واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ٹوکیو: جاپان میں امریکی فوجوں کی موجودگی پر احتجاج

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-02-10, 04:30 PM   #1
ٹوکیو: جاپان میں امریکی فوجوں کی موجودگی پر احتجاج
راجہ اکرام راجہ اکرام آف لائن ہے 01-02-10, 04:30 PM

ٹوکیو میں ہفتے کے روز تقریباً چھ ہزار لوگوں نے جمع ہوکر جاپان کے جزیرے اوکی ناوا میں امریکی فوجوں کی موجودگی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

سماجی لیڈروں اور سیاست دانوں نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے اُن سے کہا کہ وہ امریکہ کے فوجی اڈوں کو ہٹانے کا مطالبہ کریں۔

جاپان میں امریکہ کے لگ بھگ 47 ہزار فوجی تعینات ہیں اور ان میں آدھے سے زیادہ اوکی ناوا میں مقیم ہیں۔

اوکی ناوا کے لوگ ایک طویل عرصے اُس شور کی شکایت کررہے ہیں جس کا سبب فُو ٹَین ما کا فضائى اڈا ہے۔ اور واشنگٹن اب اس اڈے کو کسی کم آباد علاقے میں منتقل کرنے پر رضا مند ہوگیا ہے۔

لیکن جاپان کی نئى انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ اس منصوبے پر نظرِ ثانی کررہی ہے اور اس بارے میں مئى میں کسی فیصلے کا اعلان کرے گی۔


کابینہ کے وزیر مِیزُوہو فُوکُو شِیما نے ہفتے کے روز مظاہرین پر زور دیا کہ وہ آنے والے مہینوں میں حکومت پر دباؤ ڈالیں کہ وہ اس فوجی اڈے کو جزیرے سے پوری طرح ہٹا دے۔

وائس آف امریکہ
__________________
محتاج اصلاح و دعا


 
راجہ اکرام's Avatar
راجہ اکرام
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 154
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (01-02-10)
جواب

Tags
color, فوجی, ہے۔, کہنا, کرے, کرتے, واشنگٹن, وزیر, لگ, منتقل, مند, آباد, اُس, انتظامیہ, امریکہ, امریکی, احتجاج, حکومت, خلاف, خطاب, روز, رضا, سیاست, شور, علاقے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ٹونٹی20 ورلڈکپ کے سب میچز انٹرنیٹ پر لائیو دیکھیں۔۔!! ghanmi کرکٹ 0 05-05-10 09:13 PM
اینٹرپرائیز آرکیٹیکٹ یو ایم ایل ڈیزائن ٹول چاہیے رضی سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 3 15-02-10 03:48 AM
کچھ کارٹونوں کی زباں میں وجدان خبریں 0 13-09-08 10:49 AM
ٹوکیو میں چہرے کی شناخت اور 8 منتخب چہروں کی خود بخود تصویر لینے والے کیمرے کی نمائش وجدان دلچسپ اور عجیب 2 15-05-08 10:18 AM
ٹوکیو : جیو پر پابندی کیخلاف ن لیگ کا مظاہرہ عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:52 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger