|
وکلاء اپنے مقصد میں ضرور کامیاب ہونگے،معزول چیف جسٹس افتخار چوہدری

18-10-08, 03:20 PM
کراچی …معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہکراچی کے شہریوں نے یہ بات ثابت کردی ہے کہ وہ جانوں کا نذرانہ تو دے سکتے ہیں لیکن پیچھے نہیں ہٹ سکتے۔ 12مئی کوکراچی میں ظلم ہوا جس کی تاریخ 18اکتوبر اور9اپریل کو دہرائی گئی۔ملیر بار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وکلاء تحریک جیسی تحریک کبھی رکی ہے نہ رکے گے ان کا کہنا تھا کہ وکلاء اپنے مقصد میں ضرور کامیاب ہونگے ۔انہوں نے اپنے مختصر خطاب میں کراچی میں ہونے والے مختلف سانحات میں جاں بحق ہونے والوں کے لئے تعزیت کا اظہارکیا۔
|
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|