| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,255
کمائي: 23,271,446
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,023
2,467 مراسلہ میں 5,587 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ بار اور کراچی بار ایسوسی ایشن میں وکلا کا دو ہفتے بعد رہائی پر زبردست استقبال کیا گیا۔ رہائی کے بعد جب وہ ہائی کورٹ بار پہنچے تو انہیں پھولوں سے لاد دیا گیا۔ رہا ہونے والے وکلا میں سندھ ہائیکورٹ بارکے صدر ابرار حسن، کراچی بارکے صدر افتخار جاوید قاضی، رشید اے رضوی، اختر حسین، ابو انعام، ظہورالدین مہر، نعیم قریشی اور عبدالحفیظ لاکھو شامل ہیں۔ رہائی کے بعد سندھ ہائیکورٹ بارکے صدر ابرار حسن نے کہا کہ ”ہم نے کوشش کی کہ اپنے نظریے پر ثابت قدم رہیں“ اس دوران جو بھی صعوبتیں اور مصیبتیں آتی ہیں وہ اس کا حصہ ہیں۔ وکلا رہنماؤں نے استقبالی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عدلیہ کی آزادی، آئین کی بحالی اور پی سی او کے خاتمے تک وکلا کی جدو جہد جاری رہے گی۔ وکلا رہنماؤں نے جنرل باڈی کے ایک اجلاس میں کئی قراردادیں منظور کیں اورکہا کہ سندھ ہائیکورٹ بارکے انتخابات یکم دسمبرکو ہوں گے اور اب انتخابات ملتوی نہیں کیے جائیں گے۔ واضح رہے کہ نگران وزیراعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ عبدالقادر ہالیپوٹہ نے حلف اٹھانے کے بعد صوبے میں نظر بند وکلا اور سیاسی کارکنوں کی رہائی کا حکم جاری کیا تھا۔
__________________
میری وجہ سے جس جس کو بھی تکلیف پہنچی ہے میں ان سب سے معافی چاہتا ہوں ۔ خاص طور پر آپ سے جو اس دستخط کو پڑھ رہے ہیں |
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| کورٹ, کراچی, قدم, ابرار, حکم, صوبے, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| دبئی میں دنیا کا سب سے بڑا اشتہاری بینر نصب کر دیا گیا | عبدالقدوس | دلچسپ اور عجیب | 5 | 05-11-08 01:00 AM |
| وکلا کی آصف زرداری سے تعزیت، مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 09:53 AM |
| بے نظیرنے پارٹی رہنماؤں کو حکومت کے ساتھ مذاکرات سے روک دیا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 09-12-07 03:34 PM |
| گلوکار ہمیش ریشمیاکو فریدہ خانم کے شو میں جانے سے روک دیا گیا | عبدالقدوس | گانے | 0 | 23-11-07 11:00 AM |
| جیو او رجنگ کے گرفتارکارکنوں کا رہائی کے بعد دفتر پہنچنے پر شاندار استقبال | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 21-11-07 09:34 AM |