واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پانچ سال تک نان سٹاپ جاسوسی کرنے والا امریکہ طیارہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-09-10, 06:13 PM   #1
پانچ سال تک نان سٹاپ جاسوسی کرنے والا امریکہ طیارہ
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 20-09-10, 06:13 PM

لندن . . . فارن ڈیسک . . . امریکا بغیر پائلٹ کے ایسا جاسوس طیارہ حاصل کرے گا جو شمسی توانائی سے پانچ سال تک نان اسٹاپ پرواز کر سکے گا۔برطانوی اخبار’دی میل‘ کے مطابق بوئنگ نے بغیر پائلٹ کے سورج کی شعاعوں سے پرواز کرنے والا ایساطیارہ تیار کرے گا جو 5برس سے بھی زیادہ عرصے تک بغیر اسٹاپ اڑتا رہے گا۔امریکی فوج نے بوئنگ سے درپا نامی سولر ایگل طیارہ بنانے کا 89ملین ڈالر میں معاہدہ کیا ہے یہ طیارہ2014میں اپنی پرواز شروع کر یگا۔یہ طیارہ 30دن آزمائشی پرواز کرے گا اور فضا کی بالائی سطح سے سورج کی شعاعوں سے انرجی لے گا جسے وہ رات کے وقت استعمال کرسکے گا۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 227
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (21-09-10), مرزا عامر (20-09-10), wajee (20-09-10)
پرانا 20-09-10, 06:16 PM   #2
Senior Member
 
proiub's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: بہاولپور
مراسلات: 399
کمائي: 5,988
شکریہ: 517
299 مراسلہ میں 696 بارشکریہ ادا کیا گیا
proiub کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کمینگی کی انتہا ہے اگر یہی رقم غربت کے خاتمے پر خرچ کر دیتے تو اچھا نہ ہوتا؟
proiub آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے proiub کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (21-09-10), مرزا عامر (20-09-10), جاویداسد (20-09-10)
پرانا 20-09-10, 06:16 PM   #3
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,246
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر یہ طیارہ پاکستان تیارکرلے تو کبھی بھی پانچ سال پرواز نہیں کرسکتا کیونکہ ایک سال بعد ہی اپوزیشن نے کہنا شروع کردینا شروع کردے گی اس کا روٹ بدلو یا اس کو واپس بلائو یہ دشمن ملک کی جاسوسی کرنے کی بجائے ان کی جاسوسی کرتا ہے اور ان کے فون ٹیپ کرتا ہے۔ اور ان کے ٹہکانوں کو نشانہ بناتا ہے ۔ اور دویا تین سال بعد اگر حکومت بدل گئی تو سابقہ حکومت کو علم ہونا ہے کہ انہوں نے کہا کارستانیاں کی ہوئی ہیں اور پھر وہ ایسے مطالبات شروع کردیں گے
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
پرانا 20-09-10, 06:19 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,172
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی زبردست چیز بنا رہیں ہیں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (20-09-10)
جواب

Tags
فوج, کرے, پانچ, پرواز, ڈیسک, وقت, لے, لندن, مطابق, معاہدہ, اپنی, ایسا, امریکہ, استعمال, تیار, توانائی, جسے, حاصل, رات, سکے, سورج, سال, شمسی, شمسی توانائی, شروع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جاسوسی مت کرو گلاب خان اخلاق و آداب 2 15-11-10 07:48 AM
عالمی سائبر جاسوسی نظام کا انکشاف عدنان دانی کمپیوٹر کی باتیں 0 17-11-09 12:23 AM
جاسوسی ادب کے شہکار ناول عقرب ناول 0 29-07-09 09:56 PM
اردو جاسوسی ناول عبداللہ حیدر کتاب گھر 2 11-04-08 08:01 AM
:::پینٹاگون کے ماہر پر جاسوسی کا الزام:::: S_S_G_Commando خبریں 0 01-04-08 01:57 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger