتعارف! shafresha فنون لطیفہ اور تخلیقات 1 08-12-10 02:06 PM
عیدالفطر کیلئے 10سے13 ستمبر تک تعطیلات کا اعلان گلاب خان خبریں 0 03-09-10 03:08 AM
عیدالاضحی اے پی این ایس کی تعطیلات خرم شہزاد خرم خبریں 10 27-11-09 10:30 PM
بالی وڈ فنکاروں کو ہزاروں کی تعداد میں عیداور کرسمس کارڈ ملے عبدالقدوس فن و فنکار 0 25-12-07 01:49 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger