واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


وہ مارا۔۔۔افغانیو ں کا قتل امریکیوں کی تفر یح بن گئی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-09-10, 07:32 PM   #1
وہ مارا۔۔۔افغانیو ں کا قتل امریکیوں کی تفر یح بن گئی
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 20-09-10, 07:32 PM

20 ستمبر 2010

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک)ایک امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے امریکی فوجی افغانستان میںعام شہریوں کوتفریحی طورپر قتل کر رہے ہیں”واشنگٹن پوسٹ“ کے مطابق ان آوارہ فوجیوں کا تعلق سیکنڈ اِنفنٹری ڈویژن کے بریگیڈ کی ایک پلاٹون سے ہے جنھوں نے موت کے اس شیطانی کھیل کا آغاز جنوری میں اس وقت کیا جب لال محمد قلعے نامی گاؤں میں ایک افغان مرد ایک فوجی کی طرف بڑھا۔اخبار کا کہنا ہے کہ فوجی نے قریب آنے پر افغان باشندے کی طرف اچانک دستی بم پھینک کر یہ تاثر پیدا کیا کہ امریکی فوجیوں پر حملہ کردیا گیا ہے۔ اس کے فوراََ بعد ایک دوسر ے فوجی نے فائرنگ کر کے اس افغان کو شہید کردیا۔جنوری میں کیے گئے اس حملے کے بعد ایک ماہ تک افغان شہریوں کوشہید کرنے کا یہ کھیل جاری رہا۔ اخبار کے مطابق امریکی فوج کے آوارہ فوجیوں میں سے پانچ پر قندھار میں تین افراد کو قتل کرنے کا الزام ہے جب کہ سات دوسرے فوجیوں کو بھی اس واقعہ میں کردار ادا کرنے کے الزامات کا سامنا ہے۔اخبار کا کہنا ہے کہ فوجی عدالت کی دستاویزات کے جائزے اور اس واقعہ کی تفتیش سے آگاہی رکھنے والے افراد سے کی گئی گفتگوسے معلوم ہوا ہے کہ” تفریح “کے لیے شروع کیے گئے موت کے اس کھیل میں ملوث فوجی منشیات اور شراب نوشی کے شوقین تھے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 92
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-09-10), فیصل ناصر (20-09-10), یاسر عمران مرزا (21-09-10), مرزا عامر (20-09-10)
جواب

Tags
color, فوجیوں, ہے۔, کھیل, کردیا, گئی, پیدا, ڈیسک, وقت, لال, نوشی, موت, مرد, مطابق, معلوم, آغاز, الزام, اخبار, ادا, جاری, حملہ, رکھنے, سات, شروع, عدالت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پریڈ کرنے والے انڈین فوجیوں کے گھٹنے جواب دے گئے ۔ ڈھیلی ڈھالی پریڈ جاویداسد خبریں 20 17-11-10 05:22 AM
سیالکوٹ: دو بھائیوں کی ہلاکت کیخلاف شہریوں کا احتجاج، ریسکیو دفتر پر حملہ گلاب خان خبریں 5 28-08-10 10:49 PM
جیو کی بندش اور میڈیا پر پابندیوں کیخلاف لاہور میں صحافیوں کی احتجاجی ریلی عبدالقدوس خبریں 0 15-12-07 08:36 AM
اسلام آباد: میڈیا پر پابندیوں اور جیو کی بندش کیخلاف صحافیوں کا احتجاجی کیمپ خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-11-07 08:41 AM
کراچی :میڈیا پرپابندیوں اورجیو کی بندش کیخلاف مظاہرے کرنیوالے صحافیوں پر وحشیانہ لاٹھی چارج،180گرفتار،رات گئے رہائی خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 08:11 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger