واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


وکی لیکس کوراز دینے کے الزام میں گرفتار اہلکار کیساتھ ناروا سلوک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-12-10, 04:59 AM   #1
وکی لیکس کوراز دینے کے الزام میں گرفتار اہلکار کیساتھ ناروا سلوک
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 27-12-10, 04:59 AM

واشنگٹن (آن لائن) وکی لیکس کو خفیہ دستاویزات فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار بریڈ لی منینگ کے بارے میں صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ بریڈلی کو سخت قید کا سامنا ہے جس سے ان کی صحت مسلسل بگڑتی جارہی ہے ‘ صحافی ڈیوڈ ہاﺅس نے بی بی سی کو بتایا ’انہیں ایک طرح سے مقدمے کی ابتداء سے ہی سزا یافتہ قیدی کی طرح ہی رکھا گیا ہے اور ظاہر ہے اس سے ان کی اعصابی قوت کمزور پڑتی جا رہی ہے۔‘ان مہینوں میں ہم نے ان کی حالت گرتی ہوئی دیکھی ہے۔ ان کی آنکھوں کے نیچے حلقے آگئے ہیں اور وہ بہت کمزور ہیں۔جبکہ پینٹاگان نے اس بات کی ترید کی ہے کہ میننگ کے ساتھ کوئی برا سلوک کیا جارہا ہے۔ ایک فوجی ترجمان کے مطابق فوج انہیں محفوظ اور سلامت رکھے ہوئے ہے جو مقدمہ کے لیے تیار ہے۔بریڈلی میننگ اگر قصوروار پائےگئے تو راز کو افشاں کرنے کے جرم میں انہیں پچاس برس تک کی قید کی سزا ہوسکتی ہے۔تئیس سالہ میننگ کو اس برس کے اوائل میں گرفتار کیا گیا تھا اور ان پر خفیہ معلومات چرانے کے مقدمات دائر کیے گئے ہیں۔ڈیوڈ ہاو¿س کے مطابق بریڈلی میننگ دن کے تئیس گھنٹے اپنے سیل میں ہی قید رہتے ہیں۔ انہیں ورزش کرنے یا ذرائع ابلاغ تک کی رسائی کی بھی اجازت نہیں ہے۔ان کی نگرانی پر مامور گارڈ ہر پانچ منٹ میں، یہاں تک کہ رات میں بھی ان کی تلاشی لیتے ہیں اور جب وہ سوتے ہیں تو لائٹ جلی رکھی جاتی ہے۔میننگ نے ڈیوڈ ہاوس سے گزشتہ ہفتے شکایت کی تھی کہ انہیں جو کمبل دئیے گئے ہیں وہ اتنے بھاری ہیں کہ جیسے وہ قالین اوڑھے ہوئے ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ جب بھی وہ میننگ سے ملاقات کے لیے جاتے تو وہ ایک ایسے کمرے میں ملتے ہیں جہاں آس پاس گارڈز بھی کھڑے ہوتے ہیں۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,236 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 131
Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتے, فوجی, فراہم, کوئی, گزشتہ, واشنگٹن, ورزش, قید, قیدی, مطابق, معلومات, آنکھوں, اپنے, الزام, انکشاف, ابتداء, اتنے, اجازت, بی, جہاں, جرم, خفیہ, رات, صحافی, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایک سردار اپنے گدھے کیساتھ کہیں جا رہا تھا The Great قہقہے ہی قہقے 1 08-09-09 07:38 PM
ملکوال اور گردنواح میں آندھی کیساتھ موسلادھار بارش عبدالقدوس خبریں 0 19-06-08 06:38 PM
حکمراں اتحاد صدر پرویز کیساتھ فاروق لغاری جیسا سلوک کرنے کیلئے تیار عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:49 AM
عراق نے امریکی حکام کے علم میں لائے بغیر سربیا کیساتھ معاہدہ کیا عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:19 AM
نواز شر یف کے بجائے ق لیگ اور ایم کیو ایم کیساتھ حکومت بنائیں ،امر یکا اور صدارتی کیمپ کا زرداری پر دباؤ عبدالقدوس خبریں 0 22-02-08 02:13 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger