| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 650
|
||||
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 682
کمائي: 12,905
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
امريکی حکومت پاکستان سميت دنيا کے کسی بھی ملک کے ايٹمی ہتھياروں پر قبضہ کرنے کا کوئ ارادہ نہيں رکھتی۔ اس الزام کا کوئ ثبوت موجود نہیں ہے۔ يہ کوئ خفيہ بات نہيں ہے کہ امريکی حکومت نے بشمول عالمی برادری کے عوامی سطح پر اس حوالے سے تحفظات اور خدشات کا اظہار کيا ہے کہ ايٹمی ثيکنالوجی دہشت گردوں کے ہاتھوں ميں نہ چلی جاۓ۔ ان خدشات کی بنياد القائدہ کی قيادت کی جانب سے يہ واضح ارادہ اور کوشش ہے کہ وسيع بنيادوں پر تباہی کرنے والے ہتھياروں تک رسائ حاصل کی جاۓ۔ ايسی صورت حال کے وقوع پذير ہونے کی صورت ميں پاکستان سميت تمام دنيا کے ممالک کے ليے خوفناک نتائج سامنے آئيں گے۔
عوامی سطح پر ان خدشات کا اظہار اور اپنے اتحاديوں کے ساتھ سفارتی سطح پر اس ضمن ميں خيالات اور حکمت عملی کے تبادلے کے عمل کو کسی بھی صورت ميں پاکستان کے ايٹمی ہتھياروں پر امريکی قبضے کی دھمکيوں سے تعبير نہيں کيا جا سکتا ہے۔ صدر اوبامہ نے بذات خود اس بات کو واضح کيا ہے کہ حکومت پاکستان ہی پاکستان کے ايٹمی ہتھياروں کی حفاظت کے ليے ذمہ دار ہے۔ ميں يہ بھی اضافہ کرنا چاہوں گا کہ امريکی حکومت پاکستان کی حکومت اور عسکری قيادت کے ساتھ مل کر باہم اہميت کے بہت سے معاملات پر کام کر رہی ہے جن ميں جديد ہتھياروں کی فراہمی، اسلحہ اور پاکستان کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی صلاحيتوں ميں اضافے کے لیے تکنيکی مہارت کی دستيابی بھی شامل ہے۔ اگر امریکی حکومت کا مقصد اور ارادہ پاکستان کے دفاع کو کمزور کرنا ہوتا تو وسائل کی يہ شراکت ممکن نہ ہوتی۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State USUrduDigitalOutreach | Facebook |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے Fawad کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
امریکہ نے یہ بھی کہا تھا کہ عراق میں خطرناک ہتھیار ہیں۔ نہ ملے مگر لاکھوں مسلمانوں کو شہید کر ڈالا۔ اسی طرح افغانستان میں بھی اب تک ہزاروں مسلمانوں کو شہید کیا جارہا ہے۔ ڈرون حملوں میں بھی بے گناہ مسلمانوں کو شہید کیا جارہا ہے۔ جس دن امریکہ کے ناپاک قدم افغانستان سے نکل گئے پاکستان میں امن خود بخود آجائے گا۔ آپ کی تسلی کے لئے ہیلری کلنٹن کا بین بھی درج ذیل ہے۔
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com Last edited by dxbgraphics; 01-12-10 at 06:59 PM. |
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا | shafresha (01-12-10), فیصل ناصر (01-12-10), پاکستانی (07-12-10), یاسر عمران مرزا (01-12-10), موجو (09-12-10), ایکسٹو (01-12-10), حیدر (02-12-10), عارف اقبال (02-12-10), عبدالقدوس (01-12-10), عبداللہ آدم (01-12-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فواد صاحب امریکی پیڈ ٹٹو ہیں۔ انکے بیانات انکے دل سے نہیں امریکی حکومت سے جاری ہوتے ہیں۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے arifkarim کا شکریہ ادا کیا | shafresha (01-12-10), فیصل ناصر (01-12-10), پاکستانی (07-12-10), حیدر (02-12-10), عبداللہ آدم (01-12-10) |
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
میرے لیے بھی یہ بیان حیرت کا باعث ہے
""اور اسی بناء پر اس فورم میں میرے سیاست کے زمرے میں پوسٹ پر پابندی ہے جو کہ آپ کے خلاف جارحانہ سوالات کا نتیجہ ہے شاید"" |
|
|
|
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ایجنٹ ہوتا ہے اس کا مطلب............... وہ تو پیڈ ہیں!!!
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,969
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ ایک غیر مناسب بات ہے ۔ اچھی تہذیب اس جیسے نا مناسب الفاظ کہنے کی اجازت نہیں دیتی ۔ میں خود فواد صاحب کے مخالف ہوں اور ان کے کہے کسی ایک لفظ پربھی یقین نہیں کرتا ۔ وہ امریکی ترجمان اس لیئے بھرتی کیئے گئے ہیں کہ امریکی جھوٹوں پر پردہ ڈالتے رہیں اور امریکی پروپیگنڈہ پھیلا کر اپنا رزق “حلال“ کرتے رہیں۔ وہ اپنا کام کر رہے ہیں ۔ آپ اپنا کام کرتے رہیں (یعنی ان کی کسی بات پر یقین مت کریں) مگر غیر مہذب الفاظ کہنے سے گریز کریں
__________________
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاونگا
میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاوں گا |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
میں امریکی حکومت کی اس کاوش کو سراہتا ہوں ضروری نہیں کہ ہرکوئی خارجہ و داخلہ پالیسیز سے متفق ہو لیکن جو اچھا ہو اسکی تعریف کرنا چاہئے اور مجھے اس ادراہ کا قیام پسند آیا اور فواد ایک ملازم کی حثیت سے کام کررہے ہیں اسلئے فواد کو ٹٹو کہنے کے بجائے امریکہ کو سازشی کہتے ہوئے پیٹ میں مروڑ اٹھتے ہیں؟
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, digital, email, gif, url, کوشش, پاکستان, پاکستانی, قبضے, میڈیا, ممکن, with, ایکٹر, الزام, السلام, انکشاف, امریکہ, امریکی, حال, خلاف, خبر, ری, شکریہ, عسکری, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: | پاکستانی | خبریں | 2 | 23-02-12 06:09 PM |
| اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد | کنعان | دیس ہوئے پردیس | 4 | 12-12-09 11:55 PM |
| جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو | ابن جلال | خبریں | 0 | 11-10-08 11:03 PM |
| بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا | شیخ ہمدان | سیاست | 1 | 19-01-08 08:45 PM |
| السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے | Zullu230 | تعارف | 9 | 21-07-07 10:59 PM |