واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


:::پاکستانی علاقے میں اتحادی فوج کی کارروائی حملہ تصور کی جائیگی،صدر مشرف:::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-01-08, 01:48 PM   #1
:::پاکستانی علاقے میں اتحادی فوج کی کارروائی حملہ تصور کی جائیگی،صدر مشرف:::
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 11-01-08, 01:48 PM

اسلام آباد ... صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستانی علاقے میں اتحادی افواج نے کارروائی کی تواسے حملہ تصور کیا جائے گا،تاہم اگر آئندہ منتخب حکومت نے ان کے مواخذے کی کوشش کی تو وہ اپنا عہدہ چھوڑدیں گے۔سنگاپور کے روزنامے کو انٹرویو میں صدر پرویز مشرف نے کہا کہ پاکستانی علاقہ میں انتہاپسندوں کے خلاف کارروائی ملکی خودمختاری کی خلاف ورزی ہوگی، جس کی بھرپور مزاحمت کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ میں پاکستانی پہاڑی علاقوں میں آنے والوں کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ اس دن پر پچھتائیں گے۔صدر پرویز نے امریکی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن کی جانب سے پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کی عالمی نگرانی کی تجویز کو ملک کے اندرونی اور حساس معاملات میں مداخلت قرار دیا۔ان کا کہنا تھا کہ شاید وہ سمجھ نہیں پائیں کہ پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کی نگرانی کا کس قدر مضبوط نظام موجود ہے۔اس سوال پر کہ پیپلز پارٹی نے آئندہ انتخابات جیتنے کے بعد مسلم لیگ نواز شریف کے ساتھ مل کر ان کے خلاف مواخذہ کی تحریک پیش کی تو ان کا کیا ردعمل ہوگا، صدر پرویز مشرف نے کہا کہ اگر آئندہ حکومت نے مفاہمت کے ساتھ آگے بڑھنے کا رویہ نا اپنایا تو وہ اپنا عہدہ چھوڑنے کو ترجیح دیں گے۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 344
Reply With Quote
پرانا 10-09-11, 10:03 PM   #2
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,510
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہا ہا ہا یہ لطیفہ کب کا ہے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (11-09-11)
پرانا 10-09-11, 11:33 PM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,693
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

موصوف جب جوابي كاروائي كرنے كي صلاحيت ركھتے تھے اس وقت قوم كو پتھر كے دور سے ڈراتے رہے۔۔۔۔ اور جب ہاتھ ميں پٹاخہ بھي نہيں تو چلے ہيں جوابي حملہ كرنے۔۔۔
اسي ليے كہتے ہيں كہ بيوقوف دوست سے عقلمند دشمن دے بہتر ہے۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (11-09-11)
جواب

Tags
ہا, ہاتھ, پاکستانی, پتھر, كو, كے, وقت, قوم, لطیفہ, نواز شریف, ميں, مواخذہ, اسلام, بيوقوف, بہتر, بھي, حملہ, خلاف, دور, دوست, دے, دشمن, عقلمند, صدارتی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قائد اعظم (رح) کا تصور پاکستان خرم شہزاد خرم قائد اعظم (RA) 11 10-09-11 07:30 PM
تصورپاکستان کے 5 خالق فرحان دانش تاریخ پاکستان 1 17-11-09 08:33 AM
تیل اور گندم کی قیمتیں بڑھانی پڑیں گی،صدر پرویز عبدالقدوس خبریں 0 12-12-07 09:32 AM
نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 08:36 AM
اپوزیشن انتخابات کا بائیکاٹ نہیں کرے گی،صدر پرویز عبدالقدوس خبریں 0 15-11-07 06:52 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:03 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger