| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 189
|
||||
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,237
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حوالہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ندارد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,509
کمائي: 94,270
شکریہ: 1,551
2,978 مراسلہ میں 8,237 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے خیال میں اگر نئی نسل کے بچوں کو پیار سے سمجھایا جائے تو وہ بڑوں کی بات مان لیتے ہیں۔ مثال اپنی پیش کر سکتا ہوں کہ میرے بڑے بیٹے کی عمر 4 سال تقریبآ 5 ماہ ہے۔ جب اس نے دوسرے بچوں کو چیونگم چباتے دیکھا تو اس نے بھی اپنے لئے مطالبہ کیا، میں نے اسے سمجھایا کہ بیٹا جب آپ بڑے ہوجائو گے تو آپ چیونگم لے لینا یا میں لے کر دوں گا ابھی آپ کے لئے ٹھیک نہیں ہے۔ تو اس نے اس کا مطالبہ ترک کردیا اور پھر کئی بار اس نے پوچھا کہ پپا جب میں بڑا ہوں گا تو آپ مجھے چیونگم لے کر دیں گے؟؟؟ تو میں نے اس سے وہی بات کی کہ جب آپ بڑے ہو جائو گے تو آپ کو چیونگم ملے گی۔ اب وہ چیونگم کا مطالبہ نہیں کرتا اور جو چیز دونوں بھائیوں کو دی جاتی ہے بخوشی لے لیتے ہیں۔ اسی طرح باقی معاملات میں بھی سمجھانے پر وہ بات مان لیتے ہیں۔ بے شک وہ بچے ہیں اور کئی مرتبہ ضد بھی کرتے ہیں لیکن اکثر میں نے دیکھا ہے کہ جو بات ایک بار یا کئی بار پیار اور دلیل کے ساتھ انہیں سمجھاتا ہوں تو وہ سمجھ جاتے ہیں اور مان لیتے ہیں۔ اسی طرح میرے چھوٹے بھائی ہیں کئی معاملات میں میرے والدین مجھے انہیں سمجھانے کے لئے مجھے کہتے ہیں اور اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ وہ والدین کی منشاء کے مطابق میری بات مانتے ہیں اور ضد نہیں کرتے۔
میرے خیال میں معاملات تب خراب ہوتے ہیں جب کوئی بات بڑے چھوٹوں پر ٹھونسنے کی کوشش کرتے ہیں اور فوری طور اپنی مرضی کے نتائج کی توقع کرتے ہیں۔ |
|
|
|
| گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا | جاویداسد (07-07-10) |
![]() |
| Tags |
| color, فیصلہ, ہے۔, کیلئے, کوئی, کرتے, گئی, پاکستانی, ملک, مطابق, افراد, اپنی, اپنے, ارکان, بڑے, ترجیح, جون, حوالے, خواتین, دیتی, دوستوں, زیادہ, زندگی, ساتھ, سروے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| علم الاعداد، پاکستان کےلئے 2 کا ہندسہ مبارک، کرکٹ ورلڈکپ جیتنے کے روشن امکانات | گلاب خان | کرکٹ | 0 | 27-02-11 04:22 AM |
| فیصلوں کا احترام نہیں کیا جار ہا،حکومت چاہتی ہے تو عدالتیں بند کر دیتے ہیں،چیف جسٹس | جاویداسد | خبریں | 0 | 18-09-10 03:15 PM |
| پاکستان کے فٹبال میں جیتنے کے چانسز | محمدعمر | فٹبال | 3 | 16-07-10 07:49 PM |
| ہم اس خطے کو خود ہی پاکستاں ہونے نہیں دیتے | جواد رضا خان جامی | جواد رضا خان جامی | 8 | 05-06-10 11:47 AM |
| مشکل پاکستانی کنڈیشنز میں سیریز جیتنے کی بھرپور کوشش کریں گے ۔۔۔۔ سائوتھ افریقہ | محمدعدنان | کرکٹ | 0 | 27-09-07 10:18 AM |