واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاکستانی شرمین چنوئے کی فلم آسکر کے لیے نامزد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-01-12, 12:15 AM   #1
پاکستانی شرمین چنوئے کی فلم آسکر کے لیے نامزد
پاکستانی پاکستانی آف لائن ہے 26-01-12, 12:15 AM

ایمی ایوارڈ یافتہ فلم ساز شرمین عبید چنوئے پاکستان کی پہلی فلم ساز ہیں جنہیں آسکر ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔
Name:  sharmeen_obaid.jpg
Views: 33
Size:  18.6 KB
شرمین عبید چنوئے کی فلم ’سیونگ فیس‘ کو قلیل دورانیے کی دستاویزی فلموں کے زمرے میں نامزد کیا گیا ہے۔
یہ فلم ایک پاکستانی نژاد برطانوی ڈاکٹر کی کہانی ہے جو کہ پاکستان میں عورتوں پر تیزاب پھینکے جانے کے واقعات کے پیشِ نظر اپنا وقت اور ہنر ان مظلوم عورتوں کی مدد کرنے کے لیے وقف کرتے ہیں۔ اس کہانی سے پاکستانی معاشرے کے ایک افسوسناک پہلو پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
کراچی سے تعلق رکھنے والی شرمین عبید یہ فلم ہدایتکار ڈینیئل جنگ کے ساتھ مل کر تیار کر رہی ہیں۔ اس فلم کی ریلیز مارچ سنہ دو ہزار بارہ میں متوقع ہے۔
شرمین عبید اس سے پہلے ’پاکستانیز طالبان جنریشن‘ اور ’عراق: دی لوسٹ جنریشن‘ جیسی عالمی شہرت یافتہ فلموں کی ہدایتکاری کر چکی ہیں۔

__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر

 
پاکستانی's Avatar
پاکستانی
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
شکریہ: 10,319
3,107 مراسلہ میں 7,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 73
Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (27-01-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 2 23-02-12 06:09 PM
گستاخ رسول کون؟گستاخی کیسےہوتی ہے؟گستاخ کون ثابت کریگا؟شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری قدس سرہ غیاث عقیدہ رسالت 20 19-10-11 07:20 PM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:03 PM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:03 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger