واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ٹی ٹی پی کا عمران خان پر غصہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-11-11, 05:57 PM   #1
ٹی ٹی پی کا عمران خان پر غصہ
کلمہ حق کلمہ حق آف لائن ہے 15-11-11, 05:57 PM

بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق، ٹی ٹی پی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان امریکا اور یورپ کا غلام ہے، کیونکہ وہ اپنے آپ کو لبرل کہتے ہیں۔
بی بی سی سے بات کرتے ہوئے ٹی ٹی پی کے ترجمان احسان اللہ احسان نے کہا کہ "لبرل" ایک انگریزی زبان کا لفظ ہے، اور اگر عمران خان سمجھتے ہيں کہ وہ لوگوں کے ترجمان ہیں تو انہیں پاکستانی زبان میں بات کرنی چاہیے، جو کہ اردو ہے۔

پہلی بات مجھے تو ہسی آتی ہے ٹی ٹی پی پر، کتنی جاہلانہ نقطہ چینی کی ہے، اور کیا اس طرح کے جاہل لوگ شریعت نافذ کریں گے؟؟؟
دوسری بات ان کو ہر بندے سے مسئلہ ہے، اگر عمران خان بھی ان کیلئے بہت لبرل ہے تو پھر اور کون چاہیے ان لوگوں کو؟؟
Imran Khan slave of the US, Europe: Pakistani Taliban – The Express Tribune

کلمہ حق
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 202
Reply With Quote
کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (16-11-11)
پرانا 15-11-11, 07:49 PM   #2
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,510
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہا ہا ہا
واہ یار اعلی پوائنٹ ڈھونڈا ہے
جو بِک رہا ہے اُسی کو نشانہ
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (16-11-11)
پرانا 15-11-11, 08:40 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,234
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک شخص امریکہ کی تعریف کرتے ہوئے کہہ رہا تھا کہ امریکہ نے اسی وجہ سے ترقی کی ہے کہ وہ سب تعلیم یافتہ ہیں۔

اس سے پوچھا گیا کہ تمہیں کیسے پتہ چلا؟
اس نے جواب دیا کہ امریکہ میں ہر شخص انگلش بولتا ہے۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔
راشد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
راشد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (16-11-11)
پرانا 15-11-11, 09:12 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
دوسری بات ان کو ہر بندے سے مسئلہ ہے، اگر عمران خان بھی ان کیلئے بہت لبرل ہے تو پھر اور کون چاہیے ان لوگوں کو؟؟
عمران خان لبرل ہے لیکن مجھے امید ہے آپ نہیں ہوں گے، اس لیے آپ پیش کریں اپنے آپ کو شاید طالبان قبول کر لیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (16-11-11)
پرانا 16-11-11, 12:07 AM   #5
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 155
کمائي: 2,854
شکریہ: 5
75 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تحریک طالبان پاکستان اور ان جیسوں کو ہر بندے سے مسئلہ ہے۔ اب تک تو یہی تھا کہ اگر آپ انکے طرز کے اسلام سے نہ اتفاق کریں تو آپ کا مسلمان ہونا شبعہ میں پڑ جاتا ہے۔ اور اب اگر کسی نے انکی مرضی کی زبان نہ بولی تو آپ کی لیڈرشپ کی احلیت کو ہی رد کر دیتے ہیں۔ تھوڑی بہت سمجھ جو اسلام کے بارے میں مجھے ہے اس کے حساب سے تو فرقعہ پرستی، لسانی اور زبان کی بناء پر تفریق کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں ہے۔
اجل کنول آف لائن ہے   Reply With Quote
اجل کنول کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (16-11-11)
پرانا 16-11-11, 03:47 AM   #6
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,693
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
کیا اس طرح کے جاہل لوگ شریعت نافذ کریں گے؟؟؟
اس طرح كے نہيں كرتے تو آپ كي طرح كے كر ديں۔۔۔۔ پر كريں تو صحيح۔
آپ كہتے ہيں كہ آپ كي شريعت ان كو پسند نہيں ان كو آپ كي شريعت پسند نہيں اور آپ دونوں كو اللہ كے رسول كي شريعت پسند نہيں؟؟؟
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (16-11-11)
پرانا 16-11-11, 09:34 AM   #7
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,039
کمائي: 22,589
شکریہ: 867
1,307 مراسلہ میں 2,831 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اپنی طرف سے کیا پوائنٹ مارا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ واہ
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (16-11-11)
پرانا 16-11-11, 09:38 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,292
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 792 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

افغانستان کے طالبان کی نافذ کردہ شریعت کے بارے میں آپ کیا کہتے ھیں ؟
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
قاسمی کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (16-11-11)
جواب

Tags
com, express, imran, pakistani, story, ہے،, کرنی, کرتے, ٹی, پاکستانی, آئی, آتی, اپنے, اللہ, انگریزی, انگریزی زبان, اردو, بی, خان, زبان, سمجھتے, عمران, عمران خان, غلام, غصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کراچی میں ٹی ٹی پی کے ایک کمانڈر اور چار سینیئر عسکریت پسند گرفتار کر لیۓ کلمہ حق خبریں 4 28-10-11 11:30 PM
ٹی ٹی پی کا ایک اور بیان کلمہ حق خبریں 8 07-10-11 05:31 PM
ٹی ٹی پی کی دھمکی کلمہ حق خبریں 26 03-06-11 10:50 PM
پی ٹی اے نے تجارتی اور کمیونٹی کی بنیاد پر موبائل فون سروس کی اجازت دیدی عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:21 AM
صارفین کی اجازت کے بغیر پی ٹی سی ایل کوئی پیکج نافذ نہ کرے، پی ٹی اے عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger