واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


وفاق اور صوبوں میں 5مارچ تک سر کاری ملازمین کے تبادلوں اور تقر ریوں پر پابند ی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-02-08, 02:38 AM   #1
وفاق اور صوبوں میں 5مارچ تک سر کاری ملازمین کے تبادلوں اور تقر ریوں پر پابند ی
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 22-02-08, 02:38 AM

وفاق اور صوبوں میں 5مارچ تک سر کاری ملازمین کے تبادلوں اور تقر ریوں پر پابند ی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) حکومت پاکستان کی ہدایت پر وفاقی اور چاروں صوبائی حکومتوں میں سرکاری ملازمین کے تبادلوں اور تقرریوں پر ٰ5 مارچ 2008ء تک پابندی عائد کردی گئی ہے۔ انتہائی باخبر ذرائع نے جنگ کو بتایا ہے کہ انتخابات کے بعد بڑے پیمانے پر تبادلوں اور تقرریوں کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا اور خاص طور پر وفاقی اور صوبائی نگراں وزراء کی جانب سے اپنی وزارتوں اور محکموں پر تبادلوں اور تقرریوں کے لئے مسلسل دباؤ بڑھتا جارہا تھا جس پر بعض وفاقی اور صوبائی سیکریٹریوں نے تحفظات کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ سلسلہ اگر جاری رہا تو نئی حکومتوں کے قیام تک بہت سے مسائل پیدا ہوجائیں گے۔ اس بات کے پیش نظر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن حکومت پاکستان نے وفاقی حکومت میں تبادلوں اور تقرریوں پر پابندی عائد کردی اور ساتھ ہی صوبائی حکومتوں کو بھی ہدایت کی کہ وہ بھی پابندی عائد کردیں۔ سروسز ، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈی نیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت سندھ نے بھی جمعرات کو تبادلوں اور تقرریوں پر پابندی عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے تاہم ضروری تبادلوں و تقرریوں کے لئے مذکورہ ڈیپارٹمنٹ سے این او سی حاصل کرنا ہوگا۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 242
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, نظر, مسائل, صوبوں, صوبائی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری ڈاکٹرنور گپ شپ 35 01-01-11 11:05 AM
رینٹل پاور منصوبوں کے ٹھیکے شفاف نہیں تھے، ذمہ داروں کا تعین ہونا چاہئے:چیف جسٹس جاویداسد خبریں 0 26-10-10 07:39 PM
میریٹ ہوٹل میں ہونے والے دھماکوں کے شہیدوں اور زخمیوں سے اظہار یکجہتی کیجیے منتظمین خاص آفرز اور اعلانات 24 25-09-08 05:50 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
متحدہ قومی موومنٹ کے سندھ سے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کا اعلان عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:17 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger