واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ٹیسٹ میں ناکام امیدواروں کیلئے داخلہ فیس جمع کرانے کا شیڈول

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 10:24 AM   #1
ٹیسٹ میں ناکام امیدواروں کیلئے داخلہ فیس جمع کرانے کا شیڈول
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 05-01-08, 10:24 AM

ٹیسٹ میں ناکام امیدواروں کیلئے داخلہ فیس جمع کرانے کا شیڈول



حیدرآباد (بیورو رپورٹ) سندھ یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن کے اعلامیہ کے مطابق تمام متعلقہ امیدواروں جنہوں نے سیشن 2008 ء بیچلرز اور ماسٹرز ڈگری پروگرام میں داخلے کے لئے انٹری ٹیسٹ میں شرکت کی لیکن کسی شعبے میں داخلے کیلئے کامیاب نہ ہوسکے ایسے امیدواروں کو میرٹ کے تحت بیچلرز ڈگری پروگرام میں ایجوکیشن‘ جنرل ہسڑی‘ جاگرافی‘ فلاسافی‘ مسلم ہسڑی اور اردو شعبوں میں داخلے کے لئے فیس 15 جنوری تک جمع کرواکے داخلہ حاصل کرسکتے ہیں جبکہ ماسٹرز ڈگری پروگرام کے تحت داخلے کے لئے 15 جنوری تک داخلہ فیس جمع کرواسکتے ہیں۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 358
Reply With Quote
جواب

Tags
اردو


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹری ٹیسٹ میں ایف ایس سی کے نمبر60 فیصد کیے جائیں :ہائیکورٹ جاویداسد خبریں 0 06-09-10 04:38 PM
ملاوی: میڈونا کے کیس میں تاخیر محمدعدنان فن و فنکار 0 25-04-08 02:16 PM
میڈونا کے خلاف کیس کی سماعت 15 مئی تک ملتوی محمدعدنان فن و فنکار 0 25-04-08 01:13 PM
ضمنی الیکشن کاشیڈول اڑتالیس دن پر محیط ہوگا عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:16 AM
الیکشن 8جنوری کو ہوں گے ،شیڈول جاری ،کاغذات نامزدگی 26نومبرتک وصول کئے جائیں گے خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 08:11 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger