واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ٹیری جونز کی آمد پر پابندی لگادینگے، برطانوی حکومت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-12-10, 07:14 AM   #1
ٹیری جونز کی آمد پر پابندی لگادینگے، برطانوی حکومت
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 13-12-10, 07:14 AM

نیو یارک(آن لائن) قرآن پاک کو شہید کرنے کا مذموم منصوبہ بنانے والے امریکی پادری ٹیری جونز کی برطانیہ آمد پر پابندی لگائی جا رہی ہے۔ برطانوی وزیر داخلہ تھرلیسامے نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا کہ ٹیری جونز ان کے ”ریڈار“ پرموجود ہیں اور انہیں علم ہے کہ وہ فروری میں برطانیہ آئینگے حکومت کے پاس یہ اختیار موجود ہے کہ ملکی سلامتی اور عوامی مفاد میں ایسے لوگوں کے برطانیہ میں داخلے پر پابندی لگائیں۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,237 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 211
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-12-10), رضی (13-12-10), عبدالقدوس (14-12-10)
پرانا 14-12-10, 09:04 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,353
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پابندی لگنی چاہئے بلکہ حکومت امریکہ کو بھی چاہئے کہ اس کو سزا دے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-12-10, 02:52 AM   #3
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,270
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,237 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
پابندی لگنی چاہئے بلکہ حکومت امریکہ کو بھی چاہئے کہ اس کو سزا دے
بالکل صحیح کہا آپ نے
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, گزشتہ, پاک, پابندی, پاس, یارک, وزیر, قرآن, لوگوں, نیو, ملکی, منصوبہ, آمد, امریکی, بیان, برطانیہ, برطانوی, جنگ, حکومت, داخلہ, روز, راولپنڈی, شہید, عوامی, علم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ٹیررازم (نظم) فیصل ناصر پاکستان میں دہشت گردی 51 10-01-10 01:07 PM
رمضان کا ٹائم ٹیبل ابو عمار ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں 5 26-08-09 12:28 PM
میں اپنی ویب سائٹ پر ڈی وی ڈی ویڈیو کیسے چلاؤں سونیا ثانی Ask Experts ماہرین کی رائے 1 17-04-09 10:47 PM
5۔5 ٹیرا پگسلز مسٹر گرزلی دلچسپ اور عجیب 4 26-02-09 07:36 PM
یہ ہے ”وار آن ٹیرر…!!“,, عبداللہ حیدر سیاست 3 21-10-08 07:25 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger