| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 266
|
||||
| 3 قاری/قارئین نے کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,386
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انہيں اتنی دير کيوں لگی اس قتل کی زمہ داری قبول کرنے ميں؟ شروع ہی سے کہا جا رہا تھا کہ اس قتل کے پيچھے تحريک طالبان پاکستان کا ہاتھ تھا؟
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کچھ زیادہ ہی دیر نہی کردی انہوں نے
ورنہ ان کا طریقہ تو یہ ہے کہ کاروائی کرتے ہی فورا مان لیتے ہیں میڈیا کو بھی انہی سے پتا چلتا ہے کہ کچھ ہو گیا
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
یہ بہت اعلیٰ اور کارگر طریقہ امریکی دہشت گردوں نے پاکستانی سیاہ ست دانوں کو دیا ہے کہ جو بھی برُا کام تم لوگ کرو اس کو طالبان کے کھاتے ڈال دو۔
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,386
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
صاحب غصہ مت کريں، تحريک طالبان پاکستان نے اس قتل کی زمہ داری قبول کر کے اس بات کی تصديق کی ہے کہ اس تحريک کی حمايت عوام نہيں کر رہی!
جبھی تو وہ دہشت گردی سے اپنا نظريہ اور مقاصد آگے بڑہا رہے ہيں! |
|
|
|
| اوارا اجنبی کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (06-05-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 155
کمائي: 2,854
شکریہ: 5
75 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ساڑھے تیں سال بعد آخر طالبان نے بے نظیر کے قتل کا عطراف کر ہی لیا۔ اب یہ اپنی اس ہار کا بدلہ معصوم /بے گناہ لوگوں پر تشدّد کر کے لینا چاہتے ہیں؟
|
|
|
|
| اجل کنول کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (06-05-11) |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ٹی ٹی پی تعلیمی اداروں کو اڑا رہی ہے، لڑکیوں کو تعلیم سے روک رہی ہے، مسلمانوں کا قتل عام کر رہی ہے اور چھوٹے چھوٹے بچوں سے خودکش حملے کروا رہی ہے یہ سب ان کی دہشت گرد ہونے کی نشان دہی کرتے ہیں۔ |
|
|
|
|
| کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (06-05-11) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,386
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اب بہت ہی اچھا ہو اگر تحريک طالبان پاکستان ان اسکولوں کو دوبارہ تعمير کريں! ليکن یہ نہيں ہو گا! جيسے سخی سرور مزار کے پندرہ سالہ خودکش حملہ آور کو کہا گيا کہ "اسکول کيا لينے جارہے ہو، جنت ميں جاو۔" |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, group, jang, newspaper, number, one, pakistan, red, size, url, ٹی, پاکستان, قبول, قتل, لی۔, نظیر, www, بھٹو, بے, بے نظیر, داری, ذمہ, سیاسی, طالبان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پیپلزپارٹی کے موجودہ جمہوری دور کے سب سے خطرناک کھیل کا آغاز ہوگیا، بھارتی ٹی وی | گلاب خان | خبریں | 0 | 16-12-10 04:14 AM |
| پی ٹی اے نے تجارتی اور کمیونٹی کی بنیاد پر موبائل فون سروس کی اجازت دیدی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 14-04-08 10:21 AM |
| ::: ڈیرہ بگٹی:3 گیس لائنیں اڑا دی گئیں،سیکورٹی فورسز نے7 افراد کو ہلاک کردیا،بی ایل اے کا دعویٰ ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 23-12-07 10:58 PM |
| صارفین کی اجازت کے بغیر پی ٹی سی ایل کوئی پیکج نافذ نہ کرے، پی ٹی اے | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-12-07 11:18 AM |
| کوہلو اور ڈیرہ بگٹی میں سیکورٹی فورسز کی چوکیوں پر راکٹ حملے | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 27-10-07 10:14 AM |