واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ٹی وی سیریل پر جھگڑا طلاق کا سبب بنا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-11-09, 11:51 AM   #1
ٹی وی سیریل پر جھگڑا طلاق کا سبب بنا
رانا امر رانا امر آف لائن ہے 19-11-09, 11:51 AM

بھارت کی ریاست مہاراشٹر میں ایک مقامی عدالت نے ایک خاتون کی طلاق کی درخواست اس بنیاد پر منظوری کی تھی کہ ان کے شوہر ان کے پسندیدہ ٹی وی سیریل دیکھنے سے منع کرتے تھے۔

شوہر نے اس فیصلے کے خلاف ممبئی ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی ہے اور اپیل کے دروان اس فیصلے کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔

عدالت نے اپنے فیصلہ میں بیوی کو ’سیریل دیکھنے سے منع کرنے کو شوہر کی زیادتی قرار دیا ہے‘ اور اسی بنیاد پر طلاق کی درخواست کو منظور کیا۔

بیوی نے شوہر پر اس کی توہین کرنے، اس پر تھوکنے اور جسمانی تعلقات سے انکار کرنے جیسے الزامات بھی عائد کیے تھے۔

یہ واقعہ پونے شہر کا ہے جہاں کی مقامی عدالت کے جج ایم جی کلکرنی نے کہا کہ ’فروری دو ہزار پانچ میں میاں بیوی کے درمیان اس بات پر جھگڑا شروع ہوا کہ بیوی ہندی سیریل کیوں دیکھتی ہے۔ شوہر اپنی بیوی کو ان کی پسند کے سیریل نہیں دیکھنے دیتا تھا۔‘

میاں بیوی کی شادیکو آٹھ برس ہوچکے تھے اور ان کے پاس ایک چھ برس کی بچی بھی ہے۔ جج نے اس بچی کو ماں کی تحویل میں دیا ہے اور شوہر کو ہفتہ میں بچی سے دو گھنٹے ملاقات کا وقت دیا ہے۔

بیوی پیشے سے اکاؤٹنٹ ہے جببکہ شوہر ایک سافٹ ویئر انجینیئر ہیں۔ شوہر کے وکلاء کا کہنا ہے کہ بیوی کے الزامات کا کوئی ثبوت نہیں ہے اور طلاق کی منظوری بہت ہی مبہم بنیاد پر دی گئی ہے۔

شوہر کے وکیل امت کارکھانے کا کہنا تھا کہ عدالت کا فیصلہ درست نہیں ہے۔’یہ فیصلہ بہت ہی کمزور بنیادوں پر دیا گیا ہے ایسے فیصلوں سے سماج پر اثر پڑتا ہے اور اجتماعی حیثیت یہ معاشرے کے حق میں نہیں ہے۔‘

پیر کے روز ممبئی ہائی کورٹ نے اس فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت کے دوران کہا کہ میاں بیوی کو آپس میں صلح کر لینی چاہیے یا پھر دونوں اتفاق رائے سے طلاق لے لیں جو ان کی اور ان کی بچی کے بھی حق میں ہوگا۔

 
رانا امر's Avatar
رانا امر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 833
شکریہ: 4,245
514 مراسلہ میں 1,420 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 196
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رانا امر کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (19-11-09), احمدنواز (19-11-09), عامرشہزاد (20-11-09)
پرانا 19-11-09, 12:03 PM   #2
Senior Member
 
سائرہ علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,401
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ہی حافظ ہے ان کا ۔
سائرہ علی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سائرہ علی کا شکریہ ادا کیا
احمدنواز (19-11-09), رانا امر (20-11-09)
پرانا 19-11-09, 12:07 PM   #3
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,661
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ اور انکا سماج!! اللہ ہی اللہ
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
احمدنواز (19-11-09), رانا امر (20-11-09)
پرانا 19-11-09, 12:07 PM   #4
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,661
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ اور انکا سماج!! اللہ ہی اللہ
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
احمدنواز (19-11-09), رانا امر (20-11-09)
پرانا 19-11-09, 01:23 PM   #5
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,187
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب جاہلیت ہے ۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
احمدنواز (19-11-09), رانا امر (20-11-09)
پرانا 19-11-09, 02:37 PM   #6
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,996
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کمال کےدیوانے ہیں یہ بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
احمدنواز آف لائن ہے   Reply With Quote
احمدنواز کا شکریہ ادا کیا گیا
رانا امر (20-11-09)
پرانا 20-11-09, 12:58 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا گیا
رانا امر (20-11-09)
جواب

Tags
کورٹ, کمال, پسندیدہ, ماں, اللہ, بیوی, خلاف, درخواست, سافٹ, شہر, شوہر, طلاق, عائد, عدالت, صلح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دو گھنٹے لگاتار ٹی وی دیکھنا، دل کے لیے خطرناک ahadar002 عمومی بحث 5 18-01-11 01:31 PM
پیپلزپارٹی کے موجودہ جمہوری دور کے سب سے خطرناک کھیل کا آغاز ہوگیا، بھارتی ٹی وی گلاب خان خبریں 0 16-12-10 04:14 AM
ٹی وی ھارون اعظم گپ شپ 7 10-07-10 12:00 AM
پشاور:مسلح افراد نے مسیحی برادری کے 25افراد کو اغواء کرلیا پشاور(ٹی وی رپو عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:46 PM
تمام نجی ٹی وی چینلز کی نشریات بحال کی جائیں، اے ٹی جے عبدالقدوس خبریں 0 08-11-07 04:18 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger