واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ٹی ٹی پی کا ایک اور بیان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-10-11, 01:13 AM   #1
ٹی ٹی پی کا ایک اور بیان
کلمہ حق کلمہ حق آف لائن ہے 04-10-11, 01:13 AM

جو خود پاکستان کی عوام پرخودکش حملے کرتے ہوں ان سے کیا پاکستان کی حفاظت کی امید کی جا سکتی ہے۔
If the US attacks Pakistan: TTP says it will not blindly side with Islamabad – The Express Tribune/

کلمہ حق
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 249
Reply With Quote
پرانا 04-10-11, 01:23 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,398
شکریہ: 2,135
583 مراسلہ میں 1,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لگے رہو منا بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
dxbgraphics آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-10-11, 02:38 AM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,693
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کلمہ حق مراسلہ دیکھیں
جو خود پاکستان کی عوام پرخودکش حملے کرتے ہوں ان سے کیا پاکستان کی حفاظت کی امید کی جا سکتی ہے۔
If the US attacks Pakistan: TTP says it will not blindly side with Islamabad – The Express Tribune/
آپ كا انتظار ہو رہا ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-10-11, 02:45 AM   #4
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کھلی کچہری لگی ہے //؟
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-10-11, 05:49 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 123
کمائي: 2,611
شکریہ: 17
60 مراسلہ میں 95 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کلمہ حق مراسلہ دیکھیں
جو خود پاکستان کی عوام پرخودکش حملے کرتے ہوں ان سے کیا پاکستان کی حفاظت کی امید کی جا سکتی ہے۔
If the US attacks Pakistan: TTP says it will not blindly side with Islamabad – The Express Tribune/

خدا پاکستان کو ہر طرح کے حملے سے محفوظ رکھے، اور ہم سب کو نیک افعال کی ہدایت دے۔
allah ke bande آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-10-11, 07:41 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹی ٹی پی نے ٹھیک کہا ہے
اگر امریکہ حملہ کر رہا ہے تو ٹی ٹی پی والے پاگل ہیں کہ پاکستان کا ساتھ دیں گے۔۔ جب ہیں ہیں امریکہ کے اسپانسرڈ تو انہی کا ساتھ دیں گے ۔۔ اس میں خبریت کیا ہے ؟؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (06-10-11)
پرانا 06-10-11, 10:39 PM   #7
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,693
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خبريت اس ميں مفہوم مخالف ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ز
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (07-10-11)
پرانا 07-10-11, 05:16 PM   #8
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 155
کمائي: 2,854
شکریہ: 5
75 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کلمہ حق مراسلہ دیکھیں
جو خود پاکستان کی عوام پرخودکش حملے کرتے ہوں ان سے کیا پاکستان کی حفاظت کی امید کی جا سکتی ہے۔
خود کش حملے کرنے کی ہی صرف بات نہیں ہے بلکہ حکیم اللہ محسود صاحب ابھی حال ہی میں پاکستان کو دوسرا افغانستان یا عراق بنا نے کی دھمکی بھی دے چکے ہیں – کیا دہشتگردوں سے کسی قسم کی بھلائی کی امید رکھی جا سکتی ہے جو بے گناہوں کا ہی صرف قتل نہیں کرتے بلکہ مذہب کو بھی اپنے سیاسی کھیل میں استعمال کرنے سے نہیں چوکتے؟

اجل کنول آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-10-11, 05:31 PM   #9
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 21
کمائي: 577
شکریہ: 0
10 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کلمہ حق مراسلہ دیکھیں
جو خود پاکستان کی عوام پرخودکش حملے کرتے ہوں ان سے کیا پاکستان کی حفاظت کی امید کی جا سکتی ہے۔
[/
اس خبر میں کوئی حیرت کی بات نہیں ہے- ٹی ٹی پی پاکستانی ریاست کی کٹر دشمن ہے اور میری نظر میں پاکستان کی سلا متی کے ليۓ سب سے بڑا خطرہ بھی- حیرت مجھے اس بات پر ہوتی ہے کہ کچھ حضرات جو پاکستان میں ہی رہتے ہیں اور کسی بھی وقت ٹی ٹی پی کے تشدد کا نشانن بن سکتے ہیں، یہی لوگ ان کی حمایت بھی کرتے ہیں- یہ تو ایسی ہی بات ہوئی کے "آ بیل، مجھے مار"
sher dil آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, express, pakistan, red, says, side, story, url, کرتے, ٹی, پاکستان, پرخودکش, ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔, لگے, will, with, امید, بھائی, بیان, حفاظت, حملے, خود, سکتی, عوام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ٹی ٹی پی کلمہ حق پاکستان میں دہشت گردی 1 19-09-11 02:08 PM
ٹی ٹی پی کی دھمکی کلمہ حق خبریں 26 03-06-11 10:50 PM
ٹی ٹی پی نے بے نظیر کے قتل کی ذمہ داری قبول کر لی۔ کلمہ حق خبریں 10 06-05-11 12:47 AM
پی ٹی اے نے تجارتی اور کمیونٹی کی بنیاد پر موبائل فون سروس کی اجازت دیدی عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:21 AM
صارفین کی اجازت کے بغیر پی ٹی سی ایل کوئی پیکج نافذ نہ کرے، پی ٹی اے عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger