واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


ٹی ٹی پی کے ظالمانہ جرائم کی ایک جھلک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-02-12, 12:44 AM   #1
ٹی ٹی پی کے ظالمانہ جرائم کی ایک جھلک
کلمہ حق کلمہ حق آف لائن ہے 02-02-12, 12:44 AM

ٹی ٹی پی کے ظالمانہ جرائم کی ایک جھلک ملاحظہ کیجیئے، اور دیکھ کے بتائیے کیا اسلامی نظام لانے کا یہ طریق درست ہے، کیا آپ ایسے شدت پسندانہ نظریات رکھنے والوں کو آپ اپنا لیڈر منتخب کریں گے؟
LiveLeak.com - Taliban Execute 15 Pakistani Troops (Graphic) Raw Footage

کلمہ حق
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 88
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا
Ijaz Tahir (02-02-12), shafresha (02-02-12)
پرانا 02-02-12, 12:49 AM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2012
مراسلات: 2
کمائي: 338
شکریہ: 5
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
chandbutt786 کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

استغفراللہ۔ ۔ ۔
اللہ ہم سب کو اسلام کی صحیح روح سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔
chandbutt786 آف لائن ہے   Reply With Quote
chandbutt786 کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (02-02-12)
پرانا 02-02-12, 03:34 AM   #3
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,270
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,237 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
اللہ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (02-02-12)
پرانا 02-02-12, 12:58 PM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مقام: Lahore
مراسلات: 12
کمائي: 222
شکریہ: 33
5 مراسلہ میں 6 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

طالبان کے قول و فعل میں تضاد واضع ہے۔ اسلامی نطام نافذ کرنے کے خواہاں اسلام سے کوسوں دور ہیں۔
Ijaz Tahir آف لائن ہے   Reply With Quote
Ijaz Tahir کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (02-02-12)
پرانا 02-02-12, 04:38 PM   #5
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,775
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ان میں‌سے اکثر دین کی اصل روح‌سے عاری محض قبائلی تمدن کے پس منظر میں‌خود ساختہ اسلام کے داعی ہیں۔

اللہ ہمیں‌اس فتنہ سے بچائے، آمین ثم آمین۔ ۔ ۔ ۔
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-02-12, 01:02 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,019
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں آپ سب سے اتفاق کرتا ہوں۔ سوچیں اگر یہ لوگ پاکستان کے حکمران بن جائیں تو کتنی ظلمت اور تباہی ہو، یہ پسماندہ اور شدت پسندانہ سوچ کے حامل لوگ ہیں، میری رائے میں یہ شدت پسند ہدایت کی سٹیج سے آگے نکل چکے ہیں اور قانون کے مطابق ان کا انجام بھی وہی ہونا چاہیے جو یہ عام شہریوں اور فوجیوں کے ساتھ کرتے ہیں۔ یہ ویڈیو بہت افسوسناک ہے اور دل میں ایک ہی آواز بار بار آئی۔۔۔۔اے پتر ہٹاں تے نئی وک دے ۔۔۔۔۔۔۔
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ٹی ٹی پی کراچی کے چیف، نے خیبر پختون خواہ کے وزیر اطلا کلمہ حق خبریں 1 11-01-12 11:36 PM
ٹی ٹی پی کا عمران خان پر غصہ کلمہ حق خبریں 7 16-11-11 09:38 AM
کراچی میں ٹی ٹی پی کے ایک کمانڈر اور چار سینیئر عسکریت پسند گرفتار کر لیۓ کلمہ حق خبریں 4 28-10-11 11:30 PM
پی ٹی اے نے تجارتی اور کمیونٹی کی بنیاد پر موبائل فون سروس کی اجازت دیدی عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:21 AM
صارفین کی اجازت کے بغیر پی ٹی سی ایل کوئی پیکج نافذ نہ کرے، پی ٹی اے عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger