واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاکستانی طالبان نے ملک کے شمالی حصے میں نئے محاذ کھول دیئے،برطانو ی اخبار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-11-11, 04:46 PM   #1
پاکستانی طالبان نے ملک کے شمالی حصے میں نئے محاذ کھول دیئے،برطانو ی اخبار
A Nawaz Khan A Nawaz Khan آف لائن ہے 04-11-11, 04:46 PM

پاکستانی طالبان نے ملک کے شمالی حصے میں نئے محاذ کھول دیئے،برطانو ی اخبار


Date : 11/4/2011 Updated at 1140 PST


کراچی…رفیق مانگٹ…مشرقی افغانستان کی چیک پوسٹوں سے امریکی فوجیوں کی روانگی کے پیش نظر پاکستانی طالبان نے ملک کے شمالی حصے میں نئے محاذکھول دیئے ہیں اور سرحد پار حملوں میں درجنوں سیکیورٹی فورسز کے اہلکار شہید ہوئے۔برطانوی اخبار’فنانشل ٹائمز‘ نے پاکستانی فوج کے حوالے سے کہا ہے کہ دیر اور چترال کے شمالی علاقے جنہیں عسکریت پسندوں سے خالی کرالیا گیا تھا، گزشتہ چند ماہ میں عسکریت پسندوں کی دوبارہ کارروائیوں کی وجہ کم از کم 4 ہزار فوجی تعینات کیا گیا۔ پاک فوج کے لئے اب دیر اور چترال ایک بڑا چیلنج ہے لیکن گلگت بلتستان میں عسکریت پسندی کا ابھی کوئی خطرہ نہیں۔ گزشتہ تین مہینوں میں شمالی علاقے میں سڑک کے کنارے بم دھماکوں اور دیگر حملوں میں فوج ، پولیس اور نیم فوجی دستوں کے 100 جوان شہید ہوگئے۔عسکریت پسندوں کی کارروائیوں میں اضافے نے2014میں نیٹو فورسز کے انخلاء کے بعد کی صورت حال پر سوالات اٹھا دیئے ہیں۔نورستان اور کنڑ کے علاقے عسکریت پسندوں کے گڑھ بن چکے ہیں۔ نورستان سے پارلیمنٹ کے رکن کا کہنا ہے کہ پاکستانی طالبان عسکریت پسند مقامی لوگوں سے زبردستی ٹیکس لیتے ہیں اور پیٹرول اور دیگر اشیاء پر رعایات حاصل کرتے ہیں۔ طالبان کے کنٹرول علاقوں میں اسکولوں اور کلینکوں کو بند کردیا گیا ہے۔اخبار کے مطابق امریکی فوجیوں کے انخلاء کے بعد خطے میں مزید عام لوگوں عسکریت پسندوں کے ساتھ مل جائیں گے۔افغان فورسز کنڑ اور نورستان کا کنٹرول سنبھالنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں ۔
پاکستانی طالبان نے ملک کے شمالی حصے میں نئے محاذ کھول دیئے،برطانو ی اخبار

A Nawaz Khan
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 86
Reply With Quote
پرانا 06-11-11, 06:37 AM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,539
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Cease Fire ۔ ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
jang, فوجیوں, کوئی, کنٹرول, کرتے, کردیا, گزشتہ, پولیس, پاکستانی, وجہ, چیک, چند, نظر, ملک, ماہ, مطابق, اخبار, از, بڑا, جائیں, حوالے, حال, طالبان, علاقے, عسکریت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کراچی: گلستان جوہر میں رات بھر فائرنگ ، پولیس غائب naeemuddin خبریں 8 21-01-10 08:18 PM
پاکستان کے ھوم ون ڈے اب دوبئ میں Kamran_Tabasum کھیل اور کھلاڑی 2 01-12-08 08:55 PM
شادمان ٹاؤن میں آتشزدگی، 4جھونپڑیاں اور سامان خاکستر عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:35 AM
افغانستان :طالبان کے حملے میں دوڈچ فوجی اور 10 افغان پولیس اہلکار ہلاک ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 12:12 PM
بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس پاکستانی خبریں 0 15-09-07 03:57 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:03 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger