| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 482
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (08-03-11), ھارون اعظم (07-03-11), مرزا عامر (04-03-11), حیدر (09-03-11), عبدالقدوس (04-03-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,693
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس کا مطلب یہ ہوا کہ اگر بیرونی دباؤ زیادہ ہوا تو پھندا کہیں اور فٹ نہیں آیا تو مقتول کے ڈرائیور کی گردن کا سائز لیا جا چکا ہے۔؟؟؟؟؟ ویسے اگر ڈرائیور مسلمان ہوتا تو پھندے کا سائز زیادہ فٹ رہتا۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ویسے میری سمجھ میں تو یہ بات نہیں آئی کہ سب کچھ ہوچکنے کے بعد جیوفنسنگ کیسے استعمال کریں گے البتہ اگر یہ وزیر وزا کی کسی مخصوص کالونی میں رہائش پذیر تھے تو پھر ممکنات میں سے کہ وہاں پہلے سے ہی سیکورٹی ایجنسیز نے باڑ بنا رکھا ہو لیکن میرا نہیں خیال ایسا ہوگا
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,265
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,236 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
خبروں کے مطابق مقتول وزیر نے آج جمعہ کو وزراء کالونی میں شفٹ ہونا تھا |
|
|
|
| گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (09-03-11) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کیوں ڈیفینسوّ ہو رہے ہیں؟ میں طالبان کو دہشت گرد کہہ رہا ہوں آپ کو نہیں، اور تو اور آج فیصل آباد میں بھی بم دھماکے کی ذمہ داری طالبان نے لے لی ہے۔ سچ تو بدلنے والا نہیں بھائی اب کیا کہیں گے۔ |
|
|
|
| کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (09-03-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
دہشت گردوں کو سپورٹ کرنے کے لئے ہی تو سی آئی اے کے لگ بھگ تین ہزار ایجنٹ پاکستان میں دندناتے پھر رہے ہیں۔ یہاں حمام کی صفائی کرنے تو نہیں آئے۔ اور نہ ہی آج تک ان کی کوئی تعمیری سرگرمی دیکھی گئی ہے۔
اللہ تعالیٰ پرویز مشرف کو عبرت ناک اور دردناک موت دے۔ جس نے پاکستان کے بچوں کو ڈالروں میں فروخت کرنے کے ساتھ ساتھ قبائلی علاقوں میں آئی ایس آئی کا کردار ختم کر دیا جس کی وجہ سے براستہ افغانستان غیر مسلم افغانیوں سے بھی پاکستان میں دہشت گردی کا بہت کام لیا جارہاہے۔ |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جن طالبان کی آپ بات کر رہے ہیں اگر انہیں امریکہ کہے تو وہ ٹائی ٹینک کو ڈبونے کی بھی ذمہ داری قبول کر لیں گے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (09-03-11), فیصل ناصر (09-03-11), ابن آدم (09-03-11), حیدر (09-03-11), عبدالقدوس (09-03-11) |
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ہمارے محلے میں ایک بچے سے کوئی قلفی چھین کر بھاگ گیا کچھ دیر بعد جیو پر خبر آئی کہ طالبانوں نے ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چلو ہم ایک نقطہ پر متفق ہیں کہ جو بھی بم دھماکے کر رہا ہے وہ دہشت گرد ہے۔ صحیح۔ دہشت گردوں کے نام ایک قطعہ : اب مفلسے شہر کو طالبان سے ڈر لگتا ہے پر نہ طالبان کو رحمان سے ڈر لگتا ہے اب کہاں ایثار و اخوت مدینہ جیسی اب تو مسلمان کو "مسلمان" سے ڈر لگتا ہے |
|
|
|
| کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (09-03-11) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 682
کمائي: 12,905
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہر بات میں سازش کی بو محسوس کرنے والے بعض راۓ دہندگان کی منطق اکثر سمجھ سے بالاتر ہوتی ہے۔ ايک جانب تو يہ دعوی کيا جاتا ہے کہ پاکستان ميں ہونے والے ہر اہم قتل کے پيچھے سی –آئ – اے/بليک واٹر يا ریمنڈ ڈيوس جيسے کردار موجود ہوتے ہيں۔ پھر دوسری جانب حکومت پاکستان کو اس بنا پر تنقید کا نشانہ بنايا جاتا ہے کہ ان کی وجہ سے مبينہ امريکی کراۓ کے قاتلوں کو ويزے جاری کيے گۓ ہيں۔ اگر مفروضے کے طور پر ان دونوں احمقانہ دلائل کو تسليم بھی کر ليا جاۓ تو اس کا مطلب يہ نکلتا ہے کہ پاکستانی حکومت دراصل خود اپنے ہی وفاقی وزیروں، گورنر، اہم سياسی قائدين اور مختلف حکومتی اداروں پر حملوں کے واقعات کے ضمن ميں دانستہ مدد فراہم کر رہی ہے۔ دنيا کی کوئ بھی حکومت اپنی رٹ کو کمزور کرنے اور دانستہ اپنے ہی قائدين کو قتل کر کے ملک کو غير مستحکم نہيں کر سکتی۔
اس دليل ميں نہ ہی کوئ منطق ہے اور نہ ہی کوئ دانش کا پہلو۔ اس کے علاوہ گزشتہ چند برسوں کے دوران جتنے بھی دہشت گرد گرفتار يا ہلاک ہوۓ ہيں يا خودکش حملہ آور پکڑے گۓ ہيں، ان ميں سے کتنے امريکی ہیں؟ دہشت گردوں کی جانب سے درجنوں آڈيو اور ويڈيو پيغامات جو انھوں نے خود ريليز کيے ہيں جن ميں انھوں نے اپنے جرائم کا برملا اعتراف بھی کيا ہے انھيں محض چند چٹ پٹی سرخيوں کی خاطر نظرانداز نہیں کيا جا سکتا۔ امريکی حکومت کے پاس ايسی کوئ وجہ نہیں ہے کہ وہ اپنے ہی اہم سفارتی عہديداروں کی پاکستان کے ساتھ طويل المدت اسٹريجيک شراکت کے ضمن ميں برسوں پر محيط سفارتی کاوشوں کو مليا ميٹ کر دے اور امريکی ٹيکس دہندگان کی جانب سے حاصل شدہ وسائل پر مبنی پاکستان پر صرف ہونے والے خطير امريکی امدادی پيکج کو ضائع کر دے۔ پاکستان میں جمہوری اداروں کا استحکام خود ہمارے مفاد ميں ہے۔ اس کے برعکس پاکستان ميں افراتفری اور بے چينی کی صورت حال سے افغانستان ميں ہماری کوششوں کو نقصان پہنچتا ہے جہاں ہماری افواج اسی دشمن کے خلاف برسرپيکار ہيں جو پاکستان کے ليے بھی خطرہ ہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ ان بے مقصد سازشی کہانيوں کو نظرانداز کر کے اپنے مشترکہ دشمن کو پہچان ليا جاۓ جو اپنے مقاصد اور عزائم کو پورا کرنے کے ضمن ميں کسی تامل کا مظاہرہ نہيں کرتا۔ وہ دشمن آۓ دن بے رحمانہ طريقے سے پاکستانی شہريوں کو قتل کر رہا ہے اور کھلے عام اس نظريے اور سوچ کو چيلنج کر رہا ہے جس کی بنياد قائداعظم نے 6 دہائيوں پہلے رکھی تھی۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State USUrduDigitalOutreach - Community | Facebook |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
مجھے کسی اور بات کا غصہ نہیں تالیبان پر بس ایک بات کا شدید غصہ ہے کہ وینا ملک کو دھمکی دی ہے۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
صدیق ڈیجیٹل شاوٹ ٹو ریچ ٹیم۔ ڈھیٹ ڈپارٹمنٹ |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہے۔, کلمہ, کلاشنکوف, گئی, پولیس, پاکستان, وقت, وزیر, نظر, موجودہ, مسلمان, مطابق, معلوم, انٹرویو, اسلام, تحریر, جیسی, دریافت, طور, طلب, طالبان, غیرملکی, صورتحال, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| دل کی بازی میں | سیپ | شاعری اور مصوری | 0 | 10-02-11 06:08 PM |
| پاکستانی غازی کے بعد امریکی غازی (طنزیہ) جارڈ لونر | فاروق سرورخان | خبریں | 0 | 13-01-11 05:53 AM |
| حج انتظا مات کی بد عنو انیوں میں وزیر اعظم سے مذہبی امورکے وزیر تک سب شامل ہیں:مو لانا صا لح شاہ | جاویداسد | خبریں | 3 | 16-11-10 12:39 PM |
| وزیرستان کے بعد ڈیرہ غازی خان اور راجھستان میںآپریشن کا فیصلہ | محمدعدنان | خبریں | 4 | 19-10-09 10:38 AM |
| شاہ رخ 9/11 کے حوالے سے بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کرینگے | عبدالقدوس | فن و فنکار | 1 | 27-10-07 10:39 AM |