| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 485
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 184
کمائي: 495
شکریہ: 0
23 مراسلہ میں 42 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بس میرے بھائی!
اس ملک کوتولؤٹا ہی جارہا ہے جو بھی آتا ہے کہتا ہے کہ پھچلوں نے لوٹا ہے میں ٹھیک کردوں گا۔۔۔ نہ جانے کیابنے گا۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
درآصل یہ ہماری ہی غلطی ہے کہ ہم اپنے وطن کو اپنا گھرنہیں تصور کرتے، آپ تمام حضرات نے مشاہدہ کیا ہو گا کہ ہمارے اپنے گھر تو اتنے صاف شفاف اور شیشہ کہ طرحچمک دار ہیں لیکن ہماری گلی کی نالیاں؟؟ ہماری سڑکیں؟؟؟ ہم بہت بے دردی اور بے رحمی سے کوڑے کو کوڑا دان سے باہر پھینکتے ہیں کہ کہیں سنٹری کا عملہ اس کوڑے کو اٹھا کہ نا لے جائے، اس کے بعد دوسری بات کچھ اس طرح سے ہے کہ ہم اپنے گھروں تو کسی بھی گھسنے نہیں دیتے اور مرنے مارنے پر آ جاتے ہیں۔ لیکن اگر کوئی ہمارے پیارے وطن میں آکر گھس جائے تو اس کو کچھ کہتے ہی نہیں مجھے آج بھی وہ دن یاد ہے جب میں اور میری پوری کلاس لوگوں سے درخواست کر رہی تھی کہ خودارا ہمیں انصاف دلاوں اگر نہیں تو کم از کم ہمارے ساتھ چلو۔ لیکن کسی کے پاس وقت نہیں تھا اس کم عقل شخص اور نا اہل انتظامیہ کے حلاف بولنے کا اور بالاخر 14 کروڑ 99۔99
لاکھ آبادی کی طرح ہم کو بھی اس ظالم کا ظلم سہنا پڑا۔ دراصل ہم کسی اور کا ساتھ نہیں دینا پسند کرتے ہم سمجھتے ہیں کہ اگر ہم فلاں انسان کے پیچھے چلیں گے تو ہماری عزت اور وقار جاتا رہے گا۔ ہاں اگر وہ شخص یہی رتبہ مجھے دے تو میں چلنے کے لیے تیار ہوں۔ جو کہ وہ بھی دینا نہیں چاہتا۔
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| trade, کورٹ, پیارے, پاکستانی, پسند, واقعات, وزیر, لیاقت علی خان, چور, آبادی, آج, اقوام متحدہ, انتظامیہ, انسان, امریکہ, حضرات, خدا, درخواست, شخص, ظالم, عقل, علی, عزت, صاف, صدارتی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستانی لیڈی ڈاکٹر حج کے آخری روز منیٰ سے غائب ہوگئی | جاویداسد | خبریں | 5 | 23-11-10 11:32 AM |
| پاکستان میں چند روز | ھارون اعظم | میرا پاکستان | 2 | 06-02-10 08:16 AM |
| پاکستانی ورلڈ ریکارڈز | رضی | Chit Chat | 4 | 14-07-09 01:44 AM |
| ایک نظر پاکستان کے ورلڈ ریکارڈز پر | قیصرجی | دلچسپ اور عجیب | 4 | 12-04-09 11:20 PM |
| برما: سترہ روز بعد سوگ کا اعلان | محمدعدنان | خبریں | 1 | 20-05-08 05:52 PM |