واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ٹریفک حادثات میں بچی ہلاک،خواتین سمیت 5/افراد زخمی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-04-08, 10:38 AM   #1
ٹریفک حادثات میں بچی ہلاک،خواتین سمیت 5/افراد زخمی
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 14-04-08, 10:38 AM

ٹریفک حادثات میں بچی ہلاک،خواتین سمیت 5/افراد زخمی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹریفک حادثات میں ایک بچی ہلاک جبکہ خواتین سمیت 5/افراد زخمی ہو گئے، تفصیلات کے مطابق لانڈھی نمبر 4 میں تیزرفتار نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 7 سالہ شہزادی دختر غلام مرتضیٰ اور اس کی والدہ ہیر کے علاوہ حسینہ خاتون اور اس کی بہن عینی دختر یار محمد زخمی ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق مذکورہ بچی اور دیگر افراد سڑک عبور کررہے تھے، متوفی بچی قائدآباد کی رہائشی ہے۔2 نوجوان شدید زخمی ہوگئے جبکہ سی ویو کلفٹن کے علاقے میں تیزرفتاری کے سبب موٹر سائیکل سلپ ہونے کے نتیجے میں 20 سالہ اظہر اور20 سالہ عمران شدید زخمی ہوگئے۔ دونوں اختر کالونی کے رہائشی بتائے جاتے ہیں۔ انہیں چھیپا ایمبولینس کے ذریعہ جناح اسپتال پہنچایا گیا۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 251
Reply With Quote
جواب

Tags
ٹریفک, پولیس, موٹر سائیکل, عمران


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دور حاضر میں خواتین کا کردار اور بچوں کی تعلیم و تربیت ام غزل والدین اور بچوں کے حقوق 8 07-06-09 05:59 AM
تین دن سے زیادہ بات چیت ترک کرنا جائز نہیں عبداللہ حیدر اخلاق و آداب 15 02-04-09 02:15 AM
کوئٹہ میں فرقہ واریت کے نام پر تین افراد کو قتل کردیا گیا ابن جلال خبریں 0 23-09-08 01:34 AM
گزشتہ تین ماہ مین اولپنڈی میں 7 خود کش حملوںمیں 70 اہلکاروں سمیت 103 افراد ہلاک وجدان خبریں 0 04-02-08 10:02 AM
ہم خواتین پر حملہ نہیں کرتے،ترجمان بیت اللہ محسود عبداللہ حیدر خبریں 0 30-12-07 07:49 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger