واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاکستانی طالبان کی حکومت سےامن گفتگوجاری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-11-11, 02:05 PM   #1
پاکستانی طالبان کی حکومت سےامن گفتگوجاری
A Nawaz Khan A Nawaz Khan آف لائن ہے 21-11-11, 02:05 PM

سلام آباد : کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی حکومت پاکستان سے امن بات چیت جاری ہے۔

برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز سے بات کرتے ہوئے ایک سنیئر طالبان کمانڈر نے اس بات کا انکشاف کیا۔

طالبان کمانڈر کے بقول فی الحال امن بات چیت کا مرکز جنوبی وزیرستان کا علاقہ ہے اگر یہ کامیاب رہی تو ہم دیگر قبائلی علاقوں کے حوالے سے بھی جامع معاہدے کی کوشش کریں گے۔

انھوں نے بتایا کہ یہ بات چیت ابھی ابتدائی مرحلے میں ہے اور ہم کسی نمایاں پیشرفت کے منتظر ہیں۔

ان کے مطابق امن معاہدے کے لئے کالعدم تحریک نے اپنے جنگجوؤں کی رہائی سمیت کئی مطالبات کئے ہیں۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے بقول ایک قبائلی مصالحت کار نے امن بات چیت کو بہت مشکل قرار دیا ہے۔
پاکستانی طالبان کی حکومت سےامن گفتگوجاری | The News Tribe

A Nawaz Khan
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 80
Reply With Quote
A Nawaz Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
abdul qadir (21-11-11)
جواب

Tags
com, story, کوشش, کامیاب, کار, کرتے, پاکستان, پاکستانی, چیت, ملکی, مطابق, آباد, اپنے, انکشاف, ابھی, تحریک, جاری, حکومت, حوالے, خبر, دیگر, رہائی, سلام, طالبان, علاقہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 2 23-02-12 06:09 PM
گستاخ رسول کون؟گستاخی کیسےہوتی ہے؟گستاخ کون ثابت کریگا؟شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری قدس سرہ غیاث عقیدہ رسالت 20 19-10-11 07:20 PM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:03 PM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:03 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger