واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاکستانیوتگڑے ہوجائو 138ارب کے نئے ٹیکس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-05-10, 04:33 PM   #1
پاکستانیوتگڑے ہوجائو 138ارب کے نئے ٹیکس
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 28-05-10, 04:33 PM

حکومت نے نئے بجٹ میں 16کھرب،50ارب کی رقم کے حصول کےلئے 138ارب کے نئے ٹیکس لگانے کی تجاویز کو حتمی شکل دے دی ہے۔ان ٹیکسوں میں 20اقسام کی خدمات پر ٹیکس بھی شامل ہے ۔انگریز ی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بجٹ میں تنخواہوں اور بجلی کے استعمال پر 5ارب روے کا ریلیف بھی شامل ہوگا۔ ڈاکٹر حفیظ پاشا کی قیادت میں ایڈوائزری کمیٹی کی تیار کردہ تجاویز کے مطابق بجلی پر وودہولڈنگ ٹیکس 10فیصد سے کم کرکے 5فیصد کردیا جائے گا۔ اس طرح محصولات میں 4 ارب روپے کی کمی ہوگی۔ سروسزکی برآمد پر انکم ٹیکس 6فیصد سے کم کرکے 3فیصد کردیا جائے گا۔ اس سے محصولات میں ایک ارب کی کمی ہوگی، تنخواہ دارطبقے کےلئے بھی 20سے کم کرکے 12اقسام کے ٹیکس کردئے جائیں گے۔ درآمد کنندگان کےلئے انکم ٹیکس کی شرح 4کی بجائے 5 فیصد کردی جائے گی۔جس سے 12ارب روپے کی اضافی آمدنی ہوگی۔گڈز ٹرانسپورٹ پر ایک روپیہ کلو کے حساب نیا ٹیکس لگایا جائے گاجس سے ایک ارب روپے کی اضافی آمدنی ہوگی ملک کے اندر چلنے والی پروازوں کی ٹکٹوں پر 5فیصد ودہولڈنگ ٹیکس لگایا جائے گا۔جس سے خزانے کو 2ارب روپے کا فائدہ ہوگا۔جائیداوں پر کیپٹیل ویلیوٹیکس کی وصولی کو موثر بنانے کےلئے اس کاریٹ 4فیصد سے کم کرکے 2 فیصد کیا جارہا ہے۔ تاہم اس میں زرعی زمین شامل نہیں۔ 5ارب کے محصولات کےلئے سگریٹ اور فلٹربرانڈپر فیڈرل ایکسائزڈیوٹی لگائی جارہی ہے درآمدی اورمقامی طورپرتیار کردہ ائیرکنڈیشنز۔ریفریجٹرز،ڈیپ فریزر،مائیکرویواون۔پر15فیص د فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی نافذ کی جائے گی۔ تاکہ 7ارب روپے کے محصولات حاصل ہوسکیں۔قدرتی گیس پر ائکسائز ڈیوٹی 5.09 فیصد سے بڑھا کر 10 فیصد کردی جائے گی۔7ارب کے محصولات کےلئے ٹیلی کمیونکیشن پر 5فیصد ایکسائز ڈیوٹی لگائی جارہی ہے۔سی این جی پر 10فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگائی جارہی ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو20نئی خدمات کو نیٹ ورک میں لانے سے 82 ارب روپے اکٹھے ہوں گے۔ ان میں کنسلٹنٹ،انجینئر۔آرکیٹکٹ۔م ینجمننٹ۔کسنلٹنٹ فرمیں۔چارٹرڈ اکائونٹنٹ۔لائ فرمز۔آئی ٹی سوفٹ وئیر کمپنیاں۔بڑے پراپرٹی ڈیلرز وغیرہ شامل ہیں
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 184
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-05-10), یاسر عمران مرزا (29-05-10), محمد عاصم (29-05-10), مسلم بھائی (29-05-10)
پرانا 29-05-10, 12:36 PM   #2
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,775
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

معلومات فراہم کرنے پر شکریہ قبول فرمائیے بھائی!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم (29-05-10)
پرانا 29-05-10, 01:01 PM   #3
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,680
کمائي: 52,586
شکریہ: 5,149
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں اسی لیے خبریں نہیں پڑھتا کہ ان سے صرف خون جلتا ہے پہلے کم پریشانیاں ہوتی ہیں جو رہی سہی کسر اس طرح کی خبریں پوری کر دیتی ہیں۔
ہم آئی۔ایم۔ایف اور ورلڈ بنک کے سکنجے میں بُری طرح پھنس چکے ہیں اب ان سے جان نہیں چھڑائی جا سکتی۔
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-05-10), مسلم بھائی (29-05-10)
جواب

Tags
کردیا, ٹیلی, وئیر, والی, نیٹ, نئی, ملک, مطابق, این, اقسام, اخبار, استعمال, بورڈ, بڑھا, بجٹ, جائیں, جائے, حفیظ, حکومت, دی, دے, روپیہ, سگریٹ, سوفٹ, شکل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان: بہت زیادہ ٹیلیکام ٹیکس وصول کرنے والا ملک شیخ ہمدان سیاست 0 05-08-08 09:55 PM
افغانستان کی باسکٹ بال ٹیم مارچ میں پاکستان آئے گی عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 07-01-08 08:41 AM
پاکستان کرکٹ ٹیم میں تنازعات کے ذمہ دار ٹیم منیجر ہیں؟،کپتانی کا ایشو بھی ان کی وجہ سے سامنے آیا خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:14 AM
آفریدی کی پاکستان ٹیم میں عدم شمولیت ناقابل یقین ہے، شاستری عبدالقدوس کرکٹ 0 03-12-07 03:09 PM
آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger