|
وکلاء کا احتجاج ، پی سی او ججز کی عدالتوں کا بائیکاٹ جاری

04-12-07, 10:03 AM
لاہور (نمائندہ جنگ) ملک میں ایمرجنسی اور پی سی او کے نفاذ کے خلاف وکلاء کا احتجاج سوموار کے روز بھی جاری رہا۔ اعلیٰ عدلیہ میں پی سی او کے تحت حلف اٹھانے والے ججوں کے روبرو وکلاء کی اکثریت پیش نہیں ہوئی جبکہ ماتحت عدالتوں میں بھی وکلاء نے احتجاج جاری رکھا۔ دوسرے شہروں کی طرح لاہور میں بھی وکلاء نے احتجاج کیا۔ ہائیکورٹ میں احتجاجی اور بھوک ہڑتالی کیمپ لگائے گئے جہاں بار کے عہدیداروں اور سینئر وکلاء نے شرکت کی۔ وکلاء جمعرات کو مکمل دن عدالتوں کا بائیکاٹ کریں گے اور احتجاجی ریلیاں بھی نکالیں گے۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|