واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


وکی لیکس کا نیا دھماکہ خیز انکشاف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-03-11, 11:59 PM   #1
وکی لیکس کا نیا دھماکہ خیز انکشاف
حیدر حیدر آف لائن ہے 30-03-11, 11:59 PM

"ورلڈ کپ پاکستان ہی جیتے گا" (بھارتی توتا)
۔
۔
۔
"میں نے یہ بیان ایک من چُوری لے کر دیا تھا"
۔
۔
۔
توتے کی رُوح کا وکی لیکس پر انکشاف

 
حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 239
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (31-03-11), shafresha (31-03-11), کنعان (31-03-11), ھارون اعظم (31-03-11), منتظمین (31-03-11), مرزا عامر (01-04-11), اویسی (31-03-11), احمد بلال (31-03-11), سیپ (31-03-11), عبدالقدوس (31-03-11)
پرانا 31-03-11, 01:19 PM   #2
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,775
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

توتے والی گیم بھی سٹے بازوں نے کروائی تھی یار!!!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (31-03-11)
پرانا 31-03-11, 01:30 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,158
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

الســلامُ علیــکم

پیشن گوئی غلط نہیں تھی، اسکو غلط ثابت کیا گیا تھا۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (31-03-11), عبیداللہ عبید (31-03-11)
پرانا 31-03-11, 07:37 PM   #4
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,039
کمائي: 22,589
شکریہ: 867
1,307 مراسلہ میں 2,831 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایسا کچھ نہیں ہماری ٹیم نے بہت کوشش کی تھی کیونکہ ہماری ٹیم کا کھیلنے کا موڈ بالکل نہیں تھا اور بہت زیادہ کوشش کے نتیجے میں اتنا زیادہ سکور بن گیا ، نہ تو بال کیچ کرنے کا من کرتا تھا نہ کوئی چھکا چوکا مارنے کا من کرتا تھا اور نہ ہی دوڑ کر سکور بڑھانے کا ، پاؤں من من بھر کے ہو رہے تھے ۔ ۔ ۔ مطلب کہ ہماری ٹیم کا موڈ ہی نہیں تھا ویسے ہی ذرا ٹرائیاں شرائیاں مار رہے تھے

ویسے ۔ ۔ ۔ ۔ ایسا کپ مارکیٹ میں کتنے کا مل جاتا ہے ؟؟؟






۔
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (31-03-11)
جواب

Tags
ہماری, کوئی, کوشش, گیم, گوئی, پاکستان, وکی, والی, ورلڈ, لیکس, لے, انکشاف, بھارتی, بیان, بوجھ, بڑھانے, بازوں, تھا۔, ثابت, جیتے, خیز, دھماکہ, ذرا, سٹے, غلط


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پلیز پلیز پلیز مددکریں مشال خان مائیکروسوفٹ آفس 9 01-03-11 07:00 PM
پلیز 25 روپے پلیز! فیصل ناصر گپ شپ 28 31-01-11 04:09 PM
پلیز جوائن محمدخلیل گپ شپ 13 14-06-10 11:59 PM
مشتبہات سے پرہیز گوندل مطالعہ حدیث 0 31-10-09 10:09 AM
الطاف حسین دھمکی آمیز بیانات سے گریز کریں، غوث بخش مہر عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 08:20 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger