واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

ٹیوٹا:اکہترسال میں پہلی بار نقصان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-12-08, 04:14 PM   #1
ٹیوٹا:اکہترسال میں پہلی بار نقصان
ابو عمار ابو عمار آف لائن ہے 22-12-08, 04:14 PM

جاپانی کار کمپنی ٹویوٹا نےاکتہر سال میں پہلی مرتبہ نقصان کا اعلان کیا ہے۔خسارے کی وجہ کاروں کی فروخت میں کمی اور ین کی قدر میں اضافہ بتایا جا رہا ہے۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ اسے ڈیڑھ سو ملین ین کے نقصان کا خدشہ ہے۔ادھر جاپان کی وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ ین کی قدر میں اضافے کے سبب برآمدات میں کمی آئی جس سے جاپان کو ڈھائی بلین ڈالر کا تجارتی خسارہ ہوا۔

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ اقتصادی بحران کی وجہ سے جاپانی مصنوعات کی مانگ میں کمی آئی اور پچھلے سال کے مقابلے میں برآمداد چھبیس اعشاریہ سات فیصد گری ہیں۔

عام طور پر جاپانی مصنوعات کی مانگ ہونے کی وجہ سے جاپان میں برآمداد ہمیشہ درآمداد سے زیادہ رہتی ہیں۔

جاپانی میڈیا کا کہنا ہے کہ اکہتر سال میں ٹویوٹا موٹر پہلی مرتبہ خسارے میں جائے گی۔گزشتہ برسٹویوٹاکو دو عشاریہ ستائس کھرب ین کا منافع ہوا تھا۔

جاپان کی برآمداد پوری دنیا میں تیزی سے گری ہے لیکن سب سے زیادہ اثر امریکہ میں پڑا ہے جہاں برآمداد میں تقریباً چالیس فیصد کمی ہوئی۔

خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق جاپان کی یورپی یونین کو برآمداد اکتیس فیصد جبکہ چین کو برآمداد میں ساڑھے چوبیس فیصد کمی آئی۔ باقی ایشیا کو برآمداد میں ستائیس فیصد کمی ہوئی۔

جاپان کی درآمداد میں بھی کمی آئی اور اس کی وجہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں کمی تھی۔

ٹویوٹا اور ہونڈا نے اپنی گاڑیوں کی تعداد کم کردی ہیں اور اس کے ساتھ منافع کی شرح بھی۔

source: bbc

ابو عمار's Avatar
ابو عمار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 374
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
Atia jamali (26-12-08), شاہد جمیل حفیظ (22-12-08)
پرانا 22-12-08, 04:40 PM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,353
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ٹیوٹا:اکہترسال میں پہلی بار نقصان

پاکستان میں منگوا لیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-12-08, 08:23 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
جیدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 182
کمائي: 2,523
شکریہ: 377
104 مراسلہ میں 188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ٹیوٹا:اکہترسال میں پہلی بار نقصان

کیا خیال ھے پھر کرولا کی قیمت کتنی کم ھوجائے گــــــی؟؟؟؟؟؟؟؟؟
جیدی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-12-08, 07:37 AM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,353
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ٹیوٹا:اکہترسال میں پہلی بار نقصان

4،5 لاکھ تو کم ہونا چاہیے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
جیدی (25-12-08)
پرانا 23-12-08, 09:55 AM   #5
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,082
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ٹیوٹا:اکہترسال میں پہلی بار نقصان

کیا بات ہے آپ لوگوں کی، باہر چاہے جتنی قیمتیں کم ہو جائیں ہمارے یہاں کے بھائی لوگ کیا کم کردیں گے ؟

جیسے باہر آئل کی قیمت کتنی کم ہوگئی مگر یہاں چند روپے۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-12-08, 10:01 AM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,353
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ٹیوٹا:اکہترسال میں پہلی بار نقصان

سنا ہے آجکل 36 ڈالر کا بیرل ہوا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-12-08, 10:17 AM   #7
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,082
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ٹیوٹا:اکہترسال میں پہلی بار نقصان

40 ڈالر تک تو میں نے بھی سنا تھا۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-12-08, 10:41 PM   #8
Senior Member
مقبول
 
جیدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 182
کمائي: 2,523
شکریہ: 377
104 مراسلہ میں 188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ٹیوٹا:اکہترسال میں پہلی بار نقصان

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
سنا ہے آجکل 36 ڈالر کا بیرل ہوا ہے
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرمد مراسلہ دیکھیں
40 ڈالر تک تو میں نے بھی سنا تھا۔
سُنی سنائی بات اچھی نہیں ھوتی ۔ نیٹ آخر کس مرض کی دوا ھے باخبر رہا کریں اور خام تیل کی قیمت سونے کی طرح 24 گھنٹے میں کئی دفعہ بدلتی رہتی ھے
جیدی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-12-08, 09:45 AM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,353
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ٹیوٹا:اکہترسال میں پہلی بار نقصان

بھائی خبریں سنی ہی جاتی ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-12-08, 03:20 PM   #10
Senior Member
مقبول
 
جیدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 182
کمائي: 2,523
شکریہ: 377
104 مراسلہ میں 188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ٹیوٹا:اکہترسال میں پہلی بار نقصان

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بھائی خبریں سنی ہی جاتی ہیں
میں تو زیادہ تر پڑ ھتا ھوں اور آج کل تو ٹی وی پہ بھی لکھی ھوئی خبریں آتی ہیں
جیدی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-12-08, 03:22 PM   #11
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,353
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ٹیوٹا:اکہترسال میں پہلی بار نقصان

میرے پاس ٹی وی دیکھنے کا وقت نہیں ہوتا اس لیے سُنتا ہوں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-12-08, 05:12 PM   #12
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,082
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ٹیوٹا:اکہترسال میں پہلی بار نقصان

ہا ہا ہا، ایسی خبریں تو واقعی میں سنتا ہی ہوں، کیونکہ میرے آفس کے ایک ساتھی جوکہ MBA ہیں اور معیشت پر بڑی گہری نظر رکھتے ہیں، وہی صبح صبح آکر تبصرہ شروع کردیتے ہیں۔ تو میں نے تو آج تک ایسی خبریں پڑھی ہی نہیں بس سنی ہی ہیں۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فروخت, پاکستان, چین, نظر, آج, امریکہ, بھائی, جواب, سال, عبدالقدوس, صبح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ٹیوٹا۔ مائیکروسافٹ آئی ٹی اکیڈمیز پروجیکٹ زارا کیرئر کی راہنمائی 2 10-02-11 02:10 PM
پاک اردو ٹائپنگ ٹیوٹر محمدعمر آئیں کمپیوٹر سیکھیں 17 17-09-10 01:53 AM
کورل ڈرا ٹیوٹریل 1 Zullu230 کورل ڈرا 16 25-05-09 01:19 PM
Access کے ٹیوٹریل شروع کروادیں مسٹر رائٹ مائیکروسوفٹ ایکسیس 31 24-01-09 05:50 PM
کورل ڈرا ٹیوٹریل3 Zullu230 کورل ڈرا 13 05-12-08 10:41 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger