| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 342
|
||||
| 2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (12-06-11), اویسی (08-06-11) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اس بجٹ میں گزشتہ بجٹ سے بھی بڑھ کر افسران کو موج کروائی ہے
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| اویسی کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (12-06-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
لعنت ہے ساری بیورو کریسی پہ
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا | skjatala (09-06-11), محمدمبشرعلی (13-06-11) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اتنا اہم فیصلہ کیا ہے اس گورنمنٹ نے ایندھن بچانے کا ۔۔ پیٹرولیم کے بحران کے اس دور میں یہ ایک اہم پیش رفت ہے۔
اگر عوام اس طرح کی ترقی کا تسلسل چاہتی ہے تو اگلے انتخابات میں پی پی پی کو پہلے سے زیادہ ووٹ دے کر کامیاب کرے ۔ ہو سکتا ہے اگلی حکومت کے بجٹ میں بجلی بچانے کے لیے وہ آفس بھی افسران کی ملکیت میں منتقل کر دے ۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 20
کمائي: 231
شکریہ: 19
13 مراسلہ میں 23 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں تو سوچ رہا ہوں، کہ میرے پاس بھی کوئی سرکار کی گاڑی ہوتی مگر اس کے لیے گریڈ 20 کا افسر ہونا لازمی ہے
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,265
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,236 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
میرے خیال میں یہ اچھا فیصلہ ہے کیونکہ جب گاڑی کے تمام اخراجات افسران کو خود برداشت کرنا پڑیں گے تو وہ خود ان کی بیوی بچے گاڑی استعمال کرتے ہوئے کئی بار سوچیں گے۔ جب گاڑیوں کے تمام اخراجات اور ڈرائیور سرکاری خرچ پر تھے تو کوئی نہیں سوچتا تھا کہ گاڑی کا استعمال صحیح ہورہا ہے یا غلط، نئی صورت میں گاڑیوں کے بے جا استعمال کی ذمہ داری حکومت پر نہیں ہوگی اور نہ ہی کسی قسم کے اخراجات سرکاری خزانے سے دینا پڑیں گے۔ اس سے سرکاری خزانے پر بوجھ کم ہوگا۔ |
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() مگر لاکھوں روپے کی گاڑیاں تو بھی ہو چلی جائیں گی۔ گاڑیاں سرکار کی ملیکیت ہی رہتے دی جاتی صرف اور اندھن افسر اپنی جیب سے ڈالتا۔
__________________
![]() باخدا دیوانہ باشد بامحمد ہوشیار!طالبان اور امریکہ کا ایک ہی مقصد ۔ مسلم کشی |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,938
شکریہ: 9,774
1,375 مراسلہ میں 4,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تیل دیکھو تیل کی دھار دیکھو!
پاکستان میں آج تک کونسا قانون اپنی اصل شکل اور افادیت کے ساتھ لا گو ہے۔ جس کی لاٹھی اس کی بھینس!
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر |
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,265
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,236 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
گاڑیوں کی قیمت ہر ماہ افسران کی تنخواہ سے کاٹی جائے گی، ویسے بھی اچھا ہے سرکار سے گاڑیوں کا بوجھ ختم یا کم ہوجائے گا۔ |
|
|
|
|
| گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا | skjatala (10-06-11) |
|
|
#11 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
50 ہزار انکوائری کلرک کو دو اور دوبارہ نئی نکلوا لو
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,983
شکریہ: 2,337
915 مراسلہ میں 2,334 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھےقریبا 2 سال بادامی باغ رہنے کااتفاق ہواہے۔۔80ء ،81ء کی بات ھے۔مائیاں بھنےہوئےچنے،پھلیاں یا کوئی اورکھانےکی چیزلے کربیٹھ جاتیں اوریہ صدالگائی جاتی۔۔”بالو ،کڑیو،ونڈی دی چیزلئی جا“
ایسالگتاہے کہ ملکی خزانہ حکومت کی ذاتی ملکیت ہے اوروہ ونڈی دی چیز کی طرح بانٹ رہی ہے۔ |
|
|
|
| سام کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (12-06-11) |
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | گلاب خان (13-06-11), یاسر عمران مرزا (13-06-11) |
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
شکریہ بھائی۔۔۔۔ مگر میں ان شرائط پر پورا نہیں اترتا۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہے۔, گئی, پاکستان, مکمل, موجودہ, مقصد, ممکن, مطابق, اسکیم, اسلام, استعمال, تعلیم, جواب, جلد, جانے, جائیں, جائے, حضرات, خود, خصوصی, دی, دیکھ, عابد, غلط |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پھلوں اور سبزیوں کے زیادہ استعمال سے رشتوں میں پرانی محبت لوٹائی جاسکتی ہے۔ تحقیق | گلاب خان | شعبہ طب | 0 | 19-02-11 03:06 AM |
| ایکسل میں Macros کا استعمال کیوں کیا جاتا ہے اور کیسے ؟ | ابوسعدقاسمی | مائیکروسوفٹ ایکسل | 23 | 16-11-10 08:39 PM |
| بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے آئر لینڈ کے مزید دو سینئر پادری مستعفی | گوہر | گپ شپ | 1 | 27-12-09 03:04 AM |
| دنیا میں سب سے زیادہ انٹرنیٹ استعمال کرنے والا ملک چین | Real_Light | کمپیوٹر کی باتیں | 5 | 27-06-09 08:51 PM |