واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

ٹیلی کام سکینڈل :آئی ٹی کے سابق بھارتی وزیر کے گھروں پر چھاپہ، تلاشی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-12-10, 05:38 AM   #1
ٹیلی کام سکینڈل :آئی ٹی کے سابق بھارتی وزیر کے گھروں پر چھاپہ، تلاشی
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 09-12-10, 05:38 AM

نئی دہلی (اے ایف پی) بھارتی پولیس نے سابق ٹیلی کام (آئی ٹی) وزیر کے گھروں پر بدھ کو چھاپہ مارا ، ان پر الزام ہے کہ انہوں نے کم قیمتوں پر فروخت کردہ موبائل فونز کے لائسنس جاری کئے تھے۔ بھارت کی سینٹرل بیورو آف انٹیلی جنس (سی بی آئی) کی ترجمان نے کہا کہ اے راجہ کے نئی دہلی اور تامل ناڈو کی مغربی ریاست میں واقع گھروں کی تلاشی لی گئی ہے۔ راجہ سے گزشتہ ماہ زبردستی استعفیٰ لے لیا گیا تھا، ان پر الزام تھا کہ انہوں نے منتخب کمپنیوں کے حق میں بڈنگ رولز تبدیل کردیئے تھے۔ قومی آڈیٹر کے مطابق 2008 میں فروخت کئے گئے لائسنسوں سے خزانے کو 40ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,237 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 112
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (09-12-10)
پرانا 09-12-10, 07:29 AM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,693
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
نئی دہلی (اے ایف پی) بھارتی پولیس نے سابق ٹیلی کام (آئی ٹی) وزیر کے گھروں پر بدھ کو چھاپہ مارا ، ان پر الزام ہے کہ انہوں نے کم قیمتوں پر فروخت کردہ موبائل فونز کے لائسنس جاری کئے تھے۔ بھارت کی سینٹرل بیورو آف انٹیلی جنس (سی بی آئی) کی ترجمان نے کہا کہ اے راجہ کے نئی دہلی اور تامل ناڈو کی مغربی ریاست میں واقع گھروں کی تلاشی لی گئی ہے۔ راجہ سے گزشتہ ماہ زبردستی استعفیٰ لے لیا گیا تھا، ان پر الزام تھا کہ انہوں نے منتخب کمپنیوں کے حق میں بڈنگ رولز تبدیل کردیئے تھے۔ قومی آڈیٹر کے مطابق 2008 میں فروخت کئے گئے لائسنسوں سے خزانے کو 40ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
ہمارا ايك كيلر لوگر بل غالبان ڈيڈھ ارب ڈالر كاتھا جس پر ساري قوم اچھل كود رہي تھي۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, فروخت, گئی, گزشتہ, ٹیلی, پولیس, وزیر, قومی, لیا, لے, نئی, موبائل, ماہ, مطابق, مغربی, آئی, ایف, الزام, تبدیل, ترجمان, جنگ, جاری, حق, راولپنڈی, سابق

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لشکر طیبہ پاکستانی ٹیم کی ہار کی ذمہ دار ہے :‌بھارتی وزیر یاسر عمران مرزا خبریں 26 03-10-09 11:30 AM
گورنر اور وزیراعلیٰ کی وزیراعظم سے ملاقات، ترقیاتی کاموں سے آگاہ کیا عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 03:58 AM
جنوبی وزیرستان: 3 سیکیورٹی اہلکاروں کی مسخ لاشیں برآمد،طالبان کمانڈرکا گھر عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:43 AM
سیکورٹی خدشات: بھارتی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان ملتوی عبدالقدوس خبریں 0 06-01-08 07:36 AM
نجی ٹی وی چینل کا سابق وزیر اعظم پر توہین آمیز رویہ اختیار کرنے اور رپورٹنگ ٹیم کو حبسِ بے جا میں رکھنے کا الزام خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:46 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger