| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 606
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے sher dil کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,037
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس قسم کے نام رکھنا آپ کے بیان کردہ "مذہبی لوگوں" کا شیوہ نہیں ہے۔ وہ لوگ لشکر وغیرہ جیسے نام ہی سوچ سکتے ہیں۔ اس کے برعکس آپ کے بیان کردہ نام سے مظہر کلیم کے عمران سیریز کی جھلک دکھائی دے رہی ہے
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (14-10-11), نیلم خان (18-10-11), ننھا بچہ (15-10-11), نبیل خان (18-10-11), احمد نذیر (14-10-11), ارشد کمبوہ (18-10-11), حسن قادری (14-10-11), سیفی خان (14-10-11), عبداللہ آدم (14-10-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 155
کمائي: 2,854
شکریہ: 5
75 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماشاء اللہ ---- کیا کہنے ہیں۔ کیا کوئی تک بنتا ہے کہ یہی لوگ کس کس قسم کے جرائم میں ملوث ہوں اور ساتھ ہی اسلامی نفاظ لاگو کرنے کے لۓ اپنی جنگ کو جہاد کا نام بھی دے رہے ہیں؟
|
|
|
|
| اجل کنول کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (18-10-11) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ بلیک واٹر کے کسی گروپ کا نام ہوگا جو طالبان کے ساتھ نتھی کیا جا رہا ہے
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,693
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اگر يہ دونوں كام نہيں ہوئے ہيں تو كوئي اتني اہم خبر كا سورس ہي بتا ديتے۔۔۔ كم از كم شرعي نہيں تو صحافتي ذمہ داري تو پوري كر ديتے۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,693
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() ![]() اہم سوال۔ ہم كس كا ساتھ ديں گے اور كيوں؟؟ |
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
یاد رہے افغان طالبان اس وقت اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ اور وہ جیت کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ امریکی عزت و معیشت کا کھوکھلا ڈھانچہ گرنے کو ہے۔ جنرل حمید گل نے خوب کہا ہے کہ طالبان جیتی ہوئی جنگ کو مذاکرات کے ذریعے کیوں ہاریں گے بھلا۔
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا | نبیل خان (18-10-11), محمد عاصم (14-10-11), مزمل فاروق (15-10-11), احمد نذیر (14-10-11), حسن قادری (14-10-11), راجہ اکرام (15-10-11), رضی (14-10-11), سیفی خان (14-10-11), شمشاد احمد (15-10-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,539
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آہستہ آہستہ اصل خوف واضع ھو رہا ہے۔ جس بات سے تم لوگوں کو خوف ہے وہ تو ایک دن ھو کر رہے گی چاہے جو مرضی کرلو۔ حقانی نیٹ ورک کا واویلہ کرو یا طالبان کا
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | نبیل خان (18-10-11), محمد عاصم (14-10-11), احمد نذیر (14-10-11), حسن قادری (14-10-11), راجہ اکرام (15-10-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ویسے پر پوسٹ ریٹ کیا ہے؟ مجھے آجکل سائیڈ بزنس کی اشد ضرورت ہے فیس دینی ہے ۔
تعلیمی قابلیت کچھ خاص نہیں لیکن اردو اچھی خاصی سپیڈ سے ٹائپ کر سکتا ہوں ۔ اگر متن لکھا گیا دیا جائے تو ایک گھنٹہ میں 20-15 پوسٹ کر سکتا ہوں۔ میرے پاس براڈ بینڈ انٹرنیٹ بھی دستیاب ہے اور بجلی کا مسئلہ بھی نہیں ہے اور لیپ ٹاپ بھی ذاتی ہے۔ انٹرنیٹ اور کمپیوٹر استعمال کرنے کی صلاحیت اوسط سے تھوڑی بہتر ہے اور اردو کا حال بھی اتنا برا نہیں۔ روزانہ 5-4 گھنٹے با آسانی دے سکتا ہوں۔ پی ایم میں تفصیلات ارسال کر دیجئے ، آپکا مشکور و ممنون ہوں گا۔ نوٹ: میری پوسٹ کو مزاق میں لے کر مزاح کرنے سے احتراز کیجئے۔ شکریہ
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
| 14 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (14-10-11), ھارون اعظم (14-10-11), ننھا بچہ (14-10-11), نبیل خان (18-10-11), محمد عاصم (14-10-11), مزمل فاروق (15-10-11), احمد نذیر (14-10-11), احمد بلال (14-10-11), حیدر (16-10-11), راجہ اکرام (15-10-11), رضی (14-10-11), سیفی خان (14-10-11), شمشاد احمد (15-10-11), عبداللہ آدم (14-10-11) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,131
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ہاہاہا
معظم نا کیا کرو یار............. مخلص لوگوں کی دل شکنی ہو گی تو اس فورم پر رونق بحال نہیں رہے گی. سب آزاد ہیں یہاں کوئی کسی کا بال بکا نہیں کر سکتا . کیا سمجھے؟؟
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد : "وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة، أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة" |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,693
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
معظم بھائي۔۔ مانا كہ آپ كو سائڈ بزنس كي ضرورت ہے مگر كسي كے بزنس كو يوں اپني صلاحيتں بتا كر مت خراب كرو۔۔۔
ويسے ميري اردو ٹائپنگ بھي 50 پلس ہي ہے۔۔۔ اور وقت اس كا نہ پوچھو وہ صرف كمائي كے ليے ہي تو ہے۔۔۔۔ مجھے لكھے لكھائے بيان كي بھي ضرورت نہيں۔۔۔۔ ريٹ اچھا ہو تو بيان ايسا ہو گا كہ دنيا ديكھے گي۔۔۔ ہمارے ايك جاننے والے ہيں ميڈيا سے منسلك ہيں كئي مرتبہ انھوں نے كہا كہ يار تم لوگ كہيں سے پتہ كرو كہ طالبان كے كسي نمائندے كا انٹرويو ہو جائے۔۔۔۔ ميں نے كہا پيسے كتنے دو گے۔۔۔۔ كہنے لگے پيسے كس بات كے ۔۔۔ ميں نے كہا طالبان كے انٹرويو كے۔۔۔ بھائي تم وہ انٹرويو لاكھوں ميں فروخت كرو اور ہميں چنے بھي نہ مليں تو بھلا فائدہ كيا۔ ايك مرتبہ پھر كہا تو ميں نے پھر پيسوں كا مطالبہ دہرا ديا۔۔۔۔ اور ساتھ يہ بھي آفر كر دي كہ بھائي آپ جيسي رقم ديں گے بندہ بھي ويساہي ہو گا۔۔۔ اور جيسي رقم ديں گے اسي كے مطابق جو چاہيں گے وہ بندہ جواب بھي دے گا۔۔۔۔۔ مطلب يہ كہ سوال آپ كا اور جواب بھي آپ كي پسند كا بس رقم ہماري پسند كي۔۔۔ كہنے لگے بندہ كہاں سے لائيں گے۔۔۔۔۔۔۔ ميں نے كہا اس ميں كون سا مشكل ہے۔۔۔ كسي بھي پكڑ كر كالي پگڑي پہنا كر طالبان كا ترجمان بنا كر بٹھا ديں۔۔۔ اور عيش كريں۔۔۔۔۔ كون پوچھتا ہے؟؟ |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 21
کمائي: 577
شکریہ: 0
10 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے میرے بھائیوں ٹھنڈے ہو جایئں، آپ سب تو مجھ پر ایسے ٹوٹ پڑے جیسے شکاری شکار پر-
سورس یا ذرائع کی بڑی صحیح بات کی ایک صاحب نے- میں یہ پہلے ہی فراہم کرتا مگر فورم پر نۓ ہونے کی وجہ سے مجھے لنک ڈالنے کی اجازت نہیں ہے۔ بہر حال یہ خبر ڈان اخبار کی ویب سایئٹ پر 12 اکتوبر کو شائع ہوئی تھی- بلیک واٹر کا ذکر کیا کسی نے تو مجھے ایک بات یاد آئی ۔ ۔ ۔ پچھلے دنوں ہمارے محلے کا ایک ڈرائیور ہمسایوں کی جوان نوکرانی کے ساتھ فرار ہو گیا تھا ۔ ۔ ۔ مجھے شک ہے کے یہ یقینا بلیک واٹر کی کوئی سازش تھی ویسے بیچارے طالبان اور ٹی ٹی پی والے آپ سب سے بڑے تنگ آگئے ہوں گے- اتنی محنت کر کے اپنی کاروائیاں کرتے ہیں وہ، اور آپ ہیں کہ ان کی جدوجہد کو ایک دم مسترد کر دیتے ہیں
|
|
|
|
| sher dil کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (16-10-11) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,693
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مسترد كہاں كرتے ہيں ہم تو انہيں كريڈٹ ديتے ہيں كہ امريكہ كي دي ہوئي جاب احسن طريقے سے سر انجام دے رہے ہيں۔
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (15-10-11), ھارون اعظم (15-10-11), ننھا بچہ (15-10-11), ارشد کمبوہ (18-10-11), حیدر (16-10-11), رضی (15-10-11) |
![]() |
| Tags |
| quot, size, ٹی, پاکستانی, ولی, نظر, مقصد, ملکی, مدد, مطابق, اپنی, اللہ, اخبار, بڑھتی, باعث, توجہ, جہاد, جیسے, جاری, خبر, رہنما, رکھنے, رکن, سرکاری, طرح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" | Hashims | Search Engines | 8 | 02-09-11 03:24 PM |
| پی ٹی وی ملازمین کا جنگ،، جیو گروپ کی ملک دشمن پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ | ALI-OAD | خبریں | 0 | 25-02-11 02:05 PM |
| "کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا | حیدر | خبریں | 6 | 11-10-10 04:49 PM |
| "جی ایم ٹی نہیں اب مکہ ٹائم " | جاویداسد | خبریں | 46 | 21-08-10 08:45 PM |
| "" کبھی کوششں نہیں کرنا "" | مژگان | شعر و شاعری | 4 | 06-12-07 09:48 AM |