واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

وکی پیڈیا ویب سائٹ پر پیغمبرِ اسلام کی خیالی تصاویر شائع کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-02-08, 09:33 AM   #1
وکی پیڈیا ویب سائٹ پر پیغمبرِ اسلام کی خیالی تصاویر شائع کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج
champion_pakistani champion_pakistani آف لائن ہے 03-02-08, 09:33 AM

اسلام علیکم!
انٹرنیٹ پر معلومات فراہم کرنے والی بین الاقوامی ویب سائٹ وکیپیڈیا نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شبیہہ جاری کر دی ہیں۔ دنیا کی مختلف زبانوں میں معلومات فراہم کرنیوالی ویب سائٹ وکیپیڈیا نے پندرھویں صدی میں بننے والی مختلف خیالی پینٹنگ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی پر بننے والے معلوماتی ویب پیج پر اپلوڈ کردی ہیں۔ وکی پیڈیا کے اس صفحہ پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے مختلف ادوار کی تصاویر دی گئی ہیں ان میں مکہ میں کفار کو دعوت تبلیغ اور براق پر عرش معلی کی طرف جانے کی خیالی پینٹنگ جو تیرھویں اور پندرھویں صدی میں بنائی گئی تھی لوڈ کی ہیں اس کے علاوہ سائٹ پر غار حرا اور خانہ کعبہ سمیت مختلف مقدس مقامات کی تصاویر بھی لوڈ کی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ اس انٹرنیٹ سائٹ پر کوئی بھی شخص رجسٹریشن کرکے کسی بھی قسم کی معلومات کا اندراج کرسکتا ہے۔ جس پر کوئی بھی روک ٹوک نہیں لگائی جاتی۔ وکی پیڈیا ویب سائٹ کے اس اقدام پر مسلمانوں میں سخت اشتعال پھیل گیا ہے اور مختلف مذہبی اور سماجی تنظیموں نے تمام مسلمانوں سے وکی پیڈیا ویب سائٹ کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے

champion_pakistani's Avatar
champion_pakistani
محسن
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1157
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-11-10), محمد عاصم (21-12-10), مرزا عامر (11-11-10), اویسی (14-11-10), ابو عمار (21-12-10), عروج (21-12-10)
پرانا 03-02-08, 12:06 PM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,353
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: وکی پیڈیا ویب سائٹ پر پیغمبرِ اسلام کی خیالی تصاویر شائع کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : champion_pakistani مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم!
انٹرنیٹ پر معلومات فراہم کرنے والی بین الاقوامی ویب سائٹ وکیپیڈیا نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شبیہہ جاری کر دی ہیں۔ دنیا کی مختلف زبانوں میں معلومات فراہم کرنیوالی ویب سائٹ وکیپیڈیا نے پندرھویں صدی میں بننے والی مختلف خیالی پینٹنگ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی پر بننے والے معلوماتی ویب پیج پر اپلوڈ کردی ہیں۔ وکی پیڈیا کے اس صفحہ پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے مختلف ادوار کی تصاویر دی گئی ہیں ان میں مکہ میں کفار کو دعوت تبلیغ اور براق پر عرش معلی کی طرف جانے کی خیالی پینٹنگ جو تیرھویں اور پندرھویں صدی میں بنائی گئی تھی لوڈ کی ہیں اس کے علاوہ سائٹ پر غار حرا اور خانہ کعبہ سمیت مختلف مقدس مقامات کی تصاویر بھی لوڈ کی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ اس انٹرنیٹ سائٹ پر کوئی بھی شخص رجسٹریشن کرکے کسی بھی قسم کی معلومات کا اندراج کرسکتا ہے۔ جس پر کوئی بھی روک ٹوک نہیں لگائی جاتی۔ وکی پیڈیا ویب سائٹ کے اس اقدام پر مسلمانوں میں سخت اشتعال پھیل گیا ہے اور مختلف مذہبی اور سماجی تنظیموں نے تمام مسلمانوں سے وکی پیڈیا ویب سائٹ کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے
کوئی شک نہیں‌کہ
wikipedia ایک بہت عمدہ سائٹ ہے
لیکن ان کا یہ قدم قابل مذمت ہے۔
میرا خیال ہے کہ یہ ایک سازش کے تحت کیا گیا عمل ہے کہ ہم کو اس سائٹ سے دور رکھا جائے۔

اس کا احتجاج ضروری ہےلیکن مہذہب طریقہ کار سے۔ باقاعدہ طور پر ای میل کریں اور ریفرینس دیں اور سائٹ‌کے منتظمین اعلٰی سے ان صحفات کے خاتمہ کو یقینی بنانے کی درخواست کریں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-11-10), محمد عاصم (21-12-10), مرزا عامر (11-11-10), عرفان حیدر (06-02-08), عروج (11-11-10)
پرانا 04-02-08, 11:44 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: وکی پیڈیا ویب سائٹ پر پیغمبرِ اسلام کی خیالی تصاویر شائع کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج

جی میں نے بھی یہ کہیں پڑھا تھا
arifkarim آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے arifkarim کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-11-10), مرزا عامر (11-11-10)
پرانا 04-02-08, 12:51 PM   #4
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: وکی پیڈیا ویب سائٹ پر پیغمبرِ اسلام کی خیالی تصاویر شائع کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج

thepetit ionsite.com/ 2/removal- of-the-pics- of-muhammad- from-wikipedia

thepetit ionsite.com/ 2/removal- of-the-pics- of-muhammad- from-wikipedia
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-11-10), مرزا عامر (11-11-10)
کمائي نے طاھر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
05-02-08 منتظمین اللہ اپکو خوش رکھے 10
پرانا 05-02-08, 01:42 AM   #5
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,353
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: وکی پیڈیا ویب سائٹ پر پیغمبرِ اسلام کی خیالی تصاویر شائع کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج

شکریہ طاہربھائی میں نے اپنا احتجاج ریکارڈ کروا دیا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-11-10), مرزا عامر (11-11-10)
پرانا 05-02-08, 06:29 AM   #6
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: وکی پیڈیا ویب سائٹ پر پیغمبرِ اسلام کی خیالی تصاویر شائع کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج

میرے خیال سے اس میں کوئی بھی ردو بدل کر سکتا ہے اگر آپ پیج کا لنک دیں تو ہم اسے ختم کر سکتےہیں میرے خیال سے
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-11-10), مرزا عامر (11-11-10)
پرانا 05-02-08, 08:11 AM   #7
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: وکی پیڈیا ویب سائٹ پر پیغمبرِ اسلام کی خیالی تصاویر شائع کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج

گناہ دیکھنے سے بھی ہوتا ہے

Last edited by عبدالقدوس; 05-02-08 at 08:56 AM. وجہ: معذرت کے ساتھ
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-11-10), مرزا عامر (11-11-10)
پرانا 05-02-08, 08:53 AM   #8
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,353
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: وکی پیڈیا ویب سائٹ پر پیغمبرِ اسلام کی خیالی تصاویر شائع کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
میرے خیال سے اس میں کوئی بھی ردو بدل کر سکتا ہے اگر آپ پیج کا لنک دیں تو ہم اسے ختم کر سکتےہیں میرے خیال سے
جی جناب ہم تبدیلی نہیں کرسکتے البتہ اپنے تحفظات ریکارڈ کرواسکتے ہیں
اور ویکی پیڈا کے جعلی پروفیسرز اس کا مطالعہ کرنے کے بعد اس میں‌ردوبدل کرنے کا سوچیں گے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-11-10), مرزا عامر (11-11-10)
پرانا 06-02-08, 04:55 PM   #9
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,110
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: وکی پیڈیا ویب سائٹ پر پیغمبرِ اسلام کی خیالی تصاویر شائع کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج

champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-11-10), مرزا عامر (11-11-10)
پرانا 07-02-08, 03:50 AM   #10
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,340
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: وکی پیڈیا ویب سائٹ پر پیغمبرِ اسلام کی خیالی تصاویر شائع کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج

اس کے خلاف ایکشن لینا چاہے جلدی جلدی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-11-10), مرزا عامر (11-11-10)
پرانا 07-02-08, 08:33 PM   #11
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: وکی پیڈیا ویب سائٹ پر پیغمبرِ اسلام کی خیالی تصاویر شائع کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج

السلام علیکم،
مطلب کہ یہ لوگ تصاویر بھی نہیں ہٹانا چاھتے اور جو ایسا کرے گا تو ان تبدیلیوں کو واپس کر دیں گے ---

لا حول ولا قوتہ الاباللہ
طاہر،
Attached Thumbnails
wikipedia.jpg  
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے

Last edited by shafresha; 11-11-10 at 06:13 PM. وجہ: آیت کی تصیح!
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-11-10), مرزا عامر (11-11-10)
پرانا 11-11-10, 02:48 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھاں بھائی ۔ جو احتجاج لکھ سکے میرا نام لکھنا نہ بھولے تاکہ روزِ محشر مجھے شرمندہ نہ ھونا پڑے۔ اگر کوئی اتنا علم رکھتا ھے تو ڈلیٹ کر دینے کا احسان کر دے۔ ھمارے کہے پر وہ کیوں کان دھریں گے؟ جبکہ انکی زندگیوں کا مقصد گناہ ھی ھے۔ ڈیلیٹ سے بہت سے گناہ سے بچ جائیں گے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-11-10), مرزا عامر (11-11-10)
پرانا 11-11-10, 06:16 PM   #13
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,775
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ناروے کی ایک شاتم کی جانب سے تصاویر کرنے کے موقع پر میں‌نے ایک ریسرچ کی تھی تو معلوم ہوا تھا کہ خود مسلمانوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تصاویر بنائی ہیں اور یہ سلسلہ ابھی تک موقف نہیں‌ہوا۔۔۔۔

اگرچہ میں‌نے وہ تصاویر نہیں دیکھیں ہیں‌لیکن میرا غالب گمان ہے کہ وہ مسلمانوں‌کی ہی بنائی ہوئی ہوں‌گی!!!!

نوٹ: میں‌اس فعل کی مذمت کرتا ہوں!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (11-11-10), اویسی (13-11-10)
پرانا 13-11-10, 01:42 PM   #14
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
ناروے کی ایک شاتم کی جانب سے تصاویر کرنے کے موقع پر میں‌نے ایک ریسرچ کی تھی تو معلوم ہوا تھا کہ خود مسلمانوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تصاویر بنائی ہیں اور یہ سلسلہ ابھی تک موقف نہیں‌ہوا۔۔۔۔

اگرچہ میں‌نے وہ تصاویر نہیں دیکھیں ہیں‌لیکن میرا غالب گمان ہے کہ وہ مسلمانوں‌کی ہی بنائی ہوئی ہوں‌گی!!!!

نوٹ: میں‌اس فعل کی مذمت کرتا ہوں!
السلام علیکم !
شاہد بھائی میں ابھی چیک کیں ہیں یہ تصاویر
ان تصاویر کو دیکھ کر ایسالگتا ہے کہ کچھ یورپین تصاویر ہیں ایک دو ایرانی طرز کی ہیں۔
جن تصاویر میں چہرہ نہیں بنایاگیا وہ ایرانی لگی رہی ہیں کیونکہ ایرانیوں نے بھی کچھ مقدس ہستیوں کی تصاویر بنا رکھی ہیں جو عام ایرانی سائٹس پر دیکھی جا سکتی ہیں، وہ بھی کچھ کچھ ایسی ہی ہوتی ہیں کلر بھی ویسے ہی ہیں نقش و نگار بھی ایرانی ہی ہیں

جن تصاویر میں چہرہ دیکھا گیا ہے وہ تصاویر یورپین لگ رہی ہیں ، جیسا کہ یورپی لوگوں نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی تصاویر بنانی ہیں انکو سامنے رکھتے ہوئے دیکھیں تو یہ بھی ایسی سے ملتی جلتی ہی ہیں،چہرہ بھی کچھ کچھ ایسا ہی بنانے کی کوشش کی گئی ہے، کلرز بھی ویسے ہی استعمال کئے گئے ہیں،

باقی اللہ بہتر جاننے والا ہے۔
لنک
Muhammad - Wikipedia, the free encyclopedia

یہ سائٹ ہاٹ سپاٹ کے بغیر اوپن نہیں ہو رہی ہے،
__________________

باخدا دیوانہ باشد بامحمد ہوشیار!
طالبان اور امریکہ کا ایک ہی مقصد ۔ مسلم کشی
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
اویسی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-11-10)
پرانا 13-11-10, 07:17 PM   #15
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,775
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لگائی گئی تمام تصاویر مسلمانوں‌کی بنائی ہوئی ہیں۔
اکثر دور عثمانی کی ہیں!!!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (14-11-10)
جواب

Tags
com, pakistani, کوئی, گمان, ویب, قدم, لوگ, نام, مکہ, مقصد, اللہ, احتجاج, اسلام, بھائی, تصاویر, جواب, جائیں, خلاف, درخواست, زندگی, شخص, علم, غار, صفحہ, صدی

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈیرہ اسمٰعیل خان میں تباہی کی چند تصاویر ام طلحہ میرا پاکستان 12 25-12-11 12:41 AM
اسرائیلی جنگی مجرموں کی تصاویر شائع ہوگئیں! shafresha خبریں 2 12-04-11 12:36 PM
انڈیا میں عید الفطر ( تصاویر ) نورالدین عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 2 20-09-10 05:50 PM
بادلوں کی چند نایاب تصاویر ابو عمار دلچسپ اور عجیب 8 26-07-09 02:56 PM
بچوں کی عریاں تصاویر پر بحث محمدعدنان فن و فنکار 7 27-10-08 03:42 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:47 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger