واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاکستان دنیا کے 180 ممالک میں ‘ 46 واں کرپٹ ترین ملک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-09-08, 12:27 AM   #1
پاکستان دنیا کے 180 ممالک میں ‘ 46 واں کرپٹ ترین ملک
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 24-09-08, 12:27 AM

پاکستان دنیا کے 180 ممالک میں ‘ 46 واں کرپٹ ترین ملک
کراچی (رپورٹ ۔ پاک نیٹ) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کے چیئرمین سید عادل گیلانی نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی جانب سے دنیا بھر کے مختلف ممالک کی کرپشن مشاہداتی انڈیکس 2008ء جاری کرتے ہوئے پاکستان کو دنیا کے 180 ممالک میں سے 46 واں کرپٹ ترین ملک قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اگر پاکستان میں بدعنوانی کی بڑھتی ہوئی شرح کو نہ روکا گیا تو پاکستان کا وجود بھی برقرار نہیں رہ سکے گا ۔ یہ بات انہوں نے منگل کو کراچی پریس کلب میں ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن مشاہداتی انڈیکس 2008 کے اجراء کے سلسلے میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ سید عادل گیلانی نے رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ صومالیہ اور عراق دنیا کے کرپٹ ترین ممالک میں پہلے نمبر پر ہیںجب کہ ڈنمارک ،نیوزی لینڈ ، سوڈان اور سنگا پور میں بد عنوانی کی شرح بہت ذیادہ کم ہے ۔اسی طرح بلغاریہ ، برونڈی ، مالدیپ ، ناروے اور برطانیہ میں بدعنوانی کی شرح میں اضافہ ہو اہے اس کے علاوہ البانیہ ، یونان ، جارجیا ، مارشیس ، نائجیریا ، امان ، قطر ، جنوبی کوریا ، ٹونگہ اور ترکی میں بد عنوانی کی شرح میںکمی واقع ہوئی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان جنوبی ایشیا ء میں عراق کے بعد سب سے زیادہ کرپٹ ترین ملک ہے جب کہ دنیا میں 180 ممالک میں سے پاکستان 46 ویں نمبر پر کرپٹ ممالک میں شمار کیا گیا ہے ۔ پاکستان کے مدمقابل بھارت 85 ویں نمبر پر ہے جس کے مطابق بھارت میں بد عنوانی شرح 1998 کے مقابلے میںکافی حد تک کم ہے ۔ انہوںنے کہا کے رپورٹ میں اس بات کی نشاندہی کی گئی ہے کہ جس ملک میں جتنی زیادہ بد عنوانی کم ہو گی اس ملک میں معیشت اتنی زیادہ بہترہو گی ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے غیر ملکی ذخائر میں کمی واقع ہونا اور تجارتی خسارہ کا بڑھنا موجودہ حکمرانوں کے لئے باعث تشویش ہونا چاہیے تاہم صورتحال اس کے برعکس ہے ۔انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں گزشتہ 61 سالوں کے دوران سب سے زیادہ بد عنوانی نواز شریف کے آخری دور حکومت میں تھی ۔انہوں ورلڈ بینک کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بد عنوانی ہے جس کے خاتمے کے لئے ضروری ہے کہ ہم سب شہری اور دفاعی محکموں بشمول نجکاری کے عمل میں اچھی حکمرانی ، سیاسی عزم ، عدلیہ کی آزادی اور غیر امتیازی احتساب کے طریقہ عمل پر کار بند ہوں اور معاشی مسائل پر مکمل بھر پور توجہ دیں اس سلسلے میں بینک کی شرح سود میں ترامیم ، توانائی اور ایندھن کے انتظامات کو رواں کرنا اور محصولات کی شرحوں کو منتقل و معقول بنانے کے ساتھ ساتھ ریگولیٹری اتھارٹیز ایس ای سی پی ،پی پی آر اے ، ای پی اے ، ایس بی پی ، پیمرا ، اوگرا، ٹی پی اے ، پیفرا وغیرہ کے نظام کو شفاف بنانا ہو گا تا کہ سرمایہ کاروںکا اعتماد بحال ہو سکے اور ملک میں ذیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری ممکن ہو جس سے بے روز گاری اور غربت کی شرح میں کمی واقع ہو سکے ۔

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 390
Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
arslansun (02-02-09)
پرانا 24-09-08, 12:43 AM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,965
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان دنیا کے 180 ممالک میں ‘ 46 واں کرپٹ ترین ملک

جناب آپ کو معلومات غلط ہیں یہ پہلا ہے پہلا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-09-08, 01:36 AM   #3
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,081
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان دنیا کے 180 ممالک میں ‘ 46 واں کرپٹ ترین ملک

ہو بھی سکتا ہے ، ویسے یہ میری معلومات نہیں ۔ میں‌نے صرف خبر دی ہے ۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-09-08, 09:24 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,352
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان دنیا کے 180 ممالک میں ‘ 46 واں کرپٹ ترین ملک

مبارک ہو مبارک مبارک ہو ہم بھی کسی فہرست میں شامل ہوئے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-09-08, 10:11 AM   #5
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,149
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان دنیا کے 180 ممالک میں ‘ 46 واں کرپٹ ترین ملک

مجھے خلیل بھائی سے اتفاق بلکل نہیں ہے، الحمد اللہ اگر آپ اور میں‌رزق حلال کما رہے ہیں تو پھر کیسے یہ ملک کرپشن میں پہلے نمبر پر آسکتاہے۔
یہ بات درست نہیں‌ہے، اس ملک کو کچھ نہیں کہنا چاہئے، یہاں‌پر ایک مخصوص طبقہ کرپسن اور چور بازاری کو جلا بخش رہا ہے۔
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (24-09-08)
پرانا 24-09-08, 12:33 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,965
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان دنیا کے 180 ممالک میں ‘ 46 واں کرپٹ ترین ملک

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وجدان مراسلہ دیکھیں
مجھے خلیل بھائی سے اتفاق بلکل نہیں ہے، الحمد اللہ اگر آپ اور میں‌رزق حلال کما رہے ہیں تو پھر کیسے یہ ملک کرپشن میں پہلے نمبر پر آسکتاہے۔
یہ بات درست نہیں‌ہے، اس ملک کو کچھ نہیں کہنا چاہئے، یہاں‌پر ایک مخصوص طبقہ کرپسن اور چور بازاری کو جلا بخش رہا ہے۔
لگتا ہے آپ کو اپنے ملک کی خبر نہین ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-09-08, 12:50 PM   #7
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,149
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان دنیا کے 180 ممالک میں ‘ 46 واں کرپٹ ترین ملک

جب تک ہم اپنی خبر ٹھیک طرح سے نہیں‌رکھیں‌گے تب تک ملک کی خبر کیسے اچھی ہو گی، جناب ہمارے ہاں تنقید تو سب کرتے ہیں عمل کوئی کوئی کرتاہے۔ اگر صرف اس بات کا رونا روتے رہیں‌کہ یہاں‌یہ ہو رہا ہے یہاں‌ وہ ہو رہا ہے تو پھر تبدیلی کون لائے گا، کبھی بھی تبدیلی اوپر سے نہیں آتی، ہمیشہ نیچے سے آتی ہے، جیسے لکڑیوں‌کو آگ لگانے کے لئے پہلے نیچے چھوٹی لکڑیاں جلائی جاتی ہیں، اگر ہم اس ملک کے دکھ میں‌جلیں‌گے تو امید ہے اوپر والے سب نہیں‌تو کچھ کا تو ضمیر جاگے گا۔

اگر آج DIG (کسی ایک کی بات نہیں‌کر رہا صرف ایک مثال دے رہا ہوں) صاحب نیچے والوں سے رشوت میں‌اپنا حصہ لیتے ہیں‌تو یقیناً کچھ عرصہ پہلے وہ خود ناکے پر کھڑے ہوکر پیسے لیتے رہے ہوں‌گے۔ جب جڑوں سے بیماری ختم ہوگی تو اوپر کے زخم جو سب کو نظر آتے ہیں خود بخود ٹھیک ہو جائیں‌گے

شکریہ
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
وجدان کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (24-09-08)
پرانا 24-09-08, 05:31 PM   #8
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,081
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان دنیا کے 180 ممالک میں ‘ 46 واں کرپٹ ترین ملک

اچھی بات کہی آپ نے وجدان بھائی، اللہ تعالی ہمیں حرام خوری سے بچائے
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
وجدان (25-09-08)
پرانا 24-09-08, 06:58 PM   #9
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,506
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 603 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان دنیا کے 180 ممالک میں ‘ 46 واں کرپٹ ترین ملک

اقتباس:
اچھی بات کہی آپ نے وجدان بھائی، اللہ تعالی ہمیں حرام خوری سے بچائے
آمین


ععععععععععععععععععععععععع ععععععععععععععععععع
بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
بھائی کا شکریہ ادا کیا گیا
وجدان (25-09-08)
جواب

Tags
color, پاکستان, ڈنمارک, نواز شریف, چور, ناروے, نظر, مکمل, موجودہ, منتقل, ممکن, مسائل, آج, اللہ, بھائی, خبر, صومالیہ, صورتحال, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جھٹ پٹ انٹرویو۔۔۔ محمدخلیل گپ شپ 82 01-06-11 12:38 AM
پاکستان کو سب سے زیادہ نقصان کرپٹ بیورو کریسی نے پہنچایا ALI-OAD اپکے کالم 3 23-12-10 10:55 PM
کرپٹ سیاستدانوں کے خلاف مارشل لاء جیسے اقدام کی حمایت کریں گے، الطاف حسین گلاب خان خبریں 2 23-08-10 09:47 PM
پاکستان میں ،پولیس ،فوج ، عدلیہ ،سیاسی جماعتیں ،میڈیا اور پارلیمنٹ سب کر پٹ ہیں،ٹرانسپرنسی انڑنیشنل عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:10 AM
پاکستان بیالیسواں کرپٹ ملک: رپورٹ چاچا کمال خبریں 2 27-09-07 04:49 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:49 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger