واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ٹیلی کام سکینڈل:بھارت کے سابق وزیرساتھیوں سمیت گرفتار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-02-11, 05:11 AM   #1
ٹیلی کام سکینڈل:بھارت کے سابق وزیرساتھیوں سمیت گرفتار
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 03-02-11, 05:11 AM

نئی دہلی(جنگ نیوز) بھارت کے سابق وزیر مواصلات اے راجا کو ٹیلی کام اسکینڈل میں اربوں روپے کی بدعنوانی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے، بدھ کی صبح سی بی آئی نے ان کے گھر پر چھاپہ مارا اور پوچھ گچھ کے بعد ٹوجی(2G)ا سپیکٹرم اسکینڈل کے الزام میں باضابطہ گرفتار کرلیا جبکہ راجا کے2 قریبی ساتھیوں سابق ٹیلی کام سیکرٹری سدھارتھ بیہوڑا اور ان کے سیکریٹری آر کے چنڈولیا کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔اے راجا کا تعلق کانگریس کی اتحادی جماعت ڈی ایم کے سے ہے جو جنوبی ریاست تامل ناڈومیں برسراقتدارہے،راجا کے خلاف کارروائی کامعاملہ سپریم کورٹ میں بھی زیر سماعت ہے ۔ اے راجا نے غیر ملکی کمپنیوں کوخلاف ضابطہ ٹیلی کام لائسنس جاری کرکے قومی خزانے کواربوں روپے نقصان پہنچایاتھاجس کے باعث انہیں گزشتہ سال اپنے عہدے سے استعفیٰ دینا پڑاتھا۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,237 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 183
Reply With Quote
پرانا 03-02-11, 05:19 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,187
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شئیرنگ کا شکریہ بھائی ۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
گلاب خان (03-02-11)
جواب

Tags
ہے،, کورٹ, گھر, گزشتہ, ٹیلی, وزیر, قومی, نیوز, نئی, ملکی, آئی, آر, اپنے, الزام, بھارت, بی, جنگ, جاری, خلاف, دینا, راولپنڈی, سپریم, سال, سابق, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تازہ ڈرون آٹیک جنوبی وزیرستان مشال خان خبریں 0 01-03-09 05:07 PM
ڈکیت گروہ کا سرغنہ، بھائی اور ساتھیوں سمیت گرفتار عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 12:38 PM
صد ر پرویز کا آزاد کشمیر کے وزیراعظم سردار عتیق سے ٹیلی فو ن پر رابطہ عبدالقدوس خبریں 0 05-02-08 09:13 AM
کراچی : ق لیگ کا امیدوار دستبردار‘ ساتھیوں سمیت متحدہ میں شامل ابو کاشان خبریں 0 16-01-08 10:01 AM
پاک فضائیہ کی بس پر حملہ میں ملوث القاعدہ جنگجو 6 ساتھیوں سمیت گرفتار ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 11:10 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger