واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

ٹائپ رائٹرز بنانے والی دنیا کی آخری کمپنی بھی بند ہوگئی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-04-11, 03:43 PM   #1
ٹائپ رائٹرز بنانے والی دنیا کی آخری کمپنی بھی بند ہوگئی
ذوالفقار علی ذوالفقار علی آف لائن ہے 27-04-11, 03:43 PM

لاہور (خالد محمود خالد) بالآخر ٹائپ رائٹرز بنانے والی دنیا کی آخری کمپنی بھی بند ہوگئی۔ گودریج اینڈبوائس نامی کمپنی کی آخری برانچ ممبئی میں کام کررہی تھی۔ اس وقت کمپنی کے گودام میں صرف 200 ٹائپ رائٹرز موجود ہیں جو زیادہ تر عربی زبان کے ہیں۔ مغربی ممالک میں ٹائپ رائٹرز کافی عرصے سے تیار ہونا بند ہوچکے ہیں تاہم بھارت میں ابھی تک ٹائپ رائٹرز مقبول تھے۔ 2010 میں بھارت میں 800 سے بھی کم ٹائپ رائٹرز فروخت ہوئے۔
__________________
لا فتی الا علیّ لا سیف الاّ ذوالفقار

ذوالفقار علی's Avatar
ذوالفقار علی
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مراسلات: 130
شکریہ: 62
76 مراسلہ میں 164 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 451
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے ذوالفقار علی کا شکریہ ادا کیا
jasmin rana (27-04-11), shafresha (27-04-11), فرحان دانش (27-04-11), یاسر عمران مرزا (27-04-11), نورالدین (28-04-11), ننھا بچہ (27-04-11), مرزا عامر (27-04-11), حیدر (27-04-11), عبدالقدوس (27-04-11), عبداللہ آدم (27-04-11)
پرانا 27-04-11, 05:03 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,037
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

افسوس۔ اب ہمارے کان ٹائپ رائٹر کی مدُھر ٹھک ٹھک سُننے کو ترس جائیں گے۔ میرے دور کی ہر چیز ایک ایک کر کے بند ہوتی جا رہی ہے۔ مجھ پر اللہ خیر ہی کرے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-04-11), نورالدین (28-04-11), ننھا بچہ (27-04-11)
پرانا 27-04-11, 07:14 PM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,510
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
افسوس۔ اب ہمارے کان ٹائپ رائٹر کی مدُھر ٹھک ٹھک سُننے کو ترس جائیں گے۔ میرے دور کی ہر چیز ایک ایک کر کے بند ہوتی جا رہی ہے۔ مجھ پر اللہ خیر ہی کرے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (27-04-11)
پرانا 27-04-11, 08:06 PM   #4
Member
اجنبی
 
jasmin rana's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: australia
مراسلات: 41
کمائي: 833
شکریہ: 35
28 مراسلہ میں 83 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

this is not type writer era
jasmin rana آف لائن ہے   Reply With Quote
jasmin rana کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (28-04-11)
پرانا 27-04-11, 08:10 PM   #5
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بائے بائے ٹائپ رائٹر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (28-04-11)
پرانا 27-04-11, 08:45 PM   #6
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,510
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

is there program of final farewell
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (28-04-11)
پرانا 28-04-11, 03:54 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,774
کمائي: 26,409
شکریہ: 934
1,277 مراسلہ میں 2,907 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

الوداع ! اے ٹائپ رائٹر اور جلد ہی فیکس کو بھی یہ کہنا پڑے گا ۔ ان شاء اللہ
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-04-11), فریدون (28-04-11)
پرانا 28-04-11, 07:50 AM   #8
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,775
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس خبر کو پڑھتے ہی میرے ذہن میں‌وہ خبر گھوم گئی جب فیوجی کمپنی نے عام کیمروں‌میں‌استعمال ہونی والی فلم نہ بنانے کا اعلان کیا تھا۔
ان خبروں کو پڑھ کر خود کو اور بھی بوڑھا محسوس کرنے لگتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فریدون (28-04-11), نورالدین (28-04-11), ننھا بچہ (28-04-11), مرزا عامر (28-04-11), حیدر (28-04-11)
پرانا 28-04-11, 09:38 AM   #9
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,510
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
اس خبر کو پڑھتے ہی میرے ذہن میں‌وہ خبر گھوم گئی جب فیوجی کمپنی نے عام کیمروں‌میں‌استعمال ہونی والی فلم نہ بنانے کا اعلان کیا تھا۔
ان خبروں کو پڑھ کر خود کو اور بھی بوڑھا محسوس کرنے لگتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لو انکل جی وہ گانا تھا شائید ابھی تو میں جوان ہوں اس کو سن لیں اور پھر بتائیں آپ کیسا محسوس کرتے ہیں۔۔۔
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-04-11), حیدر (28-04-11)
پرانا 28-04-11, 10:29 AM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,037
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
لو انکل جی وہ گانا تھا شائید ابھی تو میں جوان ہوں اس کو سن لیں اور پھر بتائیں آپ کیسا محسوس کرتے ہیں۔۔۔
نا یارا۔ میں تو جب ایسے گانے سُنتا ہوں تو ایسا لگتا ہے جیسے قبر میں پاؤں لٹکائے بیٹھا ہوں۔ اور اب کہ تب موت کا فرشتہ آ کر "ٹُھڈا" لگا کر اندر پھینک دے گا۔
اب ڈراؤ تو نا

کاش میں 80 سال کا پیدا ہوتا اور رفتہ رفتہ پیچھے کی عمر کی طرف آتا
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-04-11), ننھا بچہ (28-04-11)
پرانا 28-04-11, 10:32 AM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,037
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اس خبر کو پڑھتے ہی میرے ذہن میں‌وہ خبر گھوم گئی جب فیوجی کمپنی نے عام کیمروں‌میں‌استعمال ہونی والی فلم نہ بنانے کا اعلان کیا تھا۔
بے شک آجکل دیجیٹل کیمروں کا دور ہے اور انکے بے شمار فوائد ہیں۔ لیکن جو مزا عام فلم والے کیمرے میں تھا وہ ان میں نہیں ہے۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-04-11), فریدون (28-04-11)
پرانا 28-04-11, 10:45 AM   #12
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,510
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
نا یارا۔ میں تو جب ایسے گانے سُنتا ہوں تو ایسا لگتا ہے جیسے قبر میں پاؤں لٹکائے بیٹھا ہوں۔ اور اب کہ تب موت کا فرشتہ آ کر "ٹُھڈا" لگا کر اندر پھینک دے گا۔
اب ڈراؤ تو نا

کاش میں 80 سال کا پیدا ہوتا اور رفتہ رفتہ پیچھے کی عمر کی طرف آتا
آپ کو کوئی زبردست ابہام ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (28-04-11)
پرانا 28-04-11, 12:41 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,172
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
نا یارا۔ میں تو جب ایسے گانے سُنتا ہوں تو ایسا لگتا ہے جیسے قبر میں پاؤں لٹکائے بیٹھا ہوں۔ اور اب کہ تب موت کا فرشتہ آ کر "ٹُھڈا" لگا کر اندر پھینک دے گا۔
اب ڈراؤ تو نا

کاش میں 80 سال کا پیدا ہوتا اور رفتہ رفتہ پیچھے کی عمر کی طرف آتا
آپ اپنے آپ کو ۸۰ کا تصور کرو اور بڑھتی عمر کو کم سمجھوں سمجھ تو گے ہو گے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-04-11), حیدر (28-04-11)
پرانا 28-04-11, 01:40 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,281
شکریہ: 11,812
1,568 مراسلہ میں 4,868 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آہ ۔
ٹائپ رائٹر
hemingway.jpg
اب اس کا ذکر افسانوں اور اشعار میں ہی رہ جائے گا ۔
نورالدین آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-04-11), حیدر (28-04-11)
پرانا 28-04-11, 03:41 PM   #15
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,775
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
نا یارا۔ میں تو جب ایسے گانے سُنتا ہوں تو ایسا لگتا ہے جیسے قبر میں پاؤں لٹکائے بیٹھا ہوں۔ اور اب کہ تب موت کا فرشتہ آ کر "ٹُھڈا" لگا کر اندر پھینک دے گا۔
اب ڈراؤ تو نا

کاش میں 80 سال کا پیدا ہوتا اور رفتہ رفتہ پیچھے کی عمر کی طرف آتا
آپ سے درخواست ہے کہ "The Curious Case of Benjamin Button" ضرور دیکھیئے۔

shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (28-04-11)
جواب

Tags
ہوگئی, ہونا, فروخت, کمپنی, گودام, وقت, والی, لاہور, موجود, مقبول, ممالک, ممبئی, محمود, مغربی, ابھی, بھارت, تیار, تر, خالد, دنیا, رائٹرز, زیادہ, زبان, عربی, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں فیصل ناصر خبریں 2 01-12-10 08:35 AM
جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر جاویداسد خبریں 1 18-07-10 04:59 PM
جیکب آباد : پی ایس 15 سے پی پی پی کے میر حسن کھوسہ کامیاب عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:03 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger