| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 274
|
||||
| 7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (27-08-09), ملک بھائی (27-08-09), yousafdummar (28-08-09), ابو عمار (27-08-09), تفسیر حیدر (27-08-09), راجہ اکرام (27-08-09), رضی (27-08-09) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق کے لیے پیش کریں ۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | حیدر (27-08-09), راجہ اکرام (27-08-09) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
سنا ہے بلوچستان میں سونے کے ذخائر بھی دریافت ہوئے ہیں۔ کیا یہ خبر ٹھیک ہے؟
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (27-08-09), ابو عمار (27-08-09), تفسیر حیدر (27-08-09), حیدر (27-08-09), راجہ اکرام (27-08-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بدر بھائی
یہ کہانی ہے یا حقیقت ؟؟ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | تفسیر حیدر (27-08-09), راجہ اکرام (27-08-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
یہ کہانی نہیں سچ ہے! سونے کے ذخائر پر تو بدر بھائی ایک تھریڈ بنا ہی چکے ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,037
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دیکھیں بھائی میری معلومات کا ذریعہ بھی کانوں سنی بات کے ساتھ ساتھ ریسرچ رپورٹس ہوتی ہیں جو کہ پاکستان کے سلسلہ میں پبلش ہوتی رہتی ہیں۔ مندرجہ بالا گفتگو بھی ایک ایسی ہی طویل رپورٹ کا حصہ تھی جسکا خلاصہ میں نے پیش کر دیا۔ اس رپورٹ کی کافی حیران کن مزید فائنیڈنگز بھی ہیں جو میں انشااللہ آئیندہ کبھی پیش کروں گا۔ سونے کے ذخائر کے سلسلہ میں ڈان نیوز ہی میں پڑھا تھا اس کے علاوہ وکی پیڈیا میں بھی سرسری سی معلومات موجود تھیں۔ تاہم سینڈک پروجیکٹ سے سونا نکلے والی بات تو درست ہے۔ تاہم اسکی شرائط بھی وہی ہیں 75 فیصد چائنہ اور 24 فیصد وفاق اور 1 فیصد بلوچستان(بشرطیکہ پچھلے ایک سال میں تبدیل نہ ہو گئی ہوں تو)
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 682
کمائي: 12,905
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
امريکہ کی جانب سے بلوچستان کی عليحدگی پسند تنظيموں کی مبينہ امداد کے حوالے سے جن سازشوں کا ذکر کيا جاتا ہے وہ اس لحاظ سے مضحکہ خيز اور منفرد ہيں کہ اس غير منطقی دليل کے اہم کردار خود اس بات سے بے خبر ہيں کہ امريکہ نہ صرف ان کی حمايت کر رہا ہے بلکہ انھيں فنڈز بھی فراہم کر رہا ہے۔
بصورت ديگر آپ ان کی جانب سے احتجاجی ريليوں اور امريکہ پر تنقيدی بيانات کی کيا توجيہہ پيش کريں گے؟ مورخہ 6 مئ کو جب پاکستان کے صدر آصف زرداری اور امريکی صدر باراک اوبامہ کے درميان ملاقات جاری تھی تو وائٹ ہاؤس کے باہر بلوچستان کی عليحدگی پسند تنظيموں کے اراکين نے ايک احتجاجی ريلی نکالی جو وائٹ ہاؤس سے شروع ہو کر واشنگٹن ميں امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کی عمارت کے باہر اختتام پذير ہوئ۔ Protest Rally Outside White House Against Genocide of Baluch People | NowPublic Video Archives مختلف ويب سائٹس پر جو بيانات بلوچ ليڈروں کی جانب سے ديے گۓ، ان ميں سے کچھ يہاں پيش کر رہا ہوں۔ "براک اوبامہ کی امريکی انتظاميہ پاکستانی جرنلز کی بليک ميل اور چودھراہٹ سے مرعوب ہو کر دب گئ ہے"۔ "پاکستان آرمی امريکی عوام کے ٹيکس کے پيسے طالبان تک پہنچا رہی ہے اور پاکستان کا نظام چلانے کے ليے امريکی دولت اور بلوچ وسائل کو استعمال کر رہی ہے"۔ "ہم اقوام متحدہ پر زور ديتے ہيں کہ امريکی اسلحے سے غير قانونی ہلاکتوں اور ہماری عورتوں، بچوں اور سياسی کارکنوں کی گمشدگی کی تحقيقات کرائ جائيں۔" ايک ليڈر نے امريکی سيکريٹيری آف اسٹيٹ ہيلری کلنٹن پر "پاکستانی عوام" کی اصطلاح استعمال کرنے پر تنقيد کی اور کہا کہ وہ غلطی پر ہيں انھيں ديار غير ميں بسنے والے پاکستانيوں کو ايک قوم قرار نہيں دينا چاہيے۔ اے – ايف – بی کے صدارتی کونسل ممبر نبی بلوچ نے کہا کہ ان کی تنظيم امريکہ کے قانون ساز اراکين سے مستقل رابطہ کرتی رہے گی تا کہ بلوچستان ميں مناسب کاروائ کے ليے حمايت حاصل کی جا سکے۔ ريلی کے شرکا نے اس بات پر زور ديا کہ بلوچستان ميں ہلاکتوں کے بارے ميں امريکہ ميں شعور اجاگر کرنے کے ليے مزيد کام کی ضرورت ہے۔ اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوۓ اس ريلی کا انعقاد کيا کيا ہے تا کہ صدر اوبامہ اور ان کی انتظاميہ کی توجہ اس اہم معاملے کی جانب مبذول کرائ جا سکے۔ کيا يہ احتجاجی ريليياں، بيانات اور طرز فکر کسی ايسی تنظيم کے موڈ اور جذبات کے عکاس ہيں جنھيں کسی بھی سطح پر امريکی حکومت سے مدد، حمايت يا فنڈز مل رہے ہیں؟ اگر ايسا ہوتا تو يہ لوگ وائٹ ہاؤس اور امريکی اسٹيٹ ڈيپارپمنٹ کے باہر کھڑے ہو کر نہ تو احتجاجی ريلياں نکال رہے ہوتے اور نہ ہی امريکی اہلکاروں کو اپنی تنظيموں کے وجود کے بارے ميں شعور دينے کے ليے بيانات دے رہے ہوتے۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State |
|
|
|
| Fawad کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (28-08-09) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,037
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار "ان بلوچوں" کے بیانات کی کیا دلیل دیتے ہو؟ کیا مکتی باہنی نے آغاز میں تسلیم کیا تھا کہ اسکو بھارت کی سپورٹ حاصل ہےِ؟ آغاز تو انکا بھی ایسا ہی "معصومانہ" تھا۔ یہ تو جب بات کھلی تو کھلتی ہی چلی گئی۔
وہ بلوچ جن کو ٹیلی ویژن کا پتا نہیں ہوتا تھا آج انکے انٹرنیٹ پر فورمز ، ویب سائٹس، اور ٹیلی ویژن چینلز ہیں۔ کون نہیں جانتا کہ امریکہ کو دو ہتھیار ہیں ایک پروپیگنڈہ یعنی اتنا جھوٹ بولو کہ سچ لگے (عراق کے WMDوالا اپنا پروپیگنڈہ ہی دیکھ لو) اور اوپر اوپر سے بمباری کرنا۔ تو اس رپورٹ میں ایک اہم بات یہ بھی تھی کہ جب روس نے اس BLAکو منظم کیا تھا تو اس دور میں انہوں نے پروپیگنڈہ مہم پر توجہ نہیں دی تھی۔ لیکن آج کی BLAاس ہتھیار کو بہت خوبی سے استعمال کر رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان کے جغادری صحافی بھی ان گیدڑوں کی غر غر کے سامنے سر جھکائے بیٹھے ہوتے ہیں۔ Last edited by حیدر; 28-08-09 at 07:34 AM. |
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,037
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کل میں "آج ٹی وی" پر ایک بلوچ رہنما کا انٹرویو سن رہا تھا تو جب اس سے سوال کیا گیا کہ آپ بلوچستان میں معصوم لوگوں کی ٹارگٹ کلنگ کی مزمت کیوں نہیں کرتے۔ تو اس نے جواب دیا کہ ہم مذمت کرتے ہیں کہ ان غریبوں کو مارنا غلط ہے۔لیکن آپ بتائیں کہ جب آپ کی افواج ایک غریب بندے کو اٹھا کر لے جائے گی اور جب وہ قلی کیمپ سے باہر آئے گا تو اسکی حالت چوپایوں کی طرح ہو چکی ہوتی ہے۔اسکی حالت پر کبھی آپ نے احتجاج کیا ہے۔ وہ بندہ پھر اپنا انتقام لینے کا سوچتا ہے۔ اب ظاہر سی بات ہے کہ فوج پر اس کا ذور نہیں چلتا تو وہ کسی پنجابی کو گولی مار دیتا ہے۔
سبحان اللہ ان فرمودات پر سر دھنیے۔ طلعت حسین جیسا ذہین صحافی بھی اس سے یہ سوال کرنے کی جرات نہ کر سکا کہ بھائی اگر وہ اتنا ہی غریب اور مسکین تھا اور آپکی جدو جہد اتنی ہی زیادہ مقامی اور غیر ملکی امداد کے بغیر ہے تو وہ غریب بندہ بقول آپ کے کیمپ سے باہر آتے ہی "جدید ترین ہتھیار" کہاں سے لے آتا ہے۔ اچانک ہی اس کو بم بنانا کیسے آ جاتا ہے؟ مگر آج کے پاکستانی صحافی کو ان کے پروپیگنڈہ نے اس قدر بے بس یا ہونق کر دیا ہے کہ یہ پلٹ کر سوال کرتے ہوئے ڈرتے ہیں کہ کہیں بلوچ ناراض نہ ہو جائیں۔ اسی کہتے ہیں جنگ۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فرض, کوشش, پاکستان, پاکستانی, واشنگٹن, نفرت, نیوز, چین, مسائل, آصف زرداری, ایران, اقوام متحدہ, امریکہ, احتجاج, بھائی, تعلیم, جواب, حل, خلاف, خبر, دریافت, راستہ, سال, شخص, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: | پاکستانی | خبریں | 2 | 23-02-12 06:09 PM |
| BLAکے تخلیق کنندہ روسی جاسوسوں سے موجودہ حالات پر گفتگو | حیدر | بلوچی فورمز | 12 | 20-01-11 10:49 PM |
| جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو | ابن جلال | خبریں | 0 | 11-10-08 11:03 PM |
| بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا | شیخ ہمدان | سیاست | 1 | 19-01-08 08:45 PM |
| السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے | Zullu230 | تعارف | 9 | 21-07-07 10:59 PM |