واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پارلیمنٹ کا مشترکہ ان کیمرہ اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد پیر سے دوبارہ شروع ہوگا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-10-08, 08:18 PM   #1
پارلیمنٹ کا مشترکہ ان کیمرہ اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد پیر سے دوبارہ شروع ہوگا
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 12-10-08, 08:18 PM

پارلیمنٹ کا مشترکہ ان کیمرہ اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد پیر سے دوبارہ شروع ہوگا
اسلام آباد: پارلیمنٹ کا مشترکہ ان کیمرہ اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد پیر سے شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں دوبارہ شروع ہو رہا ہے جس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کریں گی۔

اجلاس کے دوران دہشت گردی کے خلاف جنگ کے حوالہ سے حکومتی حکمت عملی اور پالیسی ایوان میں پیش کی جائے گی۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شیری رحمن پالیسی سے متعلق اراکین اسمبلی و سینٹ کو بریفنگ دیں گی بریفنگ پر اراکین کی طرف سے عام بحث کا آغاز بھی کیا جائے گا۔

اجلاس سے قبل سپیکر کی زیر صدارت تمام پارلیمانی پارٹیوں کے سربراہان کا اجلاس ہو گا جس میں پارلیمنٹ کے اجلاس کے حوالہ سے حکمت عملی طے کی جائے گی۔

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 226
Reply With Quote
جواب

Tags
وزیر, خلاف, شام, صدارت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ان پیج کی کمانڈز وجدان ان پیج InPage 23 07-07-11 06:20 PM
گرین کارڈز اور ڈالروں کی آفر پر لعنت بھیجتے ہیں : ورثاءمقتولین گلاب خان خبریں 1 03-02-11 11:42 AM
اسلام آباد: پاک فضائیہ نے ڈرون طیاروں کی پیداوار شروع کردی ابو عمار خبریں 14 24-01-11 03:55 PM
بلوچستان کے متعدد علاقوں میںروز گزرنے کے باوجود حکومتی سطح پر امدادی سرگرمیاں شروع نہ ہوسکیں ابن جلال خبریں 7 12-11-08 02:36 PM
قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد آج شام 4 بجے شروع ہو گا عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:13 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger