|
پارٹی نے کہا تو استعفیٰ دیدوں گا، شجاعت حسین

20-02-08, 03:35 AM
پارٹی نے کہا تو استعفیٰ دیدوں گا، شجاعت حسین
لاہور (جنگ نیوز) اگر پارٹی نے مجھے استعفے کیلئے کہا تو دیدوں گا۔ گزشتہ روز پریس کانفرنس کے دوران جب صحافی نے شجاعت حسین سے سوال پوچھا کہ اگر پارٹی نے کہا تو آپ استعفیٰ دیدیں گے تو انہوں نے کہا کہ اگر پارٹی نے کہا تو میں استعفیٰ دیدوں گا ویسے بھی میری صدارت کی مدت پوری ہونے والی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہماری پارٹی میں کوئی بھی شخصیت تین مرتبہ صدر نہیں بن سکتی جبکہ بعض خاندانوں کو چیئرمین شپ کا اتنا شوق ہے کہ وہ دودھ پیتے بچے کو بھی چیئرمین بنا دیتے ہیں۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|