واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ٹویٹر کا ترجمہ شروع ہوگیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-02-11, 02:19 PM   #1
ٹویٹر کا ترجمہ شروع ہوگیا
زارا زارا آف لائن ہے 23-02-11, 02:19 PM

السلام علیکم

پچھلے دو سالوں میں ٹویٹر کا استعمال پوری دنیا میں کافی بڑھا ہے لیکن ترجمہ کے معاملے میں یہ اب بھی کافی پیچھے ہے۔ یہ ابھی تک یہ صرف انگریزی، فرانسیسی، جرمن، ایطالوی، جاپانی، کوری اور ہسپانوی زبانوں تک ہی محدود ہے.

ترجمہ کے عمل کو تیز تر کرنے کے لیے ٹویٹر نے ایک مرکز ترجمہ جاری کیا ہے جس کے ذریعے ٹویٹر کے صارفین ٹویٹر اور اس کے اطلاقیوں کا مختلف زبانوں میں ترجمہ کر سکیں گے، Twitter Translation Center لیکن یہ ترجمہ صرف چند زبانوں تک ہی محدود ہے جن میں نا تو اردو ہے اور نا ہی عربی، اگر آپ کو ٹویٹر کے اردو ترجمہ میں دلچسپی ہو توآپ یہاں https://spreadsheets.google.com/view...bVhIWnc6MQ&ifq اپنی بات درج کروا دیں شاید وہ لوگ آمادی ہو جائیں اُردو ترجمے کیلئے۔


والسلام
زارا

 
زارا's Avatar
زارا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 256
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (23-02-11), sana goher (24-02-11), shafresha (23-02-11), آبی ٹوکول (23-02-11), طارق راحیل (23-02-11), عارف عمار (23-02-11), عبداللہ آدم (23-02-11)
پرانا 23-02-11, 03:13 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,353
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے تو اردو لکھ دیا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-02-11), عبداللہ آدم (23-02-11)
پرانا 23-02-11, 04:38 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,158
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پیوستہ رہ شجرسے اُمیدِبہار رکھ، شکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-02-11, 05:58 PM   #4
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,827
شکریہ: 4,003
1,200 مراسلہ میں 2,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے بھی اردو لکھ دیا ہے
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-02-11, 07:44 PM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,158
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم طارق بھائی

شکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-02-11, 12:18 AM   #6
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,471
شکریہ: 2,638
1,001 مراسلہ میں 2,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے بھی اردو لکھ دیا ہے،
لیکن اگر انہوں نے کہا آؤ ہن ترجمہ کرو تے فے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-02-11, 06:05 AM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,353
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
میں نے بھی اردو لکھ دیا ہے،
لیکن اگر انہوں نے کہا آؤ ہن ترجمہ کرو تے فے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟
تے چلے جاواں گے اے کیڑا اوکھا کم ایہہ
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-02-11, 09:32 AM   #8
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,158
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
میں نے بھی اردو لکھ دیا ہے،
لیکن اگر انہوں نے کہا آؤ ہن ترجمہ کرو تے فے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟
تے فیراَسی اللہ دا نا لے کے چلے جاواں گے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, ہے۔, پیچھے, پوری, لوگ, چند, مختلف, اُردو, اپنی, السلام, ابھی, اردو, استعمال, بڑھا, ترجمہ, جن, جائیں, جاری, دیں, دنیا, ذریعے, شاید, شروع, صارفین, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وکی لیکس نے چھ گھنٹے بعد ہی دوباہ کام شروع کردیا جاویداسد خبریں 5 03-12-10 10:07 PM
نماز میں خشوع و خضوع صبارخ نماز 1 01-10-10 06:18 PM
Z سے شروع ہونے والی ایجادات / دریافت ابو عمار گپ شپ 2 26-05-08 05:52 AM
X سے شروع ہونے والی ایجادات / دریافت ابو عمار گپ شپ 1 23-05-08 12:11 AM
ضمنی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ آج سے شروع ہو گا عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:56 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger