|
ویزا اور ماسٹر کارڈ کمپنیوں کو کاروبار کی اجازت دینے کے لئے امریکا روس کو منانے کی کوشش کرتا رہا، وک

09-12-10, 05:42 AM
واشنگٹن (جنگ نیوز) وکی لیکس نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے ویزا اور ماسٹر کارڈ کمپنیوں کو کاروبار کی اجازت دینے کےلئے روس کو منانے کی کوشش کی۔ وکی لیکس کی جانب سے گزشتہ دوپہر جاری کیے گئے امریکی کیبلز میں بتایا گیا کہ ماسکو سے امریکی سفارتکاروں کی جانب سے واشنگٹن بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا کہ امریکا نے 2010 میں روس کو نئے قانون کے ذریعے ویزا اور ماسٹر کارڈ کمپنیز کو کاروبار کی اجازت دلانے کےلئے کافی کوششیں کی اور امریکی سفارتکاروں نے کئی مرتبہ روسی ڈوما کے ذریعے ترمیمی بل پیش کرانے کی بھی کوشش کی ۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
|
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,237 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|