واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


وکی لیکس: اقتدار پر قبضہ نہیں کروں گا ایسا ارادہ ہوتا تو لانگ مارچ کے دوران کرلیتا، آرمی چیف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-12-10, 05:38 AM   #1
وکی لیکس: اقتدار پر قبضہ نہیں کروں گا ایسا ارادہ ہوتا تو لانگ مارچ کے دوران کرلیتا، آرمی چیف
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 03-12-10, 05:38 AM

فوج وزیر ستان پر حملے کےلئے تیار ہے، صدر کو بھارت کے ساتھ بیک چینل ڈپلومیسی شروع کرنے کا مشورہ دیا ہے، پیٹرسن سے مبینہ گفتگو، ملاقات میں جنرل احمد شجاع پاشا بھی موجود تھے

اسلام آباد (جنگ نیوز) وکی لیکس نے پاکستان میں سابق امریکی سفیر این ڈبلیو پیٹرسن کے حوالے سے مزید دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ سال پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا تھا کہ اگر وہ حکومت پر قبضہ کرنا چاہتے تو لانگ مارچ کے دوران قبضہ کر لیتے جبکہ انہوں نے صدر کو مشورہ دیا تھا کہ وہ بھارت سے بیک چینل ڈپلومیسی کریں۔ وکی لیکس کے مطابق جنرل کیانی نے یہ بات 7 اکتوبر 2009ء کو امریکی سفیر این ڈبلیو پیٹرسن کے ساتھ ملاقات میں کہی۔ اس موقع پر آئی ایس آئی کے سربراہ جنرل احمد شجاع پاشا ان کے ساتھ تھے۔ جنرل کیانی کا کہنا تھا کہ وہ اقتدار پر قبضہ کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔ وہ حکومت پر قبضہ کرنا چاہتے تو لانگ مارچ کے دوران قبضہ کرلیتے۔ ان کا کہنا تھا کہ فوج وزیرستان پر حملہ کرنے کے لئے تیار ہے مگر زرداری سیاسی وجوہات کے باعث موسم بہار گزرنے کا انتظار کرنا چاہتے ہیں۔ اشفاق پرویز کیانی کا کہنا تھا کہ انہوں نے صدر کو بیک چینل ڈپلومیسی کا مشورہ دیا ہے اور وہ اس کے لئے ریاض خان کی تعیناتی کے لئے تیار تھے۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,236 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 198
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (03-12-10), فرحان دانش (03-12-10), یاسر عمران مرزا (03-12-10), رضی (03-12-10)
پرانا 03-12-10, 01:49 PM   #2
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
کمائي: 29,820
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

۔
ALI-OAD آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتا, فوج, ہے،, کوئی, کریں۔, گزشتہ, پاکستان, وزیر, چیف, نیوز, چینل, موقع, موجود, موسم, مطابق, آئی, این, احمد, بھارت, حملہ, خان, زرداری, سال, شروع, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 24 07-02-09 03:04 PM
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا میاں شاہد گپ شپ 3 27-01-09 09:23 AM
عجیب ڈاکٹر۔۔۔مگر الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا لاسلکی دلچسپ اور عجیب 7 23-07-08 10:33 PM
ایکس ایل اور ایس، الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا لاسلکی گپ شپ 7 30-05-08 04:48 PM
وزیراعظم ہوتا تو امریکہ کو حملے کی دھمکی کا ویسا ہی جواب دیتا جیسا ایٹمی دھماکے پاکستانی عمومی بحث 4 22-08-07 10:09 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger