واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاکستانی خلاءباز خلائی سفر کو تیار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-10-07, 09:53 PM   #1
پاکستانی خلاءباز خلائی سفر کو تیار
پاکستانی پاکستانی آف لائن ہے 22-10-07, 09:53 PM

بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

فرانس میں مقیم پاکستان کی پہلی خلاءباز خاتون نمیرہ سلیم نے امریکہ میں خلائی مشن پر روانگی کے لیے درکار تربیت مکمل کر لی ہے۔

توقع ہے کہ وہ سنہ 2009ء میں خلائی سفر پر روانہ ہوں گی۔

پاکستان کی سرکاری خبررساں ایجنسی اے پی پی کے مطابق نمیرہ سلیم نے، جو شاعرہ اور موسیقار بھی بتائی جاتی ہیں، اپنی تربیت کا آخری مرحلہ ایس ٹی ایس 400 سمیولیٹر کے ذریعہ مکمل کیا۔

انہوں نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ اپنی تربیت مکمل کرنے کے مرحلہ پر وہ بے حد خوش ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ سمیولیٹر میں انہوں نے انسانی جسم اور زمین پر انتہائی کم اور انتہائی زیادہ کشش ثقل کے اثرات کا تجربہ کیا۔

اس کے علاوہ انہوں نے زمین کے مدار میں گردش کے دوران پیش آنے والی بے وزنی کی کیفیت کو بھی محسوس کیا۔

پاکستانی نوجوانوں خاص طور پر خواتین کے نام اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ نوجوان اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کرتے ہوئے زندگی کے ہر شعبہ میں موجود مواقع سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں۔
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر

 
پاکستانی's Avatar
پاکستانی
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
شکریہ: 10,319
3,107 مراسلہ میں 7,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 485
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
arslansun (21-02-09), فیصل ناصر (14-02-09), طارق راحیل (13-02-09)
پرانا 13-02-09, 11:45 PM   #2
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,842
شکریہ: 4,003
1,203 مراسلہ میں 2,408 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستانی خلاءباز خلائی سفر کو تیار

اچھی خبر ہے
دیکھتے ہیں کون جاتا ہے
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
arslansun (28-02-09)
پرانا 14-02-09, 12:06 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,907
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستانی خلاءباز خلائی سفر کو تیار

بہت خو ب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
arslansun (28-02-09)
پرانا 21-02-09, 10:57 PM   #4
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 598
کمائي: 9,475
شکریہ: 190
352 مراسلہ میں 744 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستانی خلاءباز خلائی سفر کو تیار

کسی پاکستانی نوجوان کو اگر یہ تربیّت دی جاتی تو زیادہ بہتر ہوتا۔ نہ جانے کیوں لڑکیوں کو تربیّت دینے میں فرنگی زیادہ مخلص ہیں اور پھر ان کے ذریعے فور"ا قوم کے نام پیغامات بھی نشر کرنے لگتے ہیں۔ انکی اپنی قوم کی اخلاقیات کا تو خدا ہی حافظ ہے۔ ایک عورت کو مردوں کے ساتھ مسجد میں‌ نماز کی اجازت نہیں ہے وہ خلاء میں جائے گی اور موسیقار بھی ہے۔ یہ سب پاکستانی اقدار کی نشانیاں بلکہ نمونہ بن رہی ہیں۔
محمد الیاس آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا گیا
arslansun (28-02-09)
پرانا 21-02-09, 11:14 PM   #5
Senior Member
 
arslansun's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,541
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستانی خلاءباز خلائی سفر کو تیار

hmm ۔
arslansun آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-02-09, 10:38 PM   #6
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,775
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستانی خلاءباز خلائی سفر کو تیار

پہلی خاتون پاکستانی خلا باز کا ذکر کرتے ہوئے پہلی بھارتی خلا نورد خاتون کلپنا چاولہ کو بھی یاد رکھیں۔
اللہ بس باقی ہوس!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
arslansun (28-02-09)
جواب

Tags
پاکستان, پاکستانی, ڈاٹ, نماز, مکمل, مسجد, امریکہ, اردو, اسلام, خواتین, خوش, خبر, خدا, زندگی, سفر, عورت, صلاحیتوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان سے دہشت گردی ختم کرنے کا تیر بہدف نسخہ حیدر سیاست 4 03-11-09 10:35 PM
تحریک طالبان پاکستان حکومت سے مذاکرات کے لیے تیار ابن جلال خبریں 3 23-02-09 07:22 PM
نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 08:36 AM
گلوکارہ ندا فیض نے عارفانہ کلام کیلئے استاد قادر علی شگن کی شاگردی اختیار کر لی عبدالقدوس گانے 0 23-11-07 09:56 AM
پاکستانی خلاءباز خلائی سفر کو تیار منتظمین خبریں 3 21-10-07 08:11 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:00 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger