واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ٹنڈو محمد خان:شوگر ملز حادثہ،علاقے میں کشیدگی‘ مل کے باہرپولیس چوکی قائم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-04-08, 04:12 AM   #1
ٹنڈو محمد خان:شوگر ملز حادثہ،علاقے میں کشیدگی‘ مل کے باہرپولیس چوکی قائم
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 19-04-08, 04:12 AM

ٹنڈو محمد خان:شوگر ملز حادثہ،علاقے میں کشیدگی‘ مل کے باہرپولیس چوکی قائم
ٹنڈو محمد خان (نامہ نگار) ٹنڈو محمد خان میں شوگرملز حادثے کے بعد علاقے میں سخت کشیدگی پائی جاتی ہے جس کے باعث پولیس نے ملز کے تمام داخلی دروازے بند کرکے مین گیٹ پر عارضی پولیس چیک پوسٹ قائم کردی ہے۔ ادھروفاقی وزیر نج کاری کمیشن سرمایہ کاری اور صنعت سید نوید قمر نے سندھ آباد گار شوگر ملز میں حادثے کا نوٹس لیتے ہوئے فوری ریلیف اور واقعہ کی تحقیقات کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے ۔وفاقی وزیر سید نوید قمر نے واقعہ میں ہلاک ہونے والوں کے لئے ورثاء سے افسوس کا اظہار کیا اور ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی کہ وہ واقعہ کی تحقیقات کر کے جلد رپورٹ پیش کرے۔ انہوں نے ملز انتظامیہ کو بھی ہدایت کی کہ وہ ورثاء کی ہرممکن مالی مدد کرے، ان کی ہدایت پر ملز انتظامیہ نے ورثاء کو فوری طور پر دس دس ہزار روپے ادا کئے۔واضح رہے کہ سندھ آبادگار شوگر مل میں حادثے میں 8 افراد ہلاک اور 16 سے زائد زخمیوں کا 36 گھنٹے گزرنے کے باوجود تاحال بلڑی شاہ کریم پولیس نے مقدمہ درج نہیں کیا۔دریں اثناء سانحہ شوگرملزکے ہلاک شدگان کو سپردخاک کردیا گیا۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 207
Reply With Quote
جواب

Tags
پوسٹ, وزیر, انتظامیہ, جلد, خان, صنعت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بینظیر قتل کیس تفتیشی ٹیم گرفتار پولیس افسروں سے معلومات حاصل نہیں کر سکی گلاب خان خبریں 0 27-12-10 04:11 AM
چیف جسٹس کی برہمی پر وکلاءپر پولیس تشدد کی تمام ایف آئی آرز بحال ،بے قابو پولیس کسی کی نہیں سنتی جاویداسد خبریں 0 24-11-10 05:25 PM
پنجاب پولیس کے اشتہار میں بھارتی پولیس کا مونو گرام محمدعمر خبریں 1 19-03-10 09:38 PM
صدر پرویز 5سال کیلئے منتخب ہوچکے،عہدہ نہیں چھوڑینگے،صدارتی ترجمان عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 02:33 AM
راشد رؤف فرارکیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں2 روز کی توسیع عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 01:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger