واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


پاکستان دھوکے سے بنایا گیا، صوبوں کو علیحدگی کا حق دیاجائے۔ پلیجو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-01-10, 10:06 PM   #1
پاکستان دھوکے سے بنایا گیا، صوبوں کو علیحدگی کا حق دیاجائے۔ پلیجو
ھارون اعظم ھارون اعظم آف لائن ہے 25-01-10, 10:06 PM



میرے لئے یہ بات حیران کن ہے، کہ اگر صوفی محمد آئین کو نہ ماننے کا اعلان کرے، تو پورے سوات پر فوج کشی کا جواز پیدا ہوجاتا ہے۔ لیکن اگر کوئی ترقی پسند یہ بات کہے تو اظہار رائے کی آزادی تصور کی جائے!!!

ـــــــــــــــــــــــــ ـــــــــــــــــــــــــ ـــــــــــــــــــــــــ ـــــــــــــــ
روزنامہ ایکسپریس

Last edited by ھارون اعظم; 25-01-10 at 10:09 PM..

 
ھارون اعظم's Avatar
ھارون اعظم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 269
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-01-10), فرحان دانش (26-01-10), نیلم خان (26-01-10), راجہ اکرام (26-01-10)
پرانا 25-01-10, 11:58 PM   #2
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,775
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سندھی قوم پرست لوگوں میں‌رسول بخش پلیجو صاحب ایک سمجھدار اور قابل آدمی ہیں۔

نوٹ: میں اُن کے سیاسی موقف کی تائید نہیں کرتا ہوں!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-01-10, 03:19 PM   #3
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

‌رسول بخش پلیجو ایک غدار ہے اس کے خلاف حکومت ایکشن لے اس کو دوچارجوتے بھی لگائے
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-01-10, 06:10 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,007
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا ایک سچا پاکستانی ، اس قسم کی باتیں کر سکتا ہے۔ نہیں بلکل نہیں ، ایسے ہی لوگ تو غدار ہوتے ہیں ، جو صرف اپنا مفاد دیکھتے ہیں ۔  
شریف آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شریف کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (26-01-10), ھارون اعظم (26-01-10)
پرانا 26-01-10, 08:26 PM   #5
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیسی واہیات باتیں‌کر رہا ہے یہ بندہ، سننے والوں میں سے دو چار نے اٹھ کر اسے دو لگائی ہوتیں تو سدھر جاتا
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
فرحان دانش (26-01-10)
پرانا 26-01-10, 09:59 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاسر بھائی
ایسے لوگ وہیں یہ باتیں‌کرتے ہیں جہاں لوگ ایسی باتیں سننے کے عادی ہوں
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پرانا 26-01-10, 11:55 PM   #7
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,132
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاسر بھائ کی بات سے متفق ہوں ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
com, express, images, sub, فوج, ہے۔, ہے،, کوئی, گیا،, پیدا, پورے, پاکستان, پسند, لیکن, ماننے, محمد, آزادی, اعلان, ترقی, تصور, جائے, حق, علیحدگی, صوفی, صوبوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ان پاکستانی بچوں کا کیا قصور تھا ؟ ALI-OAD پاکستان میں دہشت گردی 8 01-12-10 06:58 PM
9/11جیسے مزید حملوں کی پاکستان میں منصوبہ بندی کا خدشہ ہے،بش عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:22 AM
ملکی صورتحال: عراق کے بعد اب پاکستانی لوگوں نے بھی نقل مکانی شروع کردی شیخ ہمدان خبریں 1 03-01-08 09:29 AM
ذیل میں صوبہ بلوچستان، پاکستان کے شہروں کی فہرست ہے۔ خرم شہزاد خرم میرا پاکستان 0 11-10-07 09:06 AM
بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس پاکستانی خبریں 0 15-09-07 03:57 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:49 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger