واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


وکی لیکس نے چھ گھنٹے بعد ہی دوباہ کام شروع کردیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-12-10, 05:14 PM   #1
وکی لیکس نے چھ گھنٹے بعد ہی دوباہ کام شروع کردیا
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 03-12-10, 05:14 PM

03 دسمبر 2010
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)وکی لیکس کی ویب سائٹ wikileaks.orgنے ڈومین نیم سرور(ڈی این ایس )پر پابندی کے چھ گھنٹے کے بعدہی دو بارہwikileaks.ch کے نام سے کام شروع کردیا ہے۔گزشتہ شب امریکہ کی جانب سے وکی لیکس کی ویب سائٹ کو سروس مہیا کرنے والی امریکی ڈومین کمپنی نے وکی لیکس کی سروس بند کردی تھی۔everydesنامی لو ٹس ڈوہو سٹنگ کمپنی گزشتہ چار سال سے وکی لیکس کو ڈومین کی سروسز مہیا کر رہی تھی۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 234
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-12-10), فرحان دانش (03-12-10), محمدخلیل (03-12-10), شمشاد احمد (03-12-10)
پرانا 03-12-10, 05:49 PM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,693
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا یہ اقدام ‏آزادی اظہار رائے کے خلاف نہیں ‏آتا۔۔۔۔۔ کیوں؟
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-12-10), رضی (04-12-10)
پرانا 03-12-10, 07:49 PM   #3
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا یہ اقدام ‏آزادی اظہار رائے کی کڑی خلاف ورزی ہے ۔ اب کہاں ہیں امریکی حکام
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (04-12-10)
پرانا 03-12-10, 07:52 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب ٹوپی ڈرامہ ہے !
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-12-10), رضی (04-12-10)
پرانا 03-12-10, 08:43 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار کیا مصیبت ہے۔ دنیا میں آئے 30 سال سے زیادہ ہوں گئے ہیں اور ابھی تک مغربی ریاکاری کو سمجھ نہیں پائے؟
arifkarim آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے arifkarim کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-12-10), فیصل ناصر (03-12-10)
پرانا 03-12-10, 10:07 PM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

30 سال
بھائی غلط فہمی ہے آپ کو میں تو ابھی مائنس20 کا ہوں

لیکن مغرب کی ساری ٹوپیاں سمجھتا ہوں
خیر سے ہمارے ملک میں بھی ٹوپیوں کے کارخانے بہت ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-12-10), رضی (04-12-10)
جواب

Tags
کمپنی, کردیا, گھنٹے, پابندی, وکی, ویب, ڈیسک, ڈومین, والی, لو, چھ, نیم, نام, چار, مانیٹرنگ, این, امریکہ, امریکی, جانب, دسمبر, سال, سرور, سروس, شب, شروع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نماز میں خشوع و خضوع صبارخ نماز 1 01-10-10 06:18 PM
موضوع بند کیا گیا محمد الیاس تجاویز اور شکایات 4 26-09-09 01:15 PM
V سے شروع ہونے والی ایجادات / دریافت ابو عمار گپ شپ 1 26-05-08 05:52 AM
W سے شروع ہونے والی ایجادات / دریافت ابو عمار گپ شپ 3 26-05-08 05:52 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger